Karachi was destroyed by purpose both by Fedreral and provincial government with out realizing that they are actually destroying Pakistan. Compare Pakistani of eighties and today
@sadafkhan348622 күн бұрын
Kitna kren BARDAASHT😊❤😂
@ejazhussainejazhussain88923 күн бұрын
عرفان مرتضیٰ کی ذات کے معروف حوالوں سے بہت سے پر کشش پہلو ہیں بحیثیت مصور ، ادیب ، منتظم ، صداکار ، معاشرتی ہمدرد ، محقق ، مزہبی دانشور ،لیکن سب متاثر کن پہلو ان کی شاعری ہے عرفان مرتضیٰ نے کس مٹی میں جنم لیا جس کی آب وہوا میں پروان چڑھا جس دھرتی کے رنگ و بو اس نے اپنی روح میں سمیٹ لیے ہوں اس دھرتی کو ہی دکھی اداس اور اجڑتا نہیں دیکھ سکتا اسی لیے میں کہتا ہوں آؤ اس نظم میرا کراچی سنتے ہیں اور کراچی کے ساتھ ساتھ عرفان مرتضیٰ کے دکھ کو محسوس کرتے ہیں اور حقیقی دکھ ،زمینی حقائق کو نظم بند کرنے کی داد بھی ضرور دیں ، میری خواہش ہے کہ ایسی مزید نظموں کی نہ صرف میں خواہش رکھتا ہوں بلکہ ضرورت بھی ہے ، سلامت رہیں میرے پیارے عرفان مرتضیٰ
@syedalam53523 күн бұрын
کیا کہنے
@sadafkhan348626 күн бұрын
Zabardast❤
@sadafkhan348627 күн бұрын
Bas sahee hai Allah jany moin jo daro ki Kia Kia khaniyan houn gi.. Ebrut Ka mqam lgta hai ye. Dil kharab HOTA hai.
@sukhanwarchicago337427 күн бұрын
Amazing
@naureentalatarooba642527 күн бұрын
میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ آپ کا ہاتھ ماشااللہ بہت رواں ہے تصاویر پہ اصل کا گمان ہونا کسی بھی مصور کی بڑی کامیابی تصور ہوتی ہے آپ کو یہ کامیابی مبارک ہو
@sadafkhan348627 күн бұрын
Bhatreen mashaAllah
@Kidslittleindia29 күн бұрын
عرفان سر لاجواب کردیا ہے آپ نے آپ کو بہت لگاؤ ہے کراچی سے اللّٰہ آپ کو اور کامیابی دے آمین یارب العالمین
@ejazbajwa132429 күн бұрын
Superb
@sadafkhan348629 күн бұрын
Lajawab❤
@ferozekhusro431329 күн бұрын
کیا کہنے
@usa9330529 күн бұрын
Irfan, by far, you are a awesome artist, an incredible poet and many other gifts but you are by far a beautiful soul my dear friend
@sajidakhan748329 күн бұрын
Kia bat hai❤
@IrfanMurtaza29 күн бұрын
@@sajidakhan7483 نوازش
@GAKarachi29 күн бұрын
بہت شاندار۔ سلامت رہو۔
@IrfanMurtaza29 күн бұрын
@@GAKarachi شکریہ
@GAKarachi29 күн бұрын
@@IrfanMurtaza محترم عرفان صاحب آپ بہت ہی پیاری شاعری کرتے ہیں۔ دل کی آواز ہیں۔ کراچی کا نوحہ بہت خوبصورت پڑھا ہے۔ قبلہ دو درخواست ہیں پہلی اگر اجازت دیں تو اپنے چینل پہ اپلوڈ کرلوں۔ دوسری میں نے دیگر شعرا سے بھی درخواست کی ہے کہ متروکہ سندھ پہ کچھ لکھیں افسوس کسی نے نہیں سُنا۔ میرے نذدیک ہمارا بڑا المیہ ہی یہ ہے کہ ہم تبادلہ آبادی کو یک طرفہ ہجرت کہہ دیتے ہیں اور تبادلہ زمین کو یکطرفہ “چھوڑ آئے “ کہہ کر دوسروں کو پناہ دینے کے دعوے کرنے کا کھلا موقع دیکر اپنے پیر پہ کلہاڑی مارتے ہیں آپ سے درخواست ہے کہ متروکہ سندھ پہ ممکن ہو تو شاعری کرکے اس قوم کو اہل و فرزند زمین کے حلقوں میں شامل ہونے کی بات کریں۔ نظم پہ لوگ زیادہ جواب دیتے ہیں۔ چھوڑ آنے کی شاعری نے بہت نقصان پہنچایا ہے۔
@ranatariq4825Ай бұрын
Very true
@IrfanMurtaza29 күн бұрын
@@ranatariq4825 شکریہ
@ferozekhusro4313Ай бұрын
Thnx
@ejazbajwa1324Ай бұрын
Wao amazing Sir
@ejazhussainejazhussain889Ай бұрын
بالکل نئی معلومات کا شکریہ
@sukhanwarchicago3374Ай бұрын
بہت خوبصورت اور بہت پُر فکر نظم ہے۔
@saleemfauz5860Ай бұрын
بہت خوب واہ واہ واہ ♥ 💝 بہت عمدہ
@ajnabi684Ай бұрын
bht khoob.... sabhi kuch doob jaye ga...
@ejazhussainejazhussain889Ай бұрын
صاحب عمدہ تاثراتی نظم ہے جس اثر تادیر قائم رہے گا مگر قلندر کو سب پتا ہے کہ دعائیں سمندری سیلاب اور گھر کے درمیان محافظ کا کام کرتیں ہیں
@AlialiAli-yk6xsАй бұрын
Kamaaaaal boht aaala
@AlialiAli-yk6xsАй бұрын
So realistic
@masroofahmed628Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست عرفان
@sadiashahid5099Ай бұрын
وااااہ بہت خوب
@ejazhussainejazhussain889Ай бұрын
اگر فکری تخیل گہرایوں سے تخلیقی گوہر چن کر لائے گا تو ایسی نظمیں تخلیق تو ہوں گی
@nusratmehdi786Ай бұрын
بہت خوب
@ejazbajwa1324Ай бұрын
یہ آپ ہی کا خاصا ہے کہ الفاظ ایسے بن جاتے ہیں جیسے باتیں کرتے ہوں ۔