SORAH REHMAN 🩶 BY QARI ABDUL BASIT
17:57
DATTA SAHIB FARMATAI HAI 🖤
1:48
Bayan❤️‍🔥
14:03
3 ай бұрын
English first time
0:11
Жыл бұрын
black screen status
0:17
Жыл бұрын
Пікірлер
@SaleemAwan-s2s
@SaleemAwan-s2s 2 ай бұрын
اَلسَّلَامُ عَلَیكُم وَرَحمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُہُ *نیک کنواری، طلاق یافتہ یا بیوہ عورت کا رشتہ درکار ہے۔ 5 وقت کی نمازی، حافظ قرآن یا عالمہ ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ عمر 20 سے 45 سال تک ہو۔ میری عمر 45 سال، قد 5:8، انگلش ٹیچنگ و پراپرٹی بزنس، سگریٹ نوشی یا کسی قسم کا کوٸی نشہ نہیں، مسلک اہلسنت، تعلیم BA* *پولیس جاب کے ساتھ CSS کی تیاری کی وجہ سے MA نہیں کیا۔ 16 سے 20 گھنٹے روزانہ سخت محنت سے تیاری کی لیکن جب نظام کی خرابی سمجھ آٸی سفارشیں، رشوت، تقریباً ہر بندہ جھوٹا، کیسز کی تعداد بہت زیادہ، جھوٹی قسمیں، قرآن اٹھانا معمولی بات، بہت دفعہ افسران کیلٸے بھی حق بات تک پہنچنا بہت مشکل ہو جاتا، تو آخرت خراب ہونے کے ڈر سے CSS کی سالوں کی محنت اور پولیس جاب چھوڑ کر اللٰہ تعالٰی پر بھروسہ کرکے باہر چلا گیا* *اس نظام کی خرابی کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ ہم سب میں دین اور ایمان کی کمزوری ہے۔ ہم صرف نام کے مسلمان ہیں۔ ہمیں ایسے ادارے بنانے چاہیئے جہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی ہو تاکہ معاشی طور پر مضبوطی کے ساتھ ہمارے اندر سے ایمان بھی مضبوط ہو اور کسی کا حق نہ کھایا جاۓ۔ سچاٸی اور ایمانداری سے زندگی گزاری جاۓ* *اسلٸے ہم ایسے ادارے بنانا چاہتے ہیں جہاں سکول، مدرسہ درمیان میں مسجد اور گراونڈ ہو تاکہ بچے کھلی جگہ میں کھیلیں اور نماز ادا کریں۔ والدین اپنے بچوں کو مدارس میں داخل کروانا پسند نہیں کرتے۔ ہمارے پاس سکول کے بچے نماز اور کھیل کے وقت مدارس کے بچوں کے ساتھ اکٹھے کیھیلیں گے تو ایک دوسرے سے دین سیکھنے کا موقع بھی ملے گا۔ بچے نمازی اور قرآن پاک کی تلاوت کے پابند ہوں گے۔ والدین کے فرمانبردار ہوں گے۔ پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں اللٰہ تعالٰی ہمیں ایسے ادارے بنانے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین* *ہمارے 7th کلاس کے شاگرد انگلش میں BA, BSc کے طلباء کو ہرا سکتے ہیں۔ سینکڑوں فقرے انگلش کے 1 لفظ سے رٹے کے بغیر خود ہی لکھ سکتے ہیں۔ ہاتھ تھک جاتا ہے لیکن دماغ کہتا ہے ابھی اور انگلش میں لکھ سکتے ہیں۔ امریکہ کینیڈا جا کر آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔* *لاٸق بچوں کو تو ہر کوٸی پڑھا لیتا ہے کوٸی نالائق کو لاٸق کرے بات تو پھر ہے۔ آپ پاکستان کے تمام کندذہن بچے ہمیں دے دیں A+ گریڈ سے پاس ہونگے۔ ان شاءاللٰہ ڈاکٹر انجینئر اور آفیسر بنیں گے* *قرآن پاک پر بھی محنت کی جا رہی ہے تاکہ بچے 7th کلاس تک قرآن حفظ کرنے کے ساتھ اردو میں بھی سمجھتے ہوں۔* تاکہ ڈاکٹر انجنٸر بن کر سچے مسلمان بن کر انسانیت کی خدمت کریں۔ *انویسٹر حضرات کی دنیا بھر سے ضرورت ہے۔ اس مقصد کیلٸے 4 شادیاں بھی امیر عورتوں سے کرنی پڑی تو کروں گا تاکہ مِل کر نیک کام کو پھیلاٸیں۔ اگر انویسٹر حضرات مِل جاٸیں تو غریب حافظ قرآن یا عالمہ 5 وقت کی نمازی باعمل سے شادی کو ترجیح دی جاٸیگی* *جیسے پراپرٹی ادھار مہنگے داموں خریدنی پڑتی ہے ایسے ہی ان انویسٹر حضرات سے (یا شادی شدہ/غیر شادی شدہ عورتوں سے) مہنگے داموں 3 سے 4 گُنا زیادہ قیمت پر پراپرٹی خریدی جاۓ گی یا ان کا روپیہ سکول کی بلڈنگ پر لگایا جاۓ گا۔ اسطرح یہ منافع سود بھی نہیں ہو گا اور اداٸیگی سکول کی آمدن کا 30% ہر ماہ کی جاۓ گی* *ٹاٶن بنانے والے حضرات 2 ایکڑ 10, 20, 50 ایکڑ تک ہم سے رابطہ فرما سکتے ہیں۔ ایسے بڑے اداروں سے آپ کا ٹاٶن بھی جلد مشہور ہو گا۔* *اگر ہم 2 پارٹنر ہیں تیسرا اللٰہ تعالٰی ہے اگر 4 ہیں تو 5واں اللٰہ تعالیٰ ہے۔ اصل میں ہماری پارٹنرشپ اللٰہ تعالٰی کے ساتھ ہے تاکہ ہر کام ایمانداری کے ساتھ ہو* *جو عورت شادی یا کاروبار کرے گی اسی کی زمین پر یا اسی کے علاقے میں ادارے بناٸے جا سکتے ہیں۔ اگر پہلے ہی سکول یا کاروبار ہے تو ایمانداری سے کاروبار کیا جاۓ گا۔* *اسلٸے ہمیں کسی بھی ملک سے اپنے شہر یا گاٶں میں اچھی قیمت پر یعنی 3 سے 4 گُنا زیادہ قیمت پر زمین، بلڈنگ یا سکول بیچ کر کارِخیر میں شامل ہو سکتے ہیں۔* 0092 3086284772, 03417979756