26:30 Robin hood Kitna hi acha q na ho Lekin agar Allah (جلا جلا لہ) ki raza na ho aur gunah kabira ka khulam khula aur fakhriya irteqab ho toh ba alfaz hadees "maafi na mumkin hai".... Rangeela ke bare
@Journo58108 сағат бұрын
Mufti sahab please pray for me🙏🇮🇳💖
@Journo58109 сағат бұрын
Dear admin no doubt mufti sahab is very knowledgeable and pure person please mufti sahab se mere haq me dua k liye boliye because I'm from India. Ho sakey to ye message mufti sahab ko zarur ek baar dikha de.🇮🇳🙏💖
@Journo581010 сағат бұрын
💖🇮🇳🙏
@AdBd-tm5zg18 сағат бұрын
Sayyed e Aala Ekhtlafat ka nhi bl k bht zyada Hsd ar Bughz ka shkar rhy Agr Deubndi Akabr prsti na krty to Kitny achhy hoty Ay sayyed e Aala Tujhy Slam
@jnhislamiccenter563320 сағат бұрын
ماشاء اللہ شکرا جزیلا حضرت الاستاذ محترم جدا
@hashirbalghari6905Күн бұрын
May Allah enlarge your shadow upon us
@yasincomps2056Күн бұрын
اسلام علیکم محترم مفتی صاحب اور ایڈمن صاحب بصد احترام ایک بات پوچھنی تھی کہ ندواۃ۔۔۔ نام رکھنے میں کیا حکمت ہیں کیونکہ بظاہر حضور صلی علیہ وآلہ وسلم کے مقابلے میں یعنی دار ارقم کے مقابلے میں جو جگہ قیام میں آئی اسکا نام ندوۃ تھا جسمیں اسلام اور حضور کے خلاف مشورے ہوئے جاتے تھے
@SeeratVideo22 сағат бұрын
اس جگہ کا نام دار الندوہ تھا کہاں قریش کے سردار جمع ہو کر مشورہ کرتے تھے اور نَدْوَةُ کے معنی ہیں اجتماع جبکہ نَدْوَةُ العلماء انگریزوں نے جب ہندوستان پر قبضہ کیا تو اس کے بعد مسلمانوں کے خلاف انگریزوں کے پلان کے مقابلے میں اسلام اور مسلمانوں کو تشخص برقرار رکھنے کے لئے دارلعلوم دیوبند کا قیام ہوا اور اس کے بعد علماء کے اجتماع پر کونل تشکیل ہوئے جس کو نَدْوَةُ العلماء کا نام دیا گیا اور ۱۸۹۸ میں دارلعلوم نَدْوَةُ کا ہوا۔
@yasincomps205620 сағат бұрын
@@SeeratVideo jazakallah
@maawan1Күн бұрын
اصل میں تصوف کے بارے میں غلط فہمی دین اور ذرائع دین میں فرق نا کرنے کی وجہ سے ہے۔ علم جہاد تبلیغ تصوف سیاسی جدوجہد ان سب کی اصل اسلام میں موجود ہے لیکن ہر زمانے کے اعتبار سے جو طریقہ کار اختیار کیے جاتے ہیں وہ ذرائع دین میں داخل ہیں نہ کہ دین میں۔ اس فرق کو نہ سمجھنے کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں
@syedmudasiraliahmedtaha4325Күн бұрын
حضرت اپ کی دین کے علاوہ تاریخ کا علم بہت وسیع ہے اپ کو سن کر ہماری تاریخ پر فخر ہوتا ہے شکریہ جناب
@XoundzКүн бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@sssd1781Күн бұрын
مفتی صاحب نے خلاح کو باطل قرار دینے میں کیا خوب باطل تعویلات فرمائیں ان سے پوچھو کہ قرآن و سنت میں یہ کہاں لکھا ہے کہ صرف یہ آٹھ مقامات جو مفتی صاحب نے پیش فرماۓ ہیں خلاح کے جائیز ہونے کی دلیل ہیں
@SeeratVideo12 сағат бұрын
آپ کے تمام گمراہ فرقے اپنے باطل اور گمراہ کن عقائد قران اور حدیث سے ہی ثابت کرتے رہے۔ آپ کے استاد حدیث سے صحابہ رضی اللہ عنہم کو جہنمی قرار دیتے رہے ہیں، خوارج نے قرآن سے صحابہ کو کافر قرار دیا اور ماضی قریب میں مرزا قادیانی نے قرآن اور حدیث سے اپنی نبوت ثابت کی۔ آپ کا گمراہ فرقہ اس سے بھی بدتر ہے کیونکہ اس فرقے کے بنانے والے اخلاقیات میں بھی پستی کے سب سے نچلے درجہ پر ہیں۔
@salmantahir7868Күн бұрын
حضرت پیر نصیر الدین نصیر شاہ رح بھی اپنے انتقال سے چند برس قبل رامپور تشریف لے گئے تھے اور ان کا رامپور کا ایک مشاعرہ مکمل یوٹیوب پر موجود ہے اس مشاعرہ میں حضرت رح نے کیا ہی شاندار قطعات سنائے تھے خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را ❤
@salmankayani9169Күн бұрын
Mufti saab love you. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zaintahir5369Күн бұрын
👍
@abulafiya193Күн бұрын
سید عبد الدائم جلالی رامپور میں محلہ راج دوارہ کے باشندے تھے
@mohsinmohsin3679Күн бұрын
Sunne ge hzrt aap btaye
@muneebahmedmughal6100Күн бұрын
اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو حضرت آپ پر
@kalamshaikh6375Күн бұрын
Hazrat dua ki darkhwast hai
@yasincomps2056Күн бұрын
27:24 no "Dekho Suno Jano" channel was hurt here
@yasincomps2056Күн бұрын
Admin sb. Badhi der kardi meharban até até
@jnhislamiccenter5633Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤💯💯💯
@jnhislamiccenter5633Күн бұрын
شکرا جزیلا حضرت الاستاذ محترم جدا جدا جدا
@syedsirajulfaheem5454Күн бұрын
This statement is very nonsense by mufti sahab
@SeeratVideoКүн бұрын
You either become a Munkir e Hadith or you reject the Ayats of the Quran and the understanding of the Sahaba and follow your own “sense” or accept the consensus on this by Sahaba and his students of last 14 centuries. The choice is your own.
@Xoundz2 күн бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@zaintahir53692 күн бұрын
👍
@72987202062 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@Nasirhzarvi-le7ys2 күн бұрын
کمال جی
@toobajaved42832 күн бұрын
Well come very nice
@waqastanoli82712 күн бұрын
MASH ALLAH❤ Thanks for sharing... JZAK ALLAH
@osamamaroof68332 күн бұрын
Mufti sahab ne galiban apna khud ka hawala dia hy jabran jhoot bolne wala. Wallaho Aalam. Kash Mufti Sahab jese heeray muashray main aam hojate to ye zawal na dekhna parta
@mhamza83212 күн бұрын
Books for reading atheism in urdu for common person
@maawan13 күн бұрын
ہر چیز میں بنیادی اصول بنانا چاہیے کہ اگر قران پاک کی کسی ایت کی تفسیر میں دو معنی ممکن ہوں کلام ذومعنی اور مبہم ہو تو اس کا فیصلہ کہاں سے ہوگا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ صاحب کلام جس پر کلام نازل ہوا ان کی سمجھ فہم اور بات اور قول کو دیکھا جائے گا کہ انہوں نے اس کا جو معنی بتایا وہ صحیح سمجھا جائے گا ورنہ ایک فریق ایک معنی پر اڑ جائے گا دوسرا فریق دوسرے معنی پر اڑ جائے گا تو فیصلہ کہاں سے ہوگا؟ تو اس لئے اتنی لمبی بات کرنے کی بجائے اصول بیان کرنا چاہیے۔ اسی طرح اگر حدیث کے سمجھنے میں اختلاف ہو تو صحابہ کا قول لیا جائے گا صحابہ کے سمجھنے میں اختلاف ہو تو خیر القرون کے لوگوں کا معنی مفہوم لیا جائے گا کیونکہ ان دونوں طبقات کے بارے میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارات ہیں
@SeeratVideo3 күн бұрын
اہل سنت کے عقائد کے اصول خلفاء راشدین اور اکابر صحابہ رضی اللہ عنہم طے کر گئے تھے اور اس پر تمام صحابہ رضی اللہ عنہم کا اجماع ہے، ان سے جو بھی ہٹا ہے وہ گمراہ ہے۔
@ulamaehaq32723 күн бұрын
مفتی صاحب جمعہ کہاں پڑھاتے ہیں؟
@SyedZaheeruddin-kc9zm3 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم اڈمن صاحب مکمل بیان کہاں پر ھے ریفرنس دے جزاک اللہ خیرا
KZbin ایک پبلک کمپنی ہے، آپ کو اگر کچھ مسئلہ ہے تو اس چینل پر آنے کے لئے کوئی زبردستی نہیں ہے، یہاں سے آپ جا سکتے ہیں
@sbzaman14 күн бұрын
Ye wihi sahab hain jinho ne imran khan ka nikkah perhaya tha,
@SeeratVideo4 күн бұрын
جی نکاح پڑھانا کب سے گناہ ہو گیا؟ آگے الزامات آنے ہیں اس لئے جواب پہلے دیا جا رہا ہے کہ شاید کچھ اللہ کا خوف آئے۔ نکاح کے کتنے مسائل ہیں، ان کا حل شریعت میں موجود ہے اور جو تنقید کرتے نظر آ رہے ہیں وہ اصل میں اللہ کے دین پر تنقید کر رہے ہیں۔ باقی الزامات لگانے والوں کے لئے یہ جواب کافی ہے: ان الزامات کو قیامت کے دن اللہ کے سامنے آپ نے ثابت کرنا ہے اور چونکہ آپ میں اور آپ کے بہت سے اور ہمنواؤں میں اللہ کا خوف ختم ہو گیا ہے اور مر کر اللہ کو جواب دینے کی سوچ بھی آپ سب کے قریب سے نہیں گزری اس لئے مر کر اللہ کو جواب دینے کے لئے اور ان الزامات کو ثابت کرنے کے لئے تیار رہیں اور چونکہ آپ ان الزامات کو ثابت نہیں کر سکیں گے سو اپنے تمام اعمال ضائع ہو جانے کا انتظار کریں۔ وہ دن دور نہیں جب اللہ نے سب چھپا ہوا ظاہر کر دینا ہے اور آپ کی طرح کے تمام تہمت لگانے والوں کا پورا پورا حساب کر دینا ہے۔ اپنی روش جاری رکھیں، مسئلہ یہاں نہیں آپ کے ساتھ ہو گا۔
@sanaullahsiddiqui46524 күн бұрын
Ye hazrat nahi he ye to shetan he, isne jitna bada jurm Kiya he shayad itna bada kisi ne bhi na kiya ho, kisi orat par tohmat lagake adalato me orat ke metter jinko hum sharam se bolte nahi he discussion topic kardiya kaash ke molvi ko ehsas hota ke meri bhi beti or Bahu he koe uski izzat istarah Neelam kare to un par kiya guzregi, hadees me to sakhti se mana he agar kisi ka jurm patahu or usko Zahir karna bhi gunah he, allah is molvi par apna azab nazil faram jis ko duniya dekhe bhi
@SeeratVideo4 күн бұрын
ان الزامات کو قیامت کے دن اللہ کے سامنے آپ نے۔ بات کرنا ہے اور چونکہ آپ میں اور آپ کے بہت سے اور ہمنواؤں میں اللہ کا خوف ختم ہو گیا ہے اور مر کر اللہ کو جواب دینے کی سوچ بھی آپ سب کے قریب سے نہیں گزری اس لئے مر کر اللہ کو جواب دینے کے لئے اور ان الزامات کو ثابت کرنے کے لئے تیار رہیں اور چونکہ آپ ان الزامات کو ثابت نہیں کر سکیں گے سو اپنے تمام اعمال ضائع ہو جانے کا انتظار کریں۔ وہ دن دور نہیں جب اللہ نے سب چھپا ہوا ظاہر کر دینا ہے اور آپ کی طرح کے تمام تہمت لگانے والوں کا پورا پورا حساب کر دینا ہے۔ اپنی روش جاری رکھیں، مسئلہ یہاں نہیں آپ کے ساتھ ہو گا۔
@SeeratVideo4 күн бұрын
اور اپنے نام کے ساتھ صدیقی ہٹا دیں، یہ لقب حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ہے اور ان کی راہ سے ہٹ جانے والے اس خصوصیت کو اپنے نام کے ساتھ منسوب نہ کریں، شکریہ
@maawan14 күн бұрын
فوج کی مداخلت کی دو قسمیں ہیں اگر خان کے لیے ہو تو حلال، خان کے خلاف ہو تو حرام. ہم جس بات کو ترانوے سے رو رہے ہیں پھر ہم نے اسے ننانوے میں رویا پھر ہم نے اسے 2017 میں رویا وہ اعلی ویزن والوں کو اور نئے پاکستان بنانے والوں کو آج سمجھ ا رہی ہے تقریبا 30 سال کے بعد وہ بھی جب اپنے پر پڑی اصولی طور پر نہیں، اصولی موقف شروع سے اخر تک ہمیشہ صرف ایک شخصیت کا رہا ہے جس کو یہ لوگ ڈیزل کہتے ہیں۔ اور مجھے پورا یقین ہے کہ اج اگر فوج گھاس ڈال دیں تو یہ اعلی ویژن اور نئے پاکستان بنانے والوں کے لئے پھر حلال ہو جائے گی
@SeeratVideo4 күн бұрын
مفتی صاحب کے پاکستان بننے اور یہاں کے حالات پر پچھلے تیس سال کے بیانات ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں وہ سن لیں۔
@72987202064 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@sssd17814 күн бұрын
مفتی صاحب ایک سوال ہمارا بھی آپ سے عرض ہے کہ کیا نام مسلم رکھ کر دیوبندی عقیدے رکھنا جائیز ہے
@SeeratVideo4 күн бұрын
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے! آپ وہ فرقہ ہیں جو رافضیت کے عقائد رکھتے ہیں اور اس گمراہی کی وجہ دین کی از خود تشریح کرنا ہے، صحابہ رضی اللہ عنہم کو جہنمی ماننا اور ان پر تنقید کرنا آپ کے گمراہ فرقے کو شیوہ ہے۔ باقی علم اور علم کی گہرائی سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
@Talha_khan7124 күн бұрын
Maine ek chiz samjha hai... Deen ulema se sikhna chahiye.. Unki bato mai gehrai(depth) hoti hai Samaj hoti hai ❤
@Talha_khan7124 күн бұрын
Bohat pyaari baat hai 😊
@Xoundz4 күн бұрын
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
@Hanafistudentofknowledge57765 күн бұрын
Iss waaqiya ka hawala mil sakta hai hazrat? Imam Muhammed wale ka
@SeeratVideo4 күн бұрын
اسد ابن فرات کا واقعہ ہے جو سپین کے فقیہ تھے
@Hanafistudentofknowledge57764 күн бұрын
@@SeeratVideo ji maloom hai mai kitaab ka hawala maang raha hu, jismai likha hai woh imam Muhammed ke pass gaye the. Meharbaani hogi agar aap hawala denge. Allah apko salamat rakhe
@sssd17815 күн бұрын
مفتی سعید کی اس پوری کہانی میں ایک بھی حدیث کا حوالہ نہیں جبکہ وہ کتابوں کو دیکھ کر پڑھ رہا تھا کیونکہ یہ جانتا ہے کہ حوالہ دیا تو فرقہ حنفیہ در فرقہ دیوبندیہ در فرقہ حیاتی گروپ کی تحریفات اور جھوٹ پکڑے جائیں گے اللہ ہم سب کو علماء سو کے فتنوں سے محفوظ رکھے آمین ! Sahih Muslim - 7 کتاب:مقدمہ صحیح مسلم باب:ہر سنی سنائی بات بیان کرنے کی ممانعت ARABIC: وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ» TRANSLATION: معاذ عنبری اور عبدالرحمن بن مہدی دونوں نے کہا : ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے خبیب بن عبدالرحمن سے ، انہوں نے حفص بن عاصم سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے ۔‘‘ www.theislam360.com Sahih Muslim - 9 کتاب:مقدمہ صحیح مسلم باب:ہر سنی سنائی بات بیان کرنے کی ممانعت ARABIC: وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ: «بِحَسْبِ الْمَرْءِ مِنَ الْكَذِبِ أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ» TRANSLATION: ابوعثمان نہدی سے روایت ہے ، کہا : عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : آدمی کے لیے جھوٹ سے اتنا کافی ہے ( جس کی بنا پر وہ جھوٹا قرار دیا جا سکتا ہے ) کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے ۔ www.theislam360.com
@SeeratVideo5 күн бұрын
آپ اسی طرح “حوالے” دے کر صحابہ رضی اللہ عنہم کو جہنمی قرار دیتے ہیں اور بہت سے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو گمراہ اور قابل تنقید۔ اسی لئے حدیث جب آپ جیسے جاہل عوام خود پڑھیں گے اور امت کے وہ لوگ جنہوں نے دین سکھایا (خلفاء راشدین، صحابہ، تابعین اور ان کے بعد ۱۴۰۰ سال سے ان کے بنائے ہوئے لوگ) تو آپ کی طرح لوگ گمراہ ہوں گے، یہی کام آپ کا بدتمیز استاد کر رہا ہے اور کرا رہا ہے۔
@SeeratVideo5 күн бұрын
آپ اپنی گمراہی کے کر کہیں اور جائیں، یہاں اس چینل پر سنجیدہ اور پڑھے لکھے لوگ آتے ہیں، آپ کے بازاری زبان استعمال کرنے والے فرقے کی یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔ اور اپنی ھدایت کی دعا مانگیں کیونکہ اللہ آپ کی طرح کے اور بہت سے لوگوں کے دلوں پر تالے لگا چکا ہے۔