احسن بھائی جس صفحہ سے پڑھ رہے ہیں اسکی تصویر مل سکتی ہے ؟
@Islam_Is_ADeen28 күн бұрын
زبردست گفتگو
@RahulKatariya-ku1tjАй бұрын
Highly intellectual ❤
@Islam_Is_ADeenАй бұрын
JazakAllah khair
@InPursuitOfDeenАй бұрын
too many ads!!
@Anality-r3xАй бұрын
Full lectures ?
@jamalnasir2104Ай бұрын
Mr Abbasi is a very knowledgeable person. Alhamdulillah. Thanks
@mominsb2 ай бұрын
One of of best book of Dr. Israr Ahmad (r.a.) جزاک اللّہ خیر
@goals272 ай бұрын
😢
@aatifjaffar2 ай бұрын
Achi koshish he. Allah kamyab kary.
@ranazoraizyalmaz50204 ай бұрын
❤❤
@Muneer7134 ай бұрын
Hum to maaial b karam ha koyi saaial hi nhi Rah kis se dikhlayian koyi reh rava manzil hi nhi
@Subsethea4 ай бұрын
الحمدللّہ آج پھر سر سے سیکھنے کو ملے گا
@ShajidurRahaman-y7f4 ай бұрын
Next Book Dawat e RUJU ul Quran Plz... I dont read Urdu Book ..but I want To Learn This Book ... Plz give lecture on This Book
@ShajidurRahaman-y7f4 ай бұрын
Plz Study the book Dawat e ruju ilal Quran
@khitab195 ай бұрын
MashAllah Great lecture. Outstanding way of teaching and guidance. Jazakallah hu khaira
@farheensyada41545 ай бұрын
جزاك الله خيرا كثيرا🍀
@User12783q5 ай бұрын
Jazak Allah o Khairan Kaseer
@Trueandhonest5 ай бұрын
ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ بات بیان کیا ہے آپ نے۔
@usmanmani33765 ай бұрын
yeh complete video kaha se mily gi please link
@iqtpk5 ай бұрын
Link to Lahore Workshop playlist: kzbin.info/aero/PLPi_mRk4QKXpi9TF8oTTxPEjtNC4rjg57&si=sQVbyzzCyciMEFPu This Playlist contained the above video
@darveshahmadkhan61575 ай бұрын
جب ڈاکٹر اسرا صاحب نے جماعت اسلامی چھوڑا تھا تو اسوقت سب سے زیادہ خوش کون ہوا ہوگا۔
@abdullahawan9655 ай бұрын
best video
@Trueandhonest6 ай бұрын
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں۔ البتہ سوال یہ ہے کہ کیا یہ دینداری کا کام یے یا دنیا کا؟
@KamranKhan-t2y2c6 ай бұрын
Kamal to ye hy Janab khalid sahb politics discuss kr rahy hain aor Elections ka itna nhe pta k 2023 mein huay ya 2024...
@therevivalists21876 ай бұрын
Bro what are you doing to make the general public know as to how commercial banks are creating money out of nothing under Fractional Reserve Banking System and on such fictitious funds earing interest through advancing finance to businesses and individuals?
@mmrklead6 ай бұрын
MashaAllah Sir
@Asadullah-s9f4e6 ай бұрын
❤❤❤
@AdamKhan-bs3dd6 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/f3zEfYqufNNjg6M
@Wahab2676 ай бұрын
Sir whats app group hai ap k idaray ka?
@iqtpk6 ай бұрын
plz contact 0334-5861301
@BindostMuhammad6 ай бұрын
یہ جو کچھ ڈاکٹر صاحب کا آپ نے پڑھا یہ کارمل کے دور کا ہے پھر اس کے بعد کیا ہوا افغانستان میں گزشتہ بیس سال کیا ہوا اور اب کس کی حکومت ہے وہاں غزہ والوں کو دیکھ لو تمہارا کام ذمہ لگایا گیا ہے. جھوٹے مکار شکل پہ نحوست ہے کب تک ایسا کروگے چھوڑ دو بوڑھے ہوچکے ہو آخرت کی فکر کرو لوگوں کو تذبذب کا شکار نہ کرو منافقت سے باز آجاو میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں تمہارا مقصد کیا ہے
@masood11226 ай бұрын
ان علماء کو یہ نظر نہیں آتا کہ جو ملک میں الیکشن کے رزلٹ تک چینج کر سکتے ہیں یا عورتوں کی بے حرمتی تک کر سکتے ہیں وہ کرپٹ لوگوں اور ان کی لوٹی دولت نہیں لا سکتے ۔۔😅۔۔ تو صاف بات یہ یہ کرپشن ان سب گروہوں کا مشترکہ کاروبار ہے ۔۔سوری اس میں مذہبی جماعتیں برابر کی شراکت دار ہیں
@Trueandhonest6 ай бұрын
فضل الرحمن صاحب کی تقریر کا لنک نہیں کھل رہا۔ براہ مہربانی دوبارہ اپلوڈ کر دیں۔ شکریہ۔
Mirza Ali video link where he mentioned this about Dr israr(ra) sons view? although Mirza engineer can not be trusted his is worshipping west in following of Javed jahilay mutlaq ghamdi
@khitab196 ай бұрын
Great lecture. MashAllah
@iqtpk6 ай бұрын
JazakAllah Sir
@mohammadanis58136 ай бұрын
Jzak Allah. Allha pak ulma sahbian ko deen ka kam kerny aur mil jul ker rehmy ki toofiq ata fermaye.❤🇩🇪👍
@iqtpk6 ай бұрын
Ameen
@rckings21396 ай бұрын
محترمی و مکرمی ! دور حاضر میں ایک کثیر تعداد کی نماز کا طریقہ نبی ﷺ کے طریقے پر نہیں ہے ، اس سے بھی ہٹ کر دوسری بات یہ کہ ہماری کثیر تعداد نماز کی ادائیگی سے غافل ہیں جبکہ فرمان رسول ﷺ کے مطابق کچھ ان الفاظ سے اظہار ہوتا ہے کہ ان کے اور ہمارے درمیان پہلا عہد نماز کی وقت پر ادائیگی ہے ، آج ہمارے معاشرے کی تباہی کی بنیاد ہی نماز سے دوری ہے جبکہ اللہ تعالٰی کے فرمان کے مطابق نماز انسان کو بے حیائی اور برائی سے بچاتی ہے ، اس میں سب سے پہلے ہر شخص انفرادی طور پر شامل ہے مگر اس کے دو بڑے مجرم اور ہیں ایک والدین اوردوسرے علماء ہیں یہ دونوں بنیادی طور پر معاشرے کی تربیت کے ذمہ دار ہیں ، اس کے بعد ایک لمبی لسٹ ہے جس میں ہم سب ہی شامل ہیں ، استغفراللہ
@MushtaqAhmed-gr8cm6 ай бұрын
Predictions nahi logic pe bath honi chaheyay....
@yasincomps20566 ай бұрын
YaAllah (جلا جلا لہ) dr ki qabar par apne crore rahmate nazil farma Ameen ❤
@iqtpk6 ай бұрын
آمین
@yasincomps20566 ай бұрын
﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ. «أضحك الله سنك» ”اللہ تجھے ہنستا رکھے“ Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) hazrat دامت برکاتہم ko lambi umer aur Dunya wa akhirat ki khushya aur kamyabiya aur har qisam ke shuroor se Mahfouz farma... Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼 وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُواْ ٱلذِّكۡرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونٞ ۔ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ
@AttitudGirl-j8w6 ай бұрын
BH I mere pass hal he ALLAH ki tofeeq se pora plan he
@ZahidUllah-zw5qt6 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب کو چھوڑ ےاپ نے کیاکیاہے
@KamranKhan-t2y2c6 ай бұрын
Imran khan py tanqeed ka kam kia hy janab ny
@SajidAkram-p3f6 ай бұрын
La ukallefullaha illa nafsak
@abdulmoeizabbasi79156 ай бұрын
MashaAllah mind opening discussion❤
@AnwarSafdar-x9f6 ай бұрын
Brilliant job . Jazakallaho khairan
@qasimniazi40706 ай бұрын
حیرت ہوتی ہے ان نام نہاد علماء پر ۔۔ کیسے لوگوں کو ورغلا کر گمراہ کرتے ہیں ۔۔ ایسے آپ لوگ سو سال بھی لگے رہیں تو نظام خلافت نہیں لا سکتے جب تک آپ حق کو تسلیم نہیں کرتے۔۔ آپ لوگ کیوں نہیں سوچتے کہ کیا وجہ ہے کہ حضور پاک کی رحلت کے صرف چالیس پچاس سال بعد امت اس حد تک پہنچ گئی کہ اسی پیغمبر کے نواسے کو اور خاندان کو بیدردی سے شہید کر دیا۔ ایک طرف آپ کا دعویٰ ہے کہ سارے صحابہ ستارے ہیں اور راہِ ہدایت ہیں تو پھر اتنی جلدی تنزلی کیوں ہوئی ؟ وجہ یہ ہے کہ امت نے حضور پاک کے بتائے ہوئے رستہ کو چھوڑ دیا وہ راستہ قرآن مجید اور اہلبیت علیہ السّلام ہیں ۔۔ حضور اپنی امت کو قرآن مجید اور اہلبیت علیہ السّلام کے حوالے کیا۔۔ اور فرمایا کہ میں تمہارے اندر دو گراں قدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں کہ اگر تم انکے ساتھ متمسک رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہوگے وہ ہیں قرآن اور اہلبیت ، یہ کبھی ایک دوسرے سے جدا نا ہونگی حتیٰ کہ حوض کوثر پر مجھ سے آ ملیں ۔۔۔۔ لیکن افسوس امت نے حضور پاک کے رحلت کے فوراً بعد سب سے پہلے اہلبیت علیہ السّلام جو چھوڑ کر خود سے اپنے خلیفہ بنا لیا حتیٰ کہ حضور پاک نے اکثر مقامات پر نشاندھی کی کہ میرے بعد کون جانشین ہو گا ۔۔ مسلمانوں کی بھلائی اسی میں ہے کہ وہ اپنی گمراہی سے توبہ کریں اور نظام امامت و ولایت یعنی حقیقی نظام الہیٰ کی طرف آئیں کیونکہ آخر کار آنا وہیں ہے جب آخری مسیحا امام مہدی علیہ السلام کی صورت میں ظہور فرمائیں گے اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ جتنی جلدی حقیقت کا ادراک کریں اتنی جلدی ان کا ظہور ممکن ہوگا۔۔ آخر میں علامہ صاحب نے حسبِ عادت ڈنڈی ماری کہ انقلاب اسلامی ایران اسلامی نہیں تو تھا بلکہ ایک فرقے کا تھا پھر وہی گسی پٹی تہمتیں کہ ایران میں دوسرے فرقوں کو جینے بھی نہیں دیتے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ کبھی ایران جا کر دیکھیں تو پتا چلے وہاں اہلسنت عزت سے رہ رہے ہیں یا ذلت سے ۔۔ اگر خود کو فرصت نہیں تو انقلاب ایران کے بارے میں اپنے مولانا اسرار کو سن لو۔۔ انقلاب اسلامی ایران کے پیچھے جو فلسفہ تھا وہ کربلا تھا شاہ ایران کے بے پنا ظلم کے باوجود بھی لوگ نکلتے تھے وہ سینے پر گولیاں کھا کر اجل ہو جاتے تھے عورتیں اپنے بچوں کو لے کر نکلتیں اور شہید ہوتیں اسی وجہ سے جب امام خمینی (رح) ایران آئے تو سب سے پہلے شہداء کے پاس قبرستان گئے ۔۔ کیا کیمونسٹ نظریات والے ایسی مظلومانہ شہادتیں دے سکتے تھے ؟ بیشک وہ لوگ بھی ان کے ساتھ تحریک میں شامل تھے لیکن وہ تعداد میں کم تھے ۔۔ میں دوستان سے گزارش کروں گا کہ آپ انقلاب اسلامی ایران کے بارے میں خود انٹرنیٹ پر تحقیق کریں نیوٹرل ہو کر ۔۔ انقلاب اسلامی کا بھی نقطہ نظر پڑہیں اور اسکے مخالفین کا بھی ۔۔ پھر آپ خود فیصلہ کریں ۔۔ آخری بات اگر ہم واقعی دنیا میں نظام خلافت (جوکہ نظام امامت و ولایت کا دوسرا نام ہے ) نافذ کرنا چاہتے ہیں تو تعلیمات اہلبیت علیہ السّلام سے خود روشناس کریں اور فلسفہ کربلا کو سمجھیں ۔۔ اور تفرقانہ سوچ سے بچیں ۔
@muhammadvaacephkhan53616 ай бұрын
Ma Sha Allah
@atifafzal60616 ай бұрын
Bark Allah
@hind5526 ай бұрын
ghaz wa e hind ab shuro ho gayi hai ab india me musalman kya kare kya nahi Zara bayan Karen .agar India main fasad hua to aur musalmnan mare gaye to hijrat karna jayaz hai
@ghashafakhan6 ай бұрын
JEHAD KRE OR YA OS JAGA HIJRAT KARE JAHA PAR ISLAMI SHAREA NAFIZ HO LIKE AFGHANISTAN JAHA PER AMEER KE ATTAAT FARZ HE