24 ghantay may 50 Namaze ada Nahee Ho Saktee. Ghalat Rawayat hai.
@imzpremium3661Күн бұрын
One Man army Maulana ishaq❤❤❤❤
@HayderAli-vz7xnКүн бұрын
مولانا صاحب کے خدا وند قدوس درجات بلند فرمائے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@m.aazanqdasti4632Күн бұрын
Bhai Mein Apko Simple Sa Jawab Bata Doon Hazrat Khuzaima Bin Sabit R.A Ka Hakim Mein Moujood Ha In Hi Ahadees Ke Context Mein Unho Ne Farmaya K Abu Al Gadiya Ne Qatal Kiya Aur Doosre 2 Log Aye Aur Kisi Ne Head Cut Kiya Kisi Ne Arm Aur Le Kar Chale Gaye... Is Se Saabit Hota K Qatil Abu Al Gadiya Hi Thh Magar Jo 2 Doosre They Wou Inaam(prize) Ke Liye Kar Rahe Theyy
@Ahsan-wj6hkКүн бұрын
Jahil khachar o khabees yeh bata Hazrat Ali ne is Reyat se kya Samjha ? Ali ne is Rewayat ko kese deakha ? . Kameene is ka jawab de
@muhammadkhan19322 күн бұрын
❤اللہ پاک جناب مولانا محمد اسحاق مدنی رح کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
@Ahsan-wj6hk2 күн бұрын
باغی کو حکومت دینا کفر ہے
@user-tf3yb9oi2p2 күн бұрын
AHLE SUNNAT AND AHLE TASHI SAHIBANS ... REF: ACCORDING ..TO MAULANA ISHAQ BELIEFS AND RELIGEON NEITHER IMAM ALI HAD KNOWLEDGE AND WISDOM AND NEITHER IMAM HASSAN AND IMAM HUSSAIN .. 1. GOD SAYS, DO NOT COMPROMISE AND RECONCILE WITH BAGHEE , BUT. GOD SAYS , FIGHT WITH BAGHEES UNTIL THEY SURRENDER OR FULLY DESTROYED.. ACCORDING TO MAULANA ISHAQ AND SHIA ALLAMAS 3. HONORABLE IMAMS , IMAM ALI AND IMAM HASSAN AND IMAM HUSSAIN COMPROMISED AND RECONCILED WITH BAGHEE. AND. MUAVIA BECAME BAGHEE IN THE COURT AND SIGHT OF GOD.. ANY ONE WHO COMPROMISED AND RECONCILED WITH MUAVIA WAS CERTIFIED BAGHEE .. THANKS
@user-tf3yb9oi2p2 күн бұрын
AHLE SUNNAT AND AHLE TASHI SAHIBANS.. REF:: NEITHER .MAULANA ISHAQ HAD KNOWLEDGE AND WISDOM NOR TEACHERS OF MAULANA ISHAQ.. 2. MAULANA ISHAQ WAS 50 PERCENT SHIA AND WAS 50 PERCENT AHLE SUNNAT .. THEREFORE GOD MAY KEEP THE FOLLOWERS OF BOTH AHLE SUNNAT AND AHLE TASHI FROM THE BELIEFS AND RELIGEON OF MAULANA ISHAQ.... AAMEEN, THANKS
@jaffarsamoon67112 күн бұрын
❤ jazakallahu khair va alaikum Salaam wa Rahmatullah wa barakaatuho 👌🤲✅
@akramqaziqazi4692 күн бұрын
مولانا اسحاق صہب کی ہر بات مستند ہوتی ھے اور عين نبی رسول ﷺ کے مطابق ہوتی ھے اللّه ان کو جنت میں آعلیٰ مقام دے پاکستانی ملا ان کی علمیت سے حسد کرتے ہیں
@akramqaziqazi4692 күн бұрын
اسلام میں تفرقا سازش بربادی کا ذمہ دار صرف حضرت معاویا ہیں ۔ذاتی طمع کی وجہ سے بیٹے کو حاکم بنایاجس سے دین اسلام کو برباد کیا یہ ذاتی لالچ تھا ۔وہیں سے اسلام کمزور ہونا شرو ہوا دشمن کو موقع ملا ۔گروپس میں جاسوس داخل کر کے تفرقا کو ہوا دی کتابیں لكهوای گیں جھوٹی حدیث گھڑی گئی ۔اس وقت سے آج تک مسلمان تفرقے میں ہیں کوئی کتنی ہی شان ے معاویہ بیان کرے کرتا رهے ۔جو سچ ھے وو یہی ھے ۔اگر یہ رسول ﷺ کی ہدایت پر عمل کر کے چلتے رهتے تو اسلام پوری دنیا پر حاکم ہوتا ۔آج ذلت کی وجہ یہی ھے اللّه اور رسول ﷺ کی بتائی ہوئی لائن سے ہٹ گئے ہیں اسی لئے ذلت هو رہی ھے 🌴
@akramqaziqazi4692 күн бұрын
کی خود ساختہ بادشاہت کا خاتمہ کیا جس کی وجہ سے انکی شہرت ہوئی ۔حسد کے مارے گروپس نے ان کی عزت ختم کرنے کے لئے یہ سب جھوٹ عام کیا ۔نبوت کی بات جھوٹ لگتی ھے ۔ان کی عزت کے لئے یہی کافی ھے جو انہوں نے قاتلان کا خاتمہ کیا
@akramqaziqazi4692 күн бұрын
مولانا اسحاق سب سے زیادہ علم والے عالم تھے ان کی تحقیق اور راۓ مستند ھے ۔لگتا یہ ھے کے کربلا کے ذمہ داروں کو قتل کیا ۔بنو امیہ کی 😮
@user-jh1oo2fn2z3 күн бұрын
مولوی اسحاق اپنے آپ کو دیکھے
@alisparkman60413 күн бұрын
Yeh Jo jahil betha aaye Haye Haye kar raha hai isko chup karwao. Wah Wah keh raha Hussain ki shahadat pe jahil . Aaye Haye wah wah ... Maulana ko chaiye inko chapat lagate.
@ghafeershah58043 күн бұрын
مولانا اسحاق مرحوم مجدد اسلام تھے کہ غلطیوں اور غلط فہمیوں کا جنگل صاف کیا صحیح اسناد کے ساتھ اپ انکی مقصد حسین علیہ السلام پڑھیں اور سیرت النبی ان شاءاللہ شرح صدر نصیب ھو گی( اگر فرقہ پرست نہ ھوئے تو )
@shabbirahmedgoraya54173 күн бұрын
Hramey Amanpuri
@SaqibRizvi-qf6ms3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@arahmanjanjua3123 күн бұрын
❤😊❤
@shabbirahmedgoraya54173 күн бұрын
Allah pak Baba g Ishaq sb ko. Janatt Ata Frmaye Noorpury Hramey hey
@user-uq9fz5cg8u3 күн бұрын
نبیﷺ نے لاکھ کوئی عمل کیا مگر جب منع کیا تو منع ہوگیا حضورﷺ نے اول خود سونا پہنا لیکن بعد ازاں منع قراردیا پہلے گدھا حلال تھا مگر تبوک کے موقع پر حرام قرارادیا پہلے احادیث لکھنے سے منع کیا مکر بعد ازاں اجازت دی پہلے زیارت قبور سے منع فرمایا مگر بعد ازاں اجازت دی یہ اڑ کہ صرف اک دفعہ ہی کیوں دس دفعہ منع کیوں نہ کیا مرزے وھابی کی گمراھی کی وجہ صرف یہی ھٹ دھرمی یہی ھٹ دھرمی ابلیس کا بیڑا غرق کرگئی سب عمل غارت مرزا وھابی اللہ رسول کوغلط کہہ دے گا مگر خود کو نہیں
@user-uq9fz5cg8u3 күн бұрын
وھابیوں کا گھوڑوں کی دم والی احادیث میں دَجل صحیح مسلم ایک ہی باب میں دو الگ الگ احادیث کو ایک بناکر مرزا فراڈیا بات گول کرتا ہے، دورران نماز ہاتھ اٹھانے والی حدیث الگ اور سلام کیبعد والی الگ، دونوں کا آپس میں کوئی تعلق نہیں پہلے والی حدیث میں صحابہ اپنی نماز پڑھ رہے تھے حضورﷺ تشریف لائے اور دوران نماز رفع یدین سے منع فرمایا عن جابر بن سمرة ، قال: خرج علينا رسول اللهﷺ، فقال: " ما لي اراكم رافعي ايديكم، كانها اذناب خيل شمس، اسكنوا في الصلاة ترجمعہ: دوران نماز حضورﷺ تشریف لائے ہمیں رفع یدین کرتے دیکھکر کہا تم یہ کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح دم ہلا رہے ہو سکون سےنماز پڑھو دوسری حدیث صحابہ حضورﷺ کی اقتداء میں نماز پڑھ رہے تھے آپ نے بعد سلام اختتام نماز ہاتھ اٹھاکر سلام کرنے سے روکا عن جابر بن سمرة ، قال: " كنا إذا صلينا مع رسول اللهﷺ، قلنا: السلام عليكم ورحمة الله، السلام عليكم ورحمة الله، واشار بيده إلى الجانبين، فقال رسول اللهﷺ: علام تومئون بايديكم، كانها اذناب خيل شمس، إنما يكفي احدكم ان يضع يده على فخذه، ثم يسلم على اخيه من على يمينه وشماله الگ مختلف احادیث کو ایک ہی کہہ کر بات گول کرنا مرزا کی دجالی تین مختلف موضوعات کی تصریح مسلم کے باب سے ہوتی ہے ۱: سکون کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم (اس کو مرزا گول کررہا ہے) ۲: سلام کے وقت ہاتھ اٹھانے اور ہاتھوں سے اشارہ کرنے کی ممانعت ۳: اور اجتماعی طور پر پہلی صف کو مکمل کرنےکا حکم نبیﷺ نے لاکھ کوئی عمل کیا مگر جب منع کیا تو منع ہوگیا حضورﷺ نے اول خود سونا پہنا لیکن بعد ازاں منع قراردیا پہلے گدھا حلال تھا مگر تبوک کے موقع پر حرام قرارادیا پہلے احادیث لکھنے سے منع کیا مکر بعد ازاں اجازت دی پہلے زیارت قبور سے منع فرمایا مگر بعد ازاں اجازت دی یہ اڑ کہ صرف اک دفعہ ہی کیوں دس دفعہ منع کیوں نہ کیا مرزے وھابی کی گمراھی کی وجہ صرف یہی ھٹ دھرمی یہی ھٹ دھرمی ابلیس کا بیڑا غرق کرگئی سب عمل غارت مرزا وھابی اللہ رسول کوغلط کہہ دے گا مگر خود کو نہیں حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے kzbin.info/www/bejne/rKjXfX9umZ1_laMا
@user-uq9fz5cg8u3 күн бұрын
عن جابر بن سمرة ، قال: خرج علينا رسول اللهﷺ، فقال: " ما لي اراكم رافعي ايديكم، كانها اذناب خيل شمس، اسكنوا في الصلاة ترجمعہ: دوران نماز حضورﷺ تشریف لائے ہمیں رفع یدین کرتے دیکھکر کہا تم یہ کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح دم ہلا رہے ہو سکون سےنماز پڑھو نبیﷺ نے لاکھ کوئی عمل کیا مگر جب منع کیا تو منع ہوگیا حضورﷺ نے اول خود سونا پہنا لیکن بعد ازاں منع قراردیا پہلے گدھا حلال تھا مگر تبوک کے موقع پر حرام قرارادیا پہلے احادیث لکھنے سے منع کیا مکر بعد ازاں اجازت دی پہلے زیارت قبور سے منع فرمایا مگر بعد ازاں اجازت دی یہ اڑ کہ صرف اک دفعہ ہی کیوں دس دفعہ منع کیوں نہ کیا مرزے وھابی کی گمراھی کی وجہ صرف یہی ھٹ دھرمی یہی ھٹ دھرمی ابلیس کا بیڑا غرق کرگئی سب عمل غارت مرزا وھابی اللہ رسول کوغلط کہہ دے گا مگر خود کو نہیں حضورﷺ نے شریر گھوڑوں کی مثال کیوں دی؟ اصل میں لفظ شریر سے مراد غیر پالتو یعنی جنگلی گھوڑا، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پالتو سدھایا ہوا گھوڑا صرف ضرورتا دم ہلاتا ہے جبکہ برعکس جنگلی گھوڑا بلاضرورت بلاوجہ ہمہ وقت دم ہلاتا رہتا ہے، حضورﷺ نے کسی مصلحت کے تحت ضرورتا رفع یدین کیا مگر جب صحابہ اکرام کو بلاضرورت بلاوجہ کرتے دیکھا تو فرمایا یہ تم کیا جنگلی گھوڑوں کی طرح بلاوجہ دم ہلارہے ہو سکون سے نماز ادا کرو، جنگلی گھوڑوں کی ویڈیو نیچے kzbin.info/www/bejne/rKjXfX9umZ1_laM
@asmatnawaz85224 күн бұрын
Great scholar
@abdulwaheed12804 күн бұрын
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی قبر کو روشن فرمائے اور اعلی العین میں اعلی مقام عطا فرمائے، اہل بیت اطہار کے حق میں عظیم ترین کاوش و تحقیق فرمائی اللہ پاک آپ کروڑوں رحمتیں فرمائے آمین
@m.d.hashimsheikh12594 күн бұрын
Is ka subut ya dalil key hey?
@MMajjeed4 күн бұрын
Nah omar nah ali nah um kalsoom craidtay ho jo raakh justaju kia hai
@khalidjalilkhalidjalil39295 күн бұрын
مولانا اسحاق رحہ حق اور سچ کا نام اللہ پاک درجات بلند فرمائے امین ثم امین
@HarisMahboobKhan5 күн бұрын
مولانا صاحب نے بالکل درست فرمایا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا کہ کاغذ قدم لے اؤ تو کسی کے لئے یہ جائز نہیں تھا کہ وہ انکار کرے کیونکہ نبی سے زیادہ بہتر کون جانتا تھا کہ قران کافی ہے یا نہیں۔ حضرت عمر اور باقی اصحاب جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بات پر عمل نہیں کیا اللہ ان سب پر رحم کرے اور جنت الفردوس میں ان کو اعلی مقام عطا فرمائے وہ عظیم لوگ تھے لیکن ان سے یہ بہت بڑی غلطی ہو گئی جو نہیں ہونی چاہیے تھی۔ انسان اخر میں انسان ہی ہے چاہے وہ صحابی ہی کیوں نہ ہو اور ہمیں کسی صحابی یا کسی بھی انسان کے خلوص پر شک نہیں کرنا چاہیے وہاں موجود تمام اصحاب کی نیت یہی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس بیماری کی کیفیت میں ہیں اور ہمیں ان کو مزید زحمت نہیں دینی چاہیے۔ تمام علماء کو اور ہر عامر خاص ادمی کو یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ نبی کی کسی بات کو انکار نہیں کرنا چاہیے اور جن اصحاب سے یہ غلطی ہوگئی تو ماننا چاہیے کہ یہ غلط ہوا اور اس حوالے سے کوئی تاویلات نہیں کرنی چاہیے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے امین۔ اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
@azharshah2075 күн бұрын
اللہ کریم آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مولانا محمد اسحاق صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین
@khalidjalilkhalidjalil39295 күн бұрын
مولانا محمد اسحاق رحہ محمد علی مرزا صاحب نے درست نہیں ایک لاکھ فی صد سچ کہا ہئے ثقفی زندہ باد تاقیامت زندہ باد
@HaiderAli-zr6ei5 күн бұрын
Engineer when ever tries to involve his personal mind he always makes mistake.
@khalidjalilkhalidjalil39295 күн бұрын
مختار ثقفی نے جو کیا بہت اچھا کیا اس سے بھی سختی کرتا ثقفی زندہ باد تا قیامت زندہ باد
@sadafamir55 күн бұрын
امام حسین رض نے یزید پلید اور یزیدی حکومت کے سخت مذمت فرمائی کہ شیطان کی فرماں برداری ، رحمن کی سرکشی و نافرمانی کرنے والا ،فساد برپا کرنے والا ،حدود الٰہی کو معطل کرنے والا، مال غنیمت میں ذاتی تصرف کرنے والا ، حلال خدا کو حرام اور حرام خدا کو حلال کرنے والا ہے۔(تاریخ ابن اثیر ج2ص553 تاریخ طبری ج4ص190)
@bilalqadirpk5 күн бұрын
Yeh batain sirf Molana Ishaq sahb hi kar sakty hain. Allah kareem ka shukar ky hamain inko sunny ka moka mila. Mukhtar Taqi ka sun ky dil kush ho gya kash sub musalman us waqt is zulm ky khilaf uth khary hoty.
@zaeemabbas29247 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو جنت میں جگہ عطا فرمائے، اور جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ آپ کا حشر اہل بیت کے ساتھ ہو، آمین ۔ میری نظر آپ اس صدی میں اہل بیت کے سب سے جری سپاہی تھے۔
@user-ck8cd4yj7t7 күн бұрын
جاہل لعنتی شیعہ کی لکھی تاریخ سنارہے ھو لعنتی ابن زیاد شیطان تو پہلے سے گورنر تھا لعنتی بوڑہے اللہ سے ڈر
@mohammadashfaq48537 күн бұрын
Kitni jihalat ki baat he eik janib on ki khidmate Islam ko sab se aala kehte hen dosri janib musalma. Na hone ka ilzam lagate hen yeh bano omiya ki banaie hoie khota aqal he.
@mohammadashfaq48537 күн бұрын
Haha. tak kalma parhnevkavtaluq he found Yazeed (L.A) me sabbkalma go they.
@mohammadashfaq48537 күн бұрын
Kalman woh parhta he jo pehle musalmam na ho
@mohammadashfaq48537 күн бұрын
Pareh like ahlesunat bhaon se guzarish he surf is baat par ghoor Karen Kiya wajah he jab tak Ahlesunatvmulla ya Salim Ajlebait (A.S) ke khilaf Bolta rents he won sat k task rehta he lekin jab woh Able sit (A.S) ke haq me Bolta he won os ke khilaf ho jaste hen is baare me Moulana Tariq Jameel sahib Ki missal hi kaafi he. Is kabmatlab yeh he on ke zehno ko eisa bans Diya Gaya he ke dushmanieye Shle air (A.S) hi haq he.
@mohammadashfaq48537 күн бұрын
Ahlesunat bhaion se guzarish he Allah ke lieye bano omiya ke Deen se Nikal karbapni aakhrat ko tabah hone sevbachaien
@mohammadashfaq48537 күн бұрын
Haq ke haqiqi mutashion se guzarish he imane Hazrat Abu Talib (A.S). Ke hawale se Dr Sadaqat Ali faridi Ke Naam se channel par eik Marta a Dr Faredi Sahib KO zaroor sunnen. Agar mutmaien ho jaien to duaon me yazd rakhen
@mohammadashfaq48537 күн бұрын
kash Moulana Ishaq Aaj ke door tak zinda hotel jab haq sare aam sar buland he to riwaieti aurvbachon waali baaten na Karte.