Пікірлер
@Ejazah988
@Ejazah988 13 сағат бұрын
عوام الناس ھوشیار خبردار ، کراچی سے ،، عثمان پمپ سروس،، کے نام سے پیج چلا کر آنلائن کام کرنے والا شخص انتہائی جرائم پیشہ ، بہت بڑا آنلائن سکمر اور فراڈیا اور نو سر باز ھے ، یہ انتہائی درجے کا جھوٹا ،مکار اور فریبی آدمی ھے ، اس کے جھانسے اور چنگل میں میں پھنسنے سے گریز کریں ، یہ اپنی لوکیشن گذری بلاک 2 , نیٸر پنجاب چورنگی , عثمان پمپ سروس شوروم کے نام سے بتاتا ھے , یہ انلائن بہت سے لوگوں سے پمپ بزنس کے حیلے سے بہت بڑی بڑی رقمیں ٹھگ چکا ھے ، اسکا عثمان پمپ سروس کے نام سے پیج ھے اور شوروم بھی اسی نام سے بتاتا ھے ، یہ اپنے پیج پر اپنی شناخت کو چھپانے کیلیٸے اپنی تشہیری ویڈیوز میں اپنا چہرہ کیمرے کے سامنے نہیں آنے دیتا , یہ اپنے چہرے کو چھپا کر صرف اپنے پمپس اور اپنے دھڑ کی ویڈیو بناتا ھے ,اسکا طریقہ واردات یہ ھے کہ یہ خود کو دکاندار ظاھر کرکے عوام سے آنلائن پہلے رقم وصول کرتا ھے، اور مال بذریعہ بلٹی دینے کا جھوٹا وعدہ کرتا ھے ، جو کہ کبھی بھی نہیں ملتا، اور پھر سب سے پہلے اپنے پیج پر اس بیچارے گاھک کو بلاک کر دیتا ھے کہ کوئی اسکا پول ھی نہ کھول دے ، مجھ سے بھی اس نے پندرہ دن پہلے دس ھزار روپے دھوکے سے بٹورے ،رقم ملنے پر سب سے پہلے اس نے مجھے اپنے پیج پر بلاک کیا ، اور واٹس ایپ پر مجھے ایک دن میں کئی کئی مرتبہ کراچی سے لیہ آنے والی ہر اڈے کی ہر ہر بس کےلارے دیتا تھا کہ آپکا پمپ فلاں ٹائم پر آ رھا ھے ، یہ روزانہ کی بنیاد پر یہی جھوٹ بار بار دھراتا رھا ، نہ ھی اب تک وہ بسیں آئیں اور نہ ھی ھمارا پمپ آیا، بلآخر میں نے تنگ آ کر اپنے کراچی کے ایک عزیز کا اسے ایڈریس اور نمبر دیا کہ یہاں ڈیلیوری دے دو ،اس نے ایک اور دن بیماری کے بہانے ٹال کر نکال دیا،دوسرے دن میرے بار بار ڈیلیوری کرنے کے اصرار پر بقول اسکے یہ سہ پہر دو بجے گذری سے کورنگی کیلئے ڈیلوری دینے کیلیے روانہ ھوا ، رات دس بجے تک یہ راستے میں فرضی طور پر محو پرواز رھا ، بالآخر وھی بس والی بات کہ ڈیلیوری نشتہ نہیں پہنچی ، پمپ نہ ملنے پر میں نے اپنے پیسے واپس مانگے تو بیماری کے اور مختلف اور حیلے بہانے بنانے لگا اور بالآخر دھمکیوں اور اپنی اصلیت پہ اتر آیا ، اور نہ ھی آج تک اس نے مجھے رقم واپس کی اور نہ ھی پمپ بھجوایا , مجھ سے جو اس نے آنلائن رقم لی اسکا ثبوت میں نیچے دے رھا ھوں ، اور یہ اپنی فرضی دکان کی جو پن لوکیشن گاھکوں سے شئیر کرتا ھے میں وہ بھی نیچے دے رھا ھوں ، ھم بھی اسکے خلاف قانونی کاروائی کرنے جارھے ھیں ، تمام سول سوسائیٹی سے میری گذارش ھے کہ میرے اس تحریر کو ڈیلیٹ ھونے سے پہلے اسے کاپی پیسٹ شئیر کرکے معاشرے کے اس ناسور سے اور لوگوں کو لٹنے اور سے بچانے کیلیٸے اور خبر دار کرنے کیلیئے ھماری مدد کریں ، تاکہ یہ سائیبر کریمینل اور لوگوں کو نہ ڈنگ سکے ،اور اسکے خلاف سوشل میڈیا پر بھر پور مہم چلائیں ، اور میری گذری کراچی کی مقامی پولیس اور ایف آئی اے سے گذارش کہ اس شخص کے خلاف فوری کاروائی کرکے اور لوگوں کو لٹنے سے بچائیں، مجھے تو اس نے اپنے پیج پر بلاک کیا ھوا ھے ، ، میں یہ خبر مختلف اخباروں کو بھی بھیج رھا ھوں اور سبھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے اسے شائع کررھا ھوں، تاکہ اور لوگ اس نوسرباز کے ھاتھوں لٹنے سے بچ سکیں, پلیز عوام کو خبردار کرنے کیلیئے اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ کاپی، پیسٹ اور شیئر کریں ، جزاک اللہ پلیز اور مخلوق خدا کی بھلائی کیلیئے اس پوسٹ کو ڈیلیٹ مت کیجیئے گا۔
@whitefeathers1763
@whitefeathers1763 Ай бұрын
Khal peesne kliey koi grinder
@inayat6459
@inayat6459 Ай бұрын
Bhai pehlay seek lo k kese visit kartay hai itni zabardust Jaga aur itna Sara stocks but BHT bore tareqay say keya ap nay camera apnka Nahi Tek Raha aik b chez ki samajh Nahi aur na rate poche Slow aur tasalay say video bano rate pocho aik peace aur stock ki alag alag
@wahidmurad2555
@wahidmurad2555 Ай бұрын
Sabse zyada pump Acha hai shahzad company ka
@cityfuntergamerz5459
@cityfuntergamerz5459 2 ай бұрын
فیصل موورز کی بس راولپنڈی سے کراچی کے لیے بدترین سروس ہے نہ اس میں وائی فائی چلتا ہے نہ اس کی سیٹیں صحیح ہے. راستے میں دو جگہ خراب ہوی۔اس کی ونڈ اسکر ین بھی چٹخی ہوئی تھی۔ جو کہ کسی بھی وقت ٹوٹ کر کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا
@AhmedAli-rf5ti
@AhmedAli-rf5ti 2 ай бұрын
Abey kio,n jhoot Bolta hei kabadey k maal ko imported Bolta hei
@alichauhanfitness3397
@alichauhanfitness3397 2 ай бұрын
koi dc monoblock pr hai sher shah mai pls guide
@sohailabbas387
@sohailabbas387 2 ай бұрын
Muja ye 4 by 4 inch wali chaheyaa ha agar in jnab ka watsup number miljaya to
@Wada-ox9vb
@Wada-ox9vb 2 ай бұрын
Number kahan ha
@RozaeRasool875
@RozaeRasool875 3 ай бұрын
Yeh nadi hai yeh Mai hu yeh hotel hain sary yeh pahaar hain sary
@SF-313
@SF-313 4 ай бұрын
یہ سب فضول ہیں جب گرینڈ کرو تو اوپر سٹیل انتہائی گرم ہو جاتا ہے
@mahmoodurrahmanhafiz3014
@mahmoodurrahmanhafiz3014 4 ай бұрын
گیر موٹر چاھئے
@IamAli89
@IamAli89 5 ай бұрын
Bhai wo khud bol to rahay hn k yhi wala tha
@MohammadAli-yd4xy
@MohammadAli-yd4xy 5 ай бұрын
Online b send kar daty ho
@mahmoodyarkhan2486
@mahmoodyarkhan2486 5 ай бұрын
Adres mobail numbar
@zeeshanismail1203
@zeeshanismail1203 6 ай бұрын
Ring ki variety dikhao
@CheifBhaii-rw4th
@CheifBhaii-rw4th 6 ай бұрын
DC Soler waier 6 mm or 4 mm price s ans
@UsamaKhan-wq2so
@UsamaKhan-wq2so 6 ай бұрын
In shab ko jb massage kia to inhony bht Ganda voice massage kia h agr mumkin ho to ap inko btao
@aamirnawab3093
@aamirnawab3093 8 ай бұрын
Tumko konsa diya tha tum ko khud yad nhi dukan wale ko che bna rhe ho?
@asadullah4655
@asadullah4655 8 ай бұрын
ایک کے وی ۔ دو کے وی ۔ پانچ کے وی ۔ لو آر پی ایم جنریٹر
@asadullah4655
@asadullah4655 8 ай бұрын
اسلام علیکم ۔ میر افغان بھائی ۔ کیا آپ کے پاس جنریٹر ھوتے ھیں ۔ لو آر پی ایم پرماننٹ میگنیٹ جنریٹر
@asadullah4655
@asadullah4655 8 ай бұрын
بھائی اللہ تعالیٰ رب العالمین آپکو خوش رکھے ۔
@user-ul7py3nt8w
@user-ul7py3nt8w 8 ай бұрын
سائیکل کیلئے ڈی سی موٹر ہے ؟
@ta20111996
@ta20111996 9 ай бұрын
Yahan per 2 numbery bohat hai Aqua names se 36 water filter system hain, kon sa original hai aur kon sa nh ye kese pata ho...??
@mansurihamdan6417
@mansurihamdan6417 9 ай бұрын
Mere pas abb ka 55kw ka magnetic contactor hai I want to sell
@user-rg8st9yv4w
@user-rg8st9yv4w 10 ай бұрын
Pathan hain sare chez lete waqt ikhlaq garantty sub milta hai. Chez kharab nikly to hum ko Kiya pata Sara maal Bahar SE ata hai. Yanhan soda naseeb ka hai. Chez chal pari to good kharab hoi to kabara. Warranty main b kharab ho jay to paise lete hain. Kehte hain parts dal k dein gay lekin parts k paise ap do. Mazdori na do. Mazdori k paise parts main cover lete hain ye log
@nuzhatabdullah4877
@nuzhatabdullah4877 10 ай бұрын
Keemy bnany ki b hy or price b btayn????
@xavierxmemes
@xavierxmemes 11 ай бұрын
Bhai iski location btaye
@naseerawan8472
@naseerawan8472 11 ай бұрын
اس سے بہتر پرائس کھوڑی گارڈن میں ہیں
@MahmadBaloch
@MahmadBaloch 11 ай бұрын
Same thing available at coporative market same rate.
@kazimbunty6079
@kazimbunty6079 11 ай бұрын
Assalamu alaikum kitnay volt KY hai
@KashifKhan-vl1fh
@KashifKhan-vl1fh Жыл бұрын
Good
@OPWALEED9
@OPWALEED9 Жыл бұрын
Zabardust
@walikhanvlog6142
@walikhanvlog6142 Жыл бұрын
very nice ❤
@muhammadsalman9165
@muhammadsalman9165 Жыл бұрын
Bhai apna phone number den
@zunikiduniya1
@zunikiduniya1 Жыл бұрын
How i oder im from dik
@Smali57
@Smali57 Жыл бұрын
Bhai boltan market Se Lee Lo box pack iss Se Kam rate per
@shairshahsubmerciblepumpMoters
@shairshahsubmerciblepumpMoters Жыл бұрын
Good work
@i-am-7654
@i-am-7654 Жыл бұрын
Thanks for the information..❤
@WaseemKhan-fo8mf
@WaseemKhan-fo8mf Жыл бұрын
Good job❤❤❤
@WaseemKhan-fo8mf
@WaseemKhan-fo8mf Жыл бұрын
Bhai aap ki shop kis jaga par hAA
@asadullah-kl4nh
@asadullah-kl4nh Жыл бұрын
السلام علیکم بھائی آپ کے پاس سکشن پمپ ہے؟ گندے پانی کیلیے۔ 1 سے 2 انچ میں کیا ریٹ ہے؟
@harrishafeez5878
@harrishafeez5878 Жыл бұрын
Pehlay isi samaan ko yeh Germany ka genuine bata raha tha, ab yeh Netherland ka hogia hai. Shershah k kabario ka dimag kharab hogia hai, bagair warranty, ka used samaan yeh nae ki keemat say bhi zyada bech rahy hn. Vonroc ka samaan europe me 3 saal ki warranty k sath bikta hai aur jo keemat yeh bata rah ahai ussay kam par.
@mahmoodwali3296
@mahmoodwali3296 Жыл бұрын
Agree
@mahmoodwali3296
@mahmoodwali3296 Жыл бұрын
Is kay price bhut zyda hain
@arifayub2101
@arifayub2101 Жыл бұрын
yousuf bhai ka mob No. send krain
@shabanmughal3103
@shabanmughal3103 Жыл бұрын
V NAIC
@azizmemon1360
@azizmemon1360 Жыл бұрын
Jazak Allah
@mohammadilyas1556
@mohammadilyas1556 Жыл бұрын
Sub china he
@Aqibaqee-er6tv
@Aqibaqee-er6tv Жыл бұрын
Ye kahan hai
@karachimanvlogs9771
@karachimanvlogs9771 Жыл бұрын
Video me address dia hua ha
@chemicalengineer5626
@chemicalengineer5626 Жыл бұрын
Dc wire hai iske paas
@youngvlogger007
@youngvlogger007 Жыл бұрын
G bhai mil jai ghi dc wire
@nabeel_malik
@nabeel_malik Жыл бұрын
Abhi tak Lot khatam nahi huwi rate shershah walay karengay to faida hoga🤔