Пікірлер
@AwausJamali
@AwausJamali Ай бұрын
M❤A❤S❤A❤L❤L❤H
@acharrabari6665
@acharrabari6665 Жыл бұрын
زبردست
@aurangzabmalika9448
@aurangzabmalika9448 Жыл бұрын
سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔ کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حیسن بیان ہے۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔ کیسی نصیحتیں ہیں۔ اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔۔۔ بےشک - "ہر مُشکل کے بعد آسانی ہے" (القرآن)URDU TRANSLATION اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے سب کا تھامنے والا نہ اس کو اونگھ رہ سکتی ہے نہ نیند ، آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب اس کا ہے ، ایسا کون ہے جو اس کی اجازت کے سوا اس کے ہاں سفارش کر سکے، تمام حاضر اور غاب حالات کو جانتا ہے ، اور سب اس کی معلومات میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے مگر جتنا کہ وہ چاہے ، اس کی کرسی سب آسمانوں اور زمین پر حاوی ہے ، اور اللہ کو ان دونوں کی حفاظت کچھ گراں نہیں گزرتی ، اور وہی سب سے بر تر عظمت والا ہے۔
@aurangzabmalika9448
@aurangzabmalika9448 Жыл бұрын
)😰😭 ⚡اے اللہ رب العزت 💧اے ساری کائنات کے شہنشاہ 💧اے ساری مخلوق کے پالنے والے 💧اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے 💧اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک 💧اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک 💧اے انسانوں اور جناتوں کے معبود 💧اے عرشِ اعظم کے مالک 💧اے فرشتوں کے معبود 💧اے عزت اور ذلت کے مالک 💧اے بیماروں کو شِفا دینے والے 💧اے بادشاہوں کے بادشاہ 💧اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں 💧تیرے خطاکار بندے ہیں 💦ہمارے گناہوں کو معاف فرما🙏🙏 💦ہماری خطاؤں کو معاف فرما🙏 💦اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں🙏🙏 💦اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما 💦اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں. 💦تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے 💦تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے 💦تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے 💦ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں 💦تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے🙏🙏🙏 💦اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے 💦اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے 💦زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے gتو راضی ہو جائے 💦ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائےy 💦ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر 💦اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا 💦اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے 💦اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے 💦اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاgءکاملہ عطا فرما 💦اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے 💦اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما 💦اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما 💦اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما 💦اے پرyوردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے 💦اے اللہ جو مانگtا وہ بھی عطا فرما اوuر جو مانگنے سے رِہ گیا وہ ب ھی عنائت فرما 💦ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر: یہ دُعا پوری ضرور پڑھیں "اyے میرے پروردگار اپنےپgیارےمحبوب حضرت y کyے صدقے پوری دُنیا میں جتنےy لوgگ وفات پا چُکے ہیں اُن کی مغفرtتy فرما، اُنہیں قبر کے عذاب سے بچا۔ جو بیمار ہیں یا پریشان ہیں تُو اُن کو اپنے کرم سے معاف فرما اور اُن کی بیماری اور پریشانیوں کو دُور فرما۔" اے میرےالله اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جس نے مجھے یہ دُعا بھیجی ہے اُس کے تمام گُناہوں کو معاف فرما اور ہر کام میں کامیابی عطا فرما اور اُس کا آپ کی تقدیر کھول جائے۔
@aurangzabmalika9448
@aurangzabmalika9448 Жыл бұрын
سورۃ فاتحہ (۱) مکہ میں نازل ہوئی رکوع ۱ آیات کے روز جزا کا مالک ہے۔ (۳) اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، رحم کرنے والا ہے تعریف اللہ کے لئے ہے، پالنے والا سارے جہان، (۱) نہایت مہربان ، رحم کرنے والا ہے، (۲) ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مد دما تلتے ہیں۔ (۴) ہمیں سیدھا راستہ دکھا ، (۵) ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، (۶) نہ ان لوگوں کا جن پر غصہ گیا ، اور نہ گمراہوں کا۔ (۷)Allah Ap kay gunahoon ko maaf frmaye Allah ap ko hamesha khush rkhay or ap ki har neek Aarzoo ko poora kre Allah ap ki jaiz Arzoo'on ko poora kre Allah Ap kay Tammaam dukhoon ko khusiyoon me tabdeel kr day Allah ap ko pka scha muslmaan bnaye Allah Ap ko deen Islam pr Amaal krnay ki taufeeq ata frmaye Ameen Suma Ameen Allah ap ki Dunya aur Akhirat sunwaray or Neek Amaal krne ki taufeeq ata frmaye Allah ap ki wo tammam rukawatay door kre jo ap ko neek amaal krne say rokti hain Allah ap ko nmaazoon ka paband kre Ameen Jazak Allah hu khair 👍
@HibabeEnjoy
@HibabeEnjoy Жыл бұрын
Hi
@FarhanAli-st8ow
@FarhanAli-st8ow Жыл бұрын
Video