محترم کافر اسے کہتے ہیں جو قرآن و سنت کی نافرمانی کرے جس میں بر صغیر سر فہرست ہے۔ یہ وہ قوم ہے جو احد پہاڑ کے برابر گناہ کرنے کے بعد معافی اور بخشش کی بنیاد پر جنت کی امید لگائے بیٹھی ہے
@Amateur_Singer9010 сағат бұрын
ایک طرف یہ نام نہاد اسکالر اود مولوی قرآن میں ختم کا مطلب کرتے ہیں آخری دوسری طرف ختم اللہ علی قلوبیہم میں ختم کا ترجمہ ہوتا ہے مہر۔ ۔۔ بقول اقبال۔۔ کس درجہ بے توفیق ہوئے فقیہان حرم۔۔ خود بدلتے نہیں قران کو بدل دیتے ہیں۔۔ چناب ڈاکٹر صاحب آپ سے گزارش کہ قرآن کا ایک مکمل ترجمہ اس قوم کے سامنے ضرور رکھیں۔۔ شاید ان کو عقل آجائے۔۔
@mohammadadnan50212 сағат бұрын
All yes
@ShanakatAli-i4y13 сағат бұрын
Sir ghulam Ahmed pervez kesa admi tha
@sciencefollower14 сағат бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 اثرالاسلام صاحب زندہ باد ۔۔۔ ۔۔۔ ! پاکستان پائندہ باد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!! ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@deebaparveen601016 сағат бұрын
Amen 🙏 ya Rabbal Allamin ❤
@deebaparveen601017 сағат бұрын
Sir what about Dr Aafia Saddiqui 😢 I want to join your watsap group please 🙏
@Awake-x8f19 сағат бұрын
کیا رسول کریم لوگوں پر بہتان لگاتے تھے؟ کیا رسول کریم لوگوں کو القاب دیتے تھے؟ محترم عند اللہ قابل تکریم وہ لوگ ہیں جو: (اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰیكُمْ اِنَّ اللّٰهَ عَلٖيمٌ خَبٖيرٌ۔) آپکی باتیں تو خلاف القران ہیں۔
@Amateur_Singer9010 сағат бұрын
رسول کریم بالکل ایسے القاب دینے تھے جھوٹوں پر خدا کی لعنت اور شیطان(مذہبی پیشوایت) مردود جیسے الفاظ اس کی مثال ہیں۔۔
@Awake-x8f19 сағат бұрын
محترم کفر کرنے والی قوم کو (الْقَوْمِ الْكَافِرٖينَ) کہتے ہیں - جو بھی کفر کرے، اس فرد کا شمار قوم الکافرین میں سے ھے خواہ وہ اپنے اپکو مسلمان گمان کرتا ھو۔ (2) آپ نے کہا تھا کہ: "عمران خان نشہ کرتا ھے" کیا جیل میں نشہ اپ پہنچاتے ہیں؟ باری تعالٰی نے بہتان بازی سے منع فرمایا ھے۔ پہلے کتاب اللہ کو اپنی نفس پر لاگو کریں۔ (3) کاش آپ آیت کو سمجھتے: (مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَسُولَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلٖيمًا۔ 33/40) - (4) آپ (الْعَفْوَ) کا ترجمہ عافیت کر رھے ہیں، اس سے آپکی قابلیت کا اندازہ بآسانی لگایا جاسکتا ھے، افسوس۔
@javaidmairaj461019 сағат бұрын
EVEN MAY GOD BLESS SADAM & MONICA TOO,THREE NICE OF YOU ❤ ***
@KhalidMehmood-hx2me19 сағат бұрын
صدام صاحب شاہ دا نمبر دے دیو
@javaidmairaj461019 сағат бұрын
MAY GOD BLESS U & PROTECT U, AMEN ***
@Awake-x8f19 сағат бұрын
محترم کفر کرنے والی قوم کو (الْقَوْمِ الْكَافِرٖينَ) کہتے ہیں - جو بھی کفر کرے، اس فرد کا شمار قوم الکافرین میں سے ھے خواہ وہ اپنے اپکو مسلمان گمان کرتا ھو۔ (2) آپ نے کہا تھا کہ: "عمران خان نشہ کرتا ھے" کیا جیل میں نشہ اپ پہنچاتے ہیں؟ باری تعالٰی نے بہتان بازی سے منع فرمایا ھے۔ پہلے کتاب اللہ کو اپنی نفس پر لاگو کریں۔ (3) کاش آپ آیت کو سمجھتے: (مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَسُولَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلٖيمًا۔ 33/40) - (4) آپ (الْعَفْوَ) کا ترجمہ عافیت کر رھے ہیں، اس سے آپکی قابلیت کا اندازہ بآسانی لگایا جاسکتا ھے، افسوس۔
@javaidmairaj461019 сағат бұрын
FOUND U HONEST & BOLD ***
@javaidmairaj461020 сағат бұрын
MASIHA NAY FARMAYA,IRSHADAY AZAM " LOVE EACH OTHERS" ***
@javaidmairaj461020 сағат бұрын
WONDERFUL, DEAR AISRAR UL ISLAM,CHRISTIANITY IS THE LOVE & PEACE BY THE GRACE OF GOD ***❤️
@Awake-x8f19 сағат бұрын
محترم کفر کرنے والی قوم کو (الْقَوْمِ الْكَافِرٖينَ) کہتے ہیں - جو بھی کفر کرے، اس فرد کا شمار قوم الکافرین میں سے ھے خواہ وہ اپنے اپکو مسلمان گمان کرتا ھو۔ (2) آپ نے کہا تھا کہ: "عمران خان نشہ کرتا ھے" کیا جیل میں نشہ اپ پہنچاتے ہیں؟ باری تعالٰی نے بہتان بازی سے منع فرمایا ھے۔ پہلے کتاب اللہ کو اپنی نفس پر لاگو کریں۔ (3) کاش آپ آیت کو سمجھتے: (مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا اَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَسُولَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلٖيمًا۔ 33/40) - (4) آپ (الْعَفْوَ) کا ترجمہ عافیت کر رھے ہیں، اس سے آپکی قابلیت کا اندازہ بآسانی لگایا جاسکتا ھے، افسوس۔
@yes.realisticКүн бұрын
آپ کا پتہ مجھے چاہئے پلیز
@seriousfanКүн бұрын
حرامیو.. ملک ریاض نے یہ خیرات دی عمران کو؟
@pervezahmed8881Күн бұрын
یہاں فریب جھوٹ اور دوسرے کو دھوکا دینا ایک فن ہے ۔۔۔جو عام عوام ایک دوسرے سے کرتے ہیں ۔۔۔رکشہ والے دکاندار کوئی ایماندار نہیں ہے ۔۔اگر آپ کو ریث یا قیمت کا اگر آگے والے نہیں جانتا ہے ۔اس کا دھمڑی اتار دیتا ہے ۔۔۔قانون ہر ایک کے جیب میں ہے جس طرح اس کا دل چاھے استعمال کرتا ہے ۔۔۔ایک خود احتسابی اور کڑا احتساب چور کے ھاتھ سر عام کاٹ دیا جائے اور جو اپنے پوسٹ پر ہے اگر وہ انعامات کرام یعنی رشوت لے لے تو حضرت عمر فاروق کے قانون استعمال کرے اس کو مجمع میں کھڑے کرکے اتنا کوڑے مارے اور سرکاری پیسے کو خزانہ میں جمع کرے دس سال کے بعد پاکستان دنیا کو قرض دینا شروع کردے گا اور پاکستان میں آپ کو ڈھونڈنے سے غریب نہیں ملے گا
@AsifMehmoodWainceКүн бұрын
wahid Hal Jamat E Islami Pakistan rest all facists . Hafiz Naeem u rehman zindabad.
@Adventurer1929Күн бұрын
ڈاکٹر صاحب آج آپ نے عمران خان کی تعریف کر کے پاکستانیوں کے دل موہ لیے ہیں۔آپ پلیز اسے گائڈ کریں ۔آپ اسے بزدل کیوں کہہ رہے ہیں؟ عمران خان کو بھی ان بدمعاشوں نے کیا کچھ آفر نہی کیا ؟ لیکن وہ اکیلا ان تمام بدمعاشوں کے خلاف ابھی تک ڈٹا ہوا ہے
@khankheltubeКүн бұрын
بچ پکی وایہ شلتالو
@user-sume2 күн бұрын
Excellent sir
@ThinkDeep_Official2 күн бұрын
یہ پلٹی ماری عمران کے:بارے میں!
@Nawaz1002 күн бұрын
Haqsuch is talking rubbish, bloody seems Nooni taut
@MohammadYaqub-o7r2 күн бұрын
Tum. Teeeno. B. Bus. Naaaam. K. Muslim. Ho. Is. Be. Ghairat. Larki. Ko. Dekh. Lol. Tum. Log. B. Kanjar. Be. Ghairat. Ho.
@md.shamsheralam38752 күн бұрын
❤❤ from india
@Nawaz1002 күн бұрын
NUMAL is teaching modern education even Alqadir Uni teaches modern education
@Nawaz1002 күн бұрын
first time I heard talk in support of Imran Khan, No doubt IK is real patriotic, bold, independent mind, can put Pakistan on glorious path
@deebaparveen60102 күн бұрын
Sir where is in Lahore I want to join it please send me address
@deebaparveen60102 күн бұрын
Anda Qanoon
@profark19512 күн бұрын
عثمان بزدار، گوگی اور جادوگرنی کے زریعے پاکستان کو ترقی کی راہ پر دالنا تھا۔
@NaeemKhan-wp8ye2 күн бұрын
سحر کا ایک ہی مفہوم ہے طلوع سحر. . . . . . . . . . . . . . . . . . . مجھے فریب نہ دین روشنی کی تعبیرین۔
@ANHPakistan2 күн бұрын
افسوس ہے ان پر جو حکیم سعید کی بجائے واحیات خان کو محب الوطن سمجھتے ہیں یہاں تو قوم ہی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہے تو اس قوم کے منتخب کردہ نمائندے کیا مخلص ہوں گے بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے مسلمان نہیں راکھ کا ڈھیر ہے اقبال
@Amateur_Singer903 күн бұрын
کیسا پلٹا کھایا ہے آپ لوگوں نے عمران پر بات کرتے ہوئے۔۔ وہ شخص آپ کو اب loyal اور sincere نظر آرہا ہے؟؟ جو شخص ان بارہ سال میں نہ اپنی حکومت چلا سکا اور نہ کسی کی چلنے دی۔۔ اس کا کوئی کاروبار نہیں تو اسکی جماعت اللہ چلا رہا ہے؟؟
@QuaideAzamPakistan3 күн бұрын
We praise what is good. We condemn what is bad
@Amateur_Singer902 күн бұрын
@@QuaideAzamPakistanbut Imran did not any single good act during his 3.5 years govt. tenure.. he is not loyal and sincere with nation, he is self centered man, he is a liar۔۔ لعنت اللہ علی الکاذیبین.
@Zahidmehmood-d1d3 күн бұрын
اپ عمران کو ڈرپوک کہتے ھے اپ خود امریکہ بیٹھے ھے
@tariqsiddiqui66413 күн бұрын
بکنا آسان ہے، خود کرکے دکھاؤ اگر اتنی ہی نفرت ہے جناب سلطان سے.
@amjadhussain69737 күн бұрын
باکمال لو گ اور لاجواب گفتگو یادیں ونڈرفل
@malikasif39808 күн бұрын
❤❤❤
@malikasif39808 күн бұрын
❤❤❤
@sohailmirza26628 күн бұрын
Masha Allah,great talking.
@ismailkhattak29548 күн бұрын
عمران خان سے اس کے سر پر اتنا سوار ھے کہ بات عمران سے شروع ھو کر عمران پر ختم ھو کر اسکو ارام سجاتا ھے جنھوں نےملک کو تباہ کیا ھے انکا زکر نھیں کرتا ھے پتہ نھیں عمران نے اسکا کیا بگارا ھے شاید لوگ عمران کے پروانے ھیں
@rizwanahsan97539 күн бұрын
America wala mentore chota sa bacha sultan e Pakistan 🇵🇰
@baburejaz9 күн бұрын
Congratulations on your historic recording looking back ~ 50 years in time at the culture, political environment, bureaucracy, moral corruption of some people, their negligence and under recognition towards their artists, talent and national gems / assets like Sadequain.
@fatimabukhari61689 күн бұрын
خوبصورت باتیں یادیں اور شخصیت❤️
@shamim06khan409 күн бұрын
Seems very very interesting red eating & Knowledeable , most of it beyond my understanding ?”
@SyedBadshah-i1j9 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب کی شخصیت باکمال ہے
@aapkakitchen7869 күн бұрын
بہت خوب ۔۔۔
@mahboobali99 күн бұрын
وضو صفائی کا ایک چھوٹا سا عمل ہےمثال ہوا خارج ہونے کی وجہ موشن بھی ہو سکتے ہے اور اس کے ساتھ ایسے پارٹیکل جا سکتے ہیں جو کپڑوں پر لگ کر بدبو پھیلا سکتے ہیں تو یہ اپ ٹایلیٹ میں جا کر دیکھ سکتے اور دھو سکتے ہیں۔ ورنہ ویسے بھی چاہے وضو کو تھوڑی دیر تک بھول جائیں ہم تو ویسے بھی اگر لوز موشن تھوڑا سا بھی نکل جائے چاہے اپ نے رشم و سونے و ہیرے کا بنا لباس پہنا ہو بدبو پھیل کر محفل کو بدبودار کر دے گا۔ اس لیے اپنی تفکر سے ملا کو نکال کر صحیح غور کیا کریں تو سچ میں ملایا ہوا جھوٹ بہت آسانی سے پکڑا جاتا ہے وَ لَا تَلۡبِسُوا الۡحَقَّ بِالۡبَاطِلِ وَ تَکۡتُمُوا الۡحَقَّ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۲﴾ And do not mix the truth with falsehood or conceal the truth while you know [it]. اور حق کو باطل کے ساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کو چھپاؤ ، تمہیں تو خود اس کا علم ہے ۔ Wala talbisoo alhaqqa bialbatili
@mahboobali99 күн бұрын
الْمُتَصَدِّقِیْنَ وَ الْمُتَصَدِّقٰتِ کا مطلب و مفہوم یہی ہے کہ سچ پر رہنے سچ کا ساتھ دینے والے اور سچ کو قائم کرنے والے اور والیاں یعنی معاشرے کی بنیادی اکائی عورت و مرد جب وه اپنی اولاد کو بھی اسی راستے پر رکھتے ہیں۔ جب جھوٹ جتنا کم ہوگا اتنا ہے دوسرے کے حق کو اپنا نہیں کہا جائے گا اور حق دینے کا رجحان چاہے پھر ہاتھ میں حکومت وقت ہی گھر کی یا ملک کی تو حقوق پہنچے گے