Kiya baat hai nadeem bhai Masha allah subhanallah beautiful voice laajawab laajawab laajawab laajawab laajawab laajawab💯💯👌💯💯💯
@sklackman86622 жыл бұрын
Allahuakbar hum sab sunnion ko ik bana aur neek bana
@SkKhan-ir1qv2 жыл бұрын
Masaallah Subha Allah Alhamdollillah
@muhammadnawabofficial2 жыл бұрын
Subhanallah
@muhammadnawabofficial2 жыл бұрын
Mashallah
@mdimranrazafaizi83612 жыл бұрын
Hum bhi machal rahe hai nadeem bhai ishqe nabi me
@mdtarikalam53782 жыл бұрын
Subhanallah
@MiladunQadriOfficial2 жыл бұрын
Zazakallah ❤️
@cutebaby16862 жыл бұрын
یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم """""""""" ❣️❣️❣️❣️❣️ آئے خوشی زندگی سے مٹے غم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم حد سے زیادہ پریشان ہیں ہم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم کھاتے ہیں سب تیرے ہی در کا صدقہ ہوگا زمانے میں اور کون تجھ سا نانا ہیں تیرے رسولِ مکرم یاغوثِ اعظم یا غوثِ اعظم اللّٰه کا تجھ پہ بے حد کرم ہے ولیوں کی گردن پہ تیرا قدم ہے سب سے بلندی پہ ہے تیرا پرچم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم زخمِ جگر زخمِ دل کی دوا ہو خادم سا قائد ہمیں پھر عطا ہو جو مومنوں کو کرے پھر مُنَظَّم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم آقا کی گستاخیاں ہو رہی ہیں پر غیرتیں سب کی سوئی ہوئی ہیں امداد کیجے پریشان ہیں ہم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم مسجد بھی قرآن بھی ہیں جَلاتے اور اہلِ ایمان کو ہیں سَتاتے ہے غم کے ماروں کے ہونٹوں پہ ہر دم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم مظلوم بھی ہم ہی ، ملزم بھی ہم ہی ، ہیں بے خطا، پر ہیں مجرم بھی ہم ہی تیرے غلاموں کا دشمن ہے عالَم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم ماؤں نے رو کر صدا دی ہیں تم کو بچوں کی چیخیں بُلاتی ہیں تم کو دل ہے اداس اور آنکھیں ہیں پرنم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم اب ظلم حد سے سِوا ہو رہا ہے آقا! یہ توصیفؔ کی التجا ہے ظالم کو کر دیں سدا کے لیے خَم یا غوثِ اعظم یا غوثِ اعظم """""""""""""" ✍️از۔ توصیف رضا رضوی +91 9594346926