ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
@ObaidwaseemNusratJawaid-lj9ds Жыл бұрын
TV best actress
@peperomia5053 Жыл бұрын
PTV's 33rd anniversary, that means 1997.
@sheshahayat5117 Жыл бұрын
Pakistani actors & actress’s WITs are on another level that rest of the world can’t match… 😲😀
@vvbhat Жыл бұрын
Wow...kaun hai ye.....❤ Frm india
@raziafarooq573 Жыл бұрын
Best.nice.super💕💕💕💕💕
@saimajalal5205 Жыл бұрын
💕 YA ALLAH 💕mere NANA e AQAA e SALLAL LAHO ALEIHI WASALAM 💕 ke sadqey mere merhoom 🌺 WLID e MOHTRAM 🌺aur tamam 🌺 AQAA 💕 ki marhoom UMETIYON ki be hisab MAGFIRAT 🌹 FARMA 🌹 💕💓💖💓💕 AAMEEN BIJAHIL 🍃🍃🍃 🌺 MABI UL AMEEN 🌺 💕 💓 💖
@faisalazizkhan5295 Жыл бұрын
Rohi bano n moin Akhtar was legend n my favorite actors n proud of Pakistan
@kausarpir97352 жыл бұрын
💔😭😭😭😭
@kausarpir97352 жыл бұрын
Miss you Papa
@sahibarao84272 жыл бұрын
Bhut khubsurati se PDI h naat kya baat hai
@m.a.ss.a17512 жыл бұрын
اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين 🕋 اللهم ارحمهما كما ربياني صغيرا 💖 اللهم احفظ لي امي وابي و طول عمرها 💖 ربنا يحفظك يا أمي وأبي ربنا يحفظك يا أمي وأبي 💖 الله يعطيك العافيه و طول عمرها 💖اے ہمارے پروردگار ہم سب کے والدین پر رحم فرما ان کو صحت و تندرستی عطا فرما اور ان کی زندگیوں میں برکت عطا فرما اور ان کے دامن خوشیوں سے بھر دے اور ہمیں ان کا فرمانبردار بنا انکا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا اللھم آمین یا رب العالمین
@zarinadal83092 жыл бұрын
Usko bhi pataa hogaa,,, ye kaisa gaa raha hai
@zarinadal83092 жыл бұрын
Koi koi,,, to kaisaa Gaate hai,,, aur lakho views mil jaate,,, 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@khanqaheniyaziabandaupinda21062 жыл бұрын
😭
@drayeshachaudhry55782 жыл бұрын
Father is a shelter for daughter...I love my father sO muChhh...this poem iS aweSOme .. beautiful wOrdS ...miSs my father at every step
@ashwanikhanna21122 жыл бұрын
old pak tv actores and actress r very very best . i miss every one
@loketv2 жыл бұрын
بھر پور انداز اور موسیقی
@loketv2 жыл бұрын
خوبصورت الفاظ و آواز ۔۔۔ اور بہترین یاد والد
@SaadAli-hk6ud2 жыл бұрын
2:38 A Legend Sitting Behind With A Simplicity What A Dashing Personality Legendary Shaukat Ali Khan Sahab ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@ZurlajАй бұрын
Absolutely 💯
@waqasakbar19022 жыл бұрын
Roohi bano akhri waqt bht tkleef me guzra ALLAH Janat me jga de.
@SuperKalyar2 жыл бұрын
They all diamonds.
@mukadamsalimismail79393 жыл бұрын
Thank you sir for such a wonderful poem I can't write what I feel I can only say that Allah SWT bless you and your family
@hailodhi3 жыл бұрын
ye kis year ka program he ?
@farhatullahqureshi75113 жыл бұрын
Sarwar was my elder brother Shahamatullah's class fellow in Noor Muhammad High School at Market Tower opposite Civil Hospital School and so was Shafi Muhammmad Shah who was initially from RamaSwami , Karachi !
@sarwattauseef15423 жыл бұрын
Kmaaalll
@noorpaktv98173 жыл бұрын
Noor desi village life... Best
@pirzadashamasuddin49613 жыл бұрын
بہت خوب انتخاب ہے شکریہ
@wardasaqib18943 жыл бұрын
Allah ke pass behtareen loug chale gy.we are missing here you all.May Allah bless them maghfirat and best place in jannah.ameen They were God gifted people
@AbidAli-fm2fc3 жыл бұрын
ameen
@amtulnoor60273 жыл бұрын
Allah tala magfirat kre,mere dady b hum se huda hogae....allah mere dady ji b magfirat kre ameen
@soniyas97963 жыл бұрын
it is my Pakistan wow all legends R.I.P
@khaneman37893 жыл бұрын
Mpoin Akhtar ko Allah jannat naseeb kare ameeen
@ZurlajАй бұрын
Ameen
@manhawaseemful3 жыл бұрын
ہمارے ٹی وی کے پروگرام بہت ہی خوبصورت، بہت انٹریسٹینگ ہوتے تھے۔ ہمارے پُرانے اداکار بہت ہی ٹیلینٹیڈ اور ہارڈ ورکینگ تھے۔ ہمارے ڈرامے حقیقت کا اکس تھے اور ہمارے لیے ہر ڈرامے میں ایک سبق ہوتا تھا، مشورہ ہوتا تھا اور اگر یہ کہا جاے کہ ہمارے ڈرامے تعلیم اور تربیت کا حصہ ہوتے تھے تو غلط نہیں ہوگا۔ ہمارے ڈرامہ نگار معاشرے کی تربیت ایسے کرتے تھے کہ جیسے ایک جہوری ہیرے کو تراشتا تھا اور آج کل کے ڈرامے ہمارے معاشرے کو تباہ کر چکے ہیں۔ پہلے ہم ڈرامے چاہے وہ ٹیلی پر ہوں یا ریڈیو پر سب کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکتے تھے، جو گھر سب رشتوں سے بھرا ہوا ہوتا تھا، کسی کو کسی سے نظر چُرانی نہیں پڑتی تھی۔ بہت ہی دلچسپانداز میں پورا معاشرہ انٹرٹینٹ ہوتا تھا۔ جس میں ہمیں سنصیحت بھی ملتی تھی اور مزاح بھی۔ آج ہم اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے اور اپنے بڑوں سے نظر نہیں ملا سکتے۔ آج کے ڈرامے ہمارے بچوں کے لیے مضہر ہیں۔ جتنے برے ایڈیاز ہیں وہ ڈراموں سے لیتے ہیں۔ پہلے ہمارے والدین کو یہ ڈر نہیں ہوتا تھا کہ بچے ٹی وی سے کیا سیکھ رہے ہیں اور آج ہم اپنے بچوں کو یہ ڈرامے اکیلے نہیں دیکھنے دیتے ہیں کہ کوئ غلط بات نہ پک کر لیں! ہمارے ڈراموں کا میعار گر گیا ہے جب سے انھوں نے انڈیا کہ ڈراموں کی کاپی شروع کی اور غیر مذہبی سقافت دیکھانے شروع کی اور پھر آکے نقشِ قدم پر چلنا شروع کیا۔ آج ہم پردیس میں اپنے بچوں اپنے پروگرام دکھاتے ہوے ڈرتے ہیں کیونکہ ہم شرمندہ ہیں ، کم سے کم غیر ملک پروگرام پر ہم کھل کر بول سکتے ہیں “ کہ یہ مسلمان نہیں ہیں اور انکو اللہ کا کیا ڈر؟ انکی تو آخرت ہی خراب ہے۔ ہم مسلمان ہیں اور ہم اللہ پاک کو ناراض نہیں کرسکتے”۔ ہم اپنے بچوں کو یہ تو بول سکتے ہیں کہ “ بیٹا یہ بے دین لوگ اچھے برے کی پہچان نہیں رکھتے”۔ مگر جب ہمارے لوگ یا ڈرامے ہی ایسے بنا رہے ہیں تو ہمارے بچے ہم سے سوال کرتے ہیں کہ” یہ تو مسلمان ہیں اور اللہ پاک سے انکو ڈر نہیں لگتا جو یہ boy friend or girl friend بناتے ہیں؟ انکی آخرت خراب نہیں ہوگی؟” دور بدل گیا ہے، اپ اس میں دیکھ سکتے ہیں کہ شفیق صاحب نے کتنی سادگی سے کتنا بڑا سچ بول دیا، نہ انکو اپنی روزی چھینے کا ڈر اور نہ کسی کی ناراضگی کا! جو انکو بدلتے حالات دیکھے وہ انھوں نے اپنے الفاظ میں بول دیئے ۔ اور معین اختر صاحب نے بھی اسکو انکار نہیں کیا۔ خشُامند بھی نہیں کی۔ اسکو کہتے ہیں تفریع اور نصیحت اور تربیعت بھی۔ ان سب کو اپنی محنت پر یقین تھا اور یہ وہ لوگ تھے جو کسی کا حق نہیں کھاتے تھے اور نہ کسی کہ حق پر ڈھاکہ مارنا تھا۔ سب اپنا اپنا نصیب سے کمانے والے تھے۔ کاش ہماری اولادوں کو بھی یہ پروگرام نصیب ہوں۔ اور ہمارا ملک اس روش پر پھر چل نکلے۔ یہ منعافقت اور دیکھاوا اور دوسری قوموں کہ راہ ترق کردے۔ امین