Yes. Seems to be fake . Other wise he should show the viral .
@СулейменоваЛаура-с3фКүн бұрын
خوب ادائیگی ہے سئیں
@СулейменоваЛаура-с3ф2 күн бұрын
یہ مست ہے
@MohsinAli-hl1rr2 күн бұрын
اگلے چار عظیم کرداروں کے تجزیے کا انتظار رہے گا
@IrshadBughlani2 күн бұрын
جی ضرور انشاءاللہ ہم انہیں بالترتیب پیش کریں گے
@MohsinAli-hl1rr2 күн бұрын
بہت ہی شاندار سئیں ❤ اعلیٰ ادبی مکالمہ ۔۔۔ اسکرپٹ زبردست ہے اور الفاظ کی ادائیگی بھی عمدہ
@СулейменоваЛаура-с3ф3 күн бұрын
اللہ اکبر
@mojeebmojeeb83273 күн бұрын
اب بھی نئی مانو گے ک ملک کا مخلص کون ہے اب بھی تم کو حلوے والا لگتا ہے کمال ہے
@СулейменоваЛаура-с3ф4 күн бұрын
یہ بہترین ہے سئیں
@seematabassumshayara10814 күн бұрын
VERY BEAUTIFUL👌
@СулейменоваЛаура-с3ф5 күн бұрын
یہ مست ہے سئیں
@Ahmedzaki9235 күн бұрын
chacha aap bhi chamrri ka karobaar ker lo
@mojeebmojeeb83276 күн бұрын
Waaah
@MohsinAli-hl1rr6 күн бұрын
زبردست جناب۔❤ آپکی ویڈیوز میں زبان دلچسپ ، شستہ اور با محاورہ ہوتی ہے اور الفاظ کی ادائیگی بھی عمدہ۔۔۔ فن و ادب کے حوالے سے آپکا کانٹینٹ کافی بہترین ہوتا ہے۔❤ مزید بھی آپ ادبی ویڈیوز بنائیں سر۔
@IrshadBughlani6 күн бұрын
بہت شکریہ ---
@СулейменоваЛаура-с3ф7 күн бұрын
یہ مست ہے
@СулейменоваЛаура-с3ф8 күн бұрын
خوب ہو گیا سئیں
@asifullah70258 күн бұрын
لکھ دی لعنت
@asifullah70258 күн бұрын
لکھ دی لعنت
@СулейменоваЛаура-с3ф9 күн бұрын
بہترین ہو گیا سئیں
@СулейменоваЛаура-с3ф10 күн бұрын
بہت معلوماتی
@СулейменоваЛаура-с3ф12 күн бұрын
خوب ہو گیا سئیں
@СулейменоваЛаура-с3ф13 күн бұрын
اے واقعی احمق اے
@mojeebmojeeb832713 күн бұрын
عمران اور اسکے ساتھی سب جھوٹے ہیں یہ فتنہ ہیں 😂
@mojeebmojeeb832713 күн бұрын
🎉🎉🎉🎉
@mohammadsharif-fs9bb13 күн бұрын
عمران خان عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتا ھے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ھے اور کھڑی رھے گی انشاءاللہ انشاءاللہ
@ShahidIqbal-nu6be14 күн бұрын
Mahrang is a great leader I am from Punjab but this is not the first time militants attack on Punjabis. Punjabi are not responsible for missing persons in Blochistan.
@IkramKhan-dn4ri14 күн бұрын
وہ بھائ صاحب ذرہ خدا کا خوف کرو اتنا جھوٹ اپ نے تو شیخ چلی کو بھی پیچھے چوڑدیا 😂😂😂😂😂😂
@ghousghoulam964214 күн бұрын
I. Love Imran khan
@MuhammadNadeem-kz1sy14 күн бұрын
Ye international establishment ki Aulad h.......Punjab k qatlo k liye condemn ni kr ski
@shahidwaseem796114 күн бұрын
الو کی پٹھی پنجاب سے پوچھنے آتی ہے کہ ان کے مرد کہاں ہیں جاؤ انڈیا سے پوچھو ایران سے پوچھو جن سے تمہارے مرد اسلحہ لیتے ہیں اور معصوم لوگوں کو قتل کرتے ہیں جج تمہارے مرد گھر سے فرار ہوتے ہیں کلاشنکوف اور اسلحہ لیکر نکلتے ہیں تب تم لوگ نشے میں ہوتے ہو اسلام آباد میں ان کی نانی کا گھر ہے کہ یہاں پوچھنے آتے ہو؟ اپنی گریبان میں جھانکو اپنے قاتل تم لوگ خود ہو اپنے وطن کے دشمن تم لوگ خود ہو
@zujajahmad207114 күн бұрын
77 سال سے ان سمگلرز کو پاکستان عزت دے رہا ہے کون سا کام ان کا اسلام کے مطابق درست ہے ہر کام میں دو نمبری پاکستان کی ترقی میں ایک فیصد ان کا کردار نہیں اور قتل کرتے ہیں پنجابیوں کو پنجابیوں نے بھی ان کے شناختی کارڈ دیکھ کر ان کو قتل کرنا شروع کیا تو دفن کرنے کے لیے ان کو بلوچستان کا رقبہ کم پڑے گا
@SulmanBaloch6914 күн бұрын
عوام کے دو پوائنٹس ہیں۔ ایک وہ جو کہتے ہیں ماہ رنگ نے یہ کروایا۔ آپ نے یہ بات واضح کردی کہ اس نے نہیں کیا مان لیا۔ دوسرے گروہ کی ڈیمانڈ ہے کہ ماہ رنگ دو بول تعزیت کے ہی کر سکتی تھی۔ آپ نے خود فرمایا کہ ان کی ڈیمانڈ ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے ماہ رنگ کو بچاتے ہوئے دو وجوہات بیان کیں جو سوائے excuses کے کچھ نہیں تھیں۔ ماہ رنگ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا چہرا ہے اور تونسہ کے مزدور بلوچوں کے قتل عام پر یہ خاموش کیوں رہا۔ آپ کہ رہے ہیں ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں اور ساتھ میں ماہ رنگ کی خاموشی کو ڈیفینڈ کر رہے ہیں معذرت کے ساتھ یہ کھلی منافقت ہے۔ جب ہم نے ماہ رنگ کو سپورٹ کیا تب ہمارے ساتھ establishment وہی کر سکتی تھی جو اس کے ساتھ BLA کر سکتی ہے کنڈیم کرنے پر ۔ لیکن ہم نے اس لیے رسک لیا۔ یہ منافق نکلی اس کی خاموشی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بلوچستان کے بلوچوں کے علاوہ کسی بھی بلوچ کے مرنے جینے سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ ماہ رنگ کو just a common woman کہ رہے ہیں جب کہ وہ ایک انٹرنیشنل پرسنیلٹی ہے۔
@animalworldschleich14 күн бұрын
Wrong number hai ye
@YussufJuju14 күн бұрын
ماہ رنگ غدار ہے جب سے پاکستان بنا بلوچی لوگ ملک کو نگل رہے ہیں صوبہ پنجاب اپنے حصے کے این ایف سی ایوارڈ میں سے ان کو اضافی حصہ دیتا ہے لیکن ماہ رنگ کے بلوچ سردار سارا پیسہ ہڑپ کر کے پنجابیان مردہ باد کے نعرے لکھ کر معصوم اور بے گناہ مسافروں کو قتل کرنا شروع کر دیتے ہیں یہ قاتل اور ڈاکو ہیں ان کا اسلام اور انسانیت سے کوئی رشتہ نہیں یہ لوگ پیسے کو خدا سمجھتے ہیں اور بس آپ لوگ ماہ رنگ کے جتنے بھی وکیل بنیں دنیا جانتی ہے کہ وہ ہندوستان کے لیے کام کر رہی ہے
@СулейменоваЛаура-с3ф15 күн бұрын
یہ بی ایل اے کی رکھیل ہے
@СулейменоваЛаура-с3ф15 күн бұрын
بہترین ہو گیا جناب
@jawediqbalsheikh303316 күн бұрын
Good joke
@tehseenabletv54816 күн бұрын
Sab jhoot asli intervew dikhao na😂
@naeemahmad61416 күн бұрын
Jhooth jhooth jhooth
@sohailakhter584116 күн бұрын
Hahahaha kesa laga Mera majaaaak😂
@farman-e-muhammad767216 күн бұрын
Shakal se hi lanat tapak rahi he tumhare jhoot ki,
@reyazahmadabcd16 күн бұрын
Lie
@mohammadkhalid56916 күн бұрын
Share aamir khan this interview of Aamir khan this interview
@arshadrana157216 күн бұрын
بھائی جان-- ایسی کوئی وڈیو ھے تو دکھائی کیوں نہیں؟۔ خان کے نام پر ھر کوئی لگڑ چھمبو پیسے بنانے میں مصروف ھے