Ab iske marne ke baad iski mazar banegi wahan bhi shirk abhi to iske pair chate ja rahe hai ye bidati qabar ke pujari kab sudhrenge
@MuhammadhashimMuhammadhash-x3f8 сағат бұрын
H
@nazunnisanaz50469 сағат бұрын
Lanath hain aise kamo ku
@munawaraligilal465310 сағат бұрын
Mushrik kathay ho gaye
@ASh-ks2ty12 сағат бұрын
استغفراللہ
@Tlp-g8w13 сағат бұрын
ذکر نالائق کے چیلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔ اہل سنت علماء ذاکر نائیک کے متعلق سخت رویہ کیوں رکھتے ہیں ؟؟؟ تحریر پوری پڑھئیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ہی ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورۂ پاکستان کا اعلان ہوا سنی علماء نے سوشل میڈیا پر احتجاج بپا کررکھا ہے کیا آپ نے اسکی وجہ جاننا پسند کی ؟؟؟ کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک نے ہمارے مسلک کو برا کہا ہے اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟ کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک ہندوؤں ، سکھوں اور عیسائیوں سے مناظرے کررہے ہیں اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟ کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک بدعات و خرافات کے خلاف بات کرتا ہے اس لیے ہم اسکی مخالفت کررہے ہیں ؟؟؟؟؟ کیا کسی سنی عالم نے کہا کہ ذاکر نائیک کو تقابل ادیان کے موضوع پہ گفتگو نہیں کرنی چاہئے ؟؟ یقیناً صد فیصد یقیناً کسی بھی سنی عالم کو ذاکر نائیک کے علم اسکے مسلک اسکے غیر مسلموں سے مناظروں اور انکو مسلمان کرنے کی تکلیف نہیں ہے سنی علماء کو ذاکر نائیک کی اس فکر سے اختلاف ہے جو وہ بغیر قرآن وحدیث کو جانے عام کررہا ہے اسکی وہ گفتگو کروڑوں مسلمانوں کے دل چھلنی کررہی ہے ۔ چند باتیں یہاں درج کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1- اگر عیسائی عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا جنا ہوا بیٹا نا کہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جو اللہ کی بات مانے وہ اللہ کا بیٹا ہے تو میں بھی اللہ کا بیٹا ہوں 2- شری رام کرشنا بھی شاید پیغمبر ہی تھے بس انکا ذکر قرآن مجید میں نہیں آیا اس لئے انکو میں علیہ السلام نہیں کہتا 3- آج کی تاریخ میں بابا لوگوں کو چھوڑو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانگنا بھی حرام ہے پھر اس سے اگلے جملے میں کہتا ہے کہ آج کی تاریخ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماننا حرام ہے 4 - اسکا عقیدہ ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ باغی ہیں اور وہ یزید کو رحمۃ اللہ علیہ کہنے کا قائل ہے جو اجماع امت کے خلاف عقیدہ ہے 5- ایک مجمع میں ایک عیسائی اس سے کہتا ہے کہ تمہارے قرآن میں عیسیٰ علیہ السلام کے بارے لکھا ہے کہ وہ مردے زندہ کرتے تھے کیا تمہارے پیغمبر کے بارے بھی ہے کہ انہوں نے مردے زندہ کئے ہوں تو جواب میں ذاکر نائیک کہتا کہ نہیں ہمارے پیغمبر نے مردے زندہ نہیں کئے ؟ اس لئے سنی علماء اس کی جاہلانہ فکر کے مخالف ہیں کہ عام نوجوان اسکی چرب زبانی سے متاثر ہوکر اسکو اپنا آئیڈیل سمجھنا شروع کردیتا ہے اور پھر اسکے غلط نظریات بھی اپنانا شروع ہوجاتے ہیں❤❤