Пікірлер
@umairjatoi3363
@umairjatoi3363 Сағат бұрын
Deobandi molvi logon ko kafir banany ke peechhy para hua hy
@umairjatoi3363
@umairjatoi3363 14 сағат бұрын
Gulam e umar sahab 😂
@umairjatoi3363
@umairjatoi3363 15 сағат бұрын
16 may 2024
@maslamrao
@maslamrao 16 сағат бұрын
❤❤❤ Masha Allah Slamt raho ❤️❤️❤️
@hafizismail2056
@hafizismail2056 19 сағат бұрын
اللہ رب العزت شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
@mihdrafi1880
@mihdrafi1880 22 сағат бұрын
غیر مقلد گمراہ فرقہ ہے اہلسنت والجماعت سے خارج علماء حق علماء دیوبند زنداباد
@jameelshaikhshaikhjameel4957
@jameelshaikhshaikhjameel4957 Күн бұрын
Jazak Allah Khair
@QuietViewYT
@QuietViewYT Күн бұрын
شور بہت زیادہ ہے
@kidsstore6486
@kidsstore6486 2 күн бұрын
Ilyas ghuman jesa firqa parast aj tk nai dekha jo apnay firqa k difaa ma hadees e rusool k maani ko change kr deta ha
@Rizwanumer-ps9885py
@Rizwanumer-ps9885py 3 күн бұрын
❤❤❤ jzzakallh Allah pak quboal fermaey aameen burkattu sa nwazay aameen APNI Jannat jannatuul frdoas ka musthq banaday aameen AAP ku or hum sab ku jzzakallh assalamo alykum ww ❤❤❤
@JameelAhmadShaikh-th5os
@JameelAhmadShaikh-th5os 3 күн бұрын
Chor ghair muqallid khaa'in Maulana manzoor mengal sagab k turn ka hissa kaat kaat kr upload kiya hai La'amati ne 😂😂😂😂
@AyubSafdar-nu7nb
@AyubSafdar-nu7nb 3 күн бұрын
غیرکےمقلد سارے کے سارےجاھل ھوتے ھیں صرف شور مچانا جھوٹی قسمیں کھانا ان کا کام ھے اور بس
@MuhammadAzeem-uk7lz
@MuhammadAzeem-uk7lz 3 күн бұрын
ارے واہ! سب سیرت نگاروں سے غلطی ہوگئی اور آپ تو غلطیو ں سے پاک ہیں۔ حبیب الرحمن اعظمی کے نسخہ کے شروع میں بھی لکھا ہوا کہ مصنف عبدالرزاق کا یہ نسخہ مکمل نہیں۔ صرف رسول دشمنی میں ہی میں نا مانوں کی رٹ۔ مبشر صاحب تو چلے گئے۔ اب قبر میں کھل گیا ہوگا کہ حق کس طرف ہے۔ مگر آئی-آر-سی-پی والو اب تمہارا کیا بنے گا۔ اس پر تحقیق ہوئی ہے۔ اب خود مان رہے ہو کہ دبئی میں صوفی بھی ہیں۔ آپ کو یہاں کیوں نہیں معلوم ہوسکا کہ یہ نسخہ افغانستان سے ملا ہے جبکہ جز المفقود میں یہ درج تھا۔ 900 سال پرانی تحقیق اور نسخہ آپ کو پسند نہیں لیکن کچھ عرصہ پہلے کا آعظمی صاحب کی تحقیق والا آپ کو پسند ہے۔ مفتی راشد محمود رضوی کا کلپ حال ہی میں کافر مرزا انجئیر کے جواب میں اپ لوڈ ہوا ہے، وہ بھی دیکھ لیں۔ kzbin.info/www/bejne/jImbnJluaZlpZpYsi=usi-V2T7C1p0vwOz اور راشد احب حرمین میں جو بخاری کا نسخہ کوشانی دیکھبخر آئے ہیں، اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔؟ kzbin.info/www/bejne/pKPaeWCalrKgbdEsi=GvP4ZPxRpvJCi0gr اور سانگلہ ہل سے امام بخاری کی الادب المفرد سے جو یانکال دیا تھا، اس کے بارے میں کیاخیال ہے؟
@ShakiraKhanam-pi8vj
@ShakiraKhanam-pi8vj 4 күн бұрын
I love dr zakir naik
@7muti
@7muti 4 күн бұрын
بارک اللہ فیکم
@saudiathekingdomofhumanity1638
@saudiathekingdomofhumanity1638 4 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@saudiathekingdomofhumanity1638
@saudiathekingdomofhumanity1638 5 күн бұрын
Very nice bayan ma Sha Allah
@AijazAhmed1417
@AijazAhmed1417 5 күн бұрын
علماء حق علماء دیوبند ❤
@haider.ali_961
@haider.ali_961 5 күн бұрын
AAJ PATA CHALA AHLE HADEES ARBI NHI JAANTE
@adeelahmed4615
@adeelahmed4615 5 күн бұрын
ماشاءاللہ very nice biyan thanks for share it dear send more biyan
@haider.ali_961
@haider.ali_961 5 күн бұрын
ABE beech me salam mat Kara karo BAAT SAMJH NHI aati
@Muhammadbilalbilal-mv4em
@Muhammadbilalbilal-mv4em 6 күн бұрын
Ahelhadees ahely haq
@user-qy5sd7ko2k
@user-qy5sd7ko2k 6 күн бұрын
ALHAMDOULILLAH
@user-qy5sd7ko2k
@user-qy5sd7ko2k 6 күн бұрын
ASSALAM ALAIKOUM WA RAHMATOULLAHI WA BARKATAHOU
@haider.ali_961
@haider.ali_961 7 күн бұрын
Ulmae AHNAF DEVBAND ZINDABAD 🎉🎉🎉
@nazarkhan1248
@nazarkhan1248 7 күн бұрын
MashaAllah
@aqeelkhan3304
@aqeelkhan3304 7 күн бұрын
Ghar muqalid munazara sa bhagny k lya hamesha ghar ikhlaqi alfaz ka sahara laty hn
@saudiathekingdomofhumanity1638
@saudiathekingdomofhumanity1638 7 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@aqeelkhan3304
@aqeelkhan3304 7 күн бұрын
Ghar muqalid hadees ki ibarat b thek nai parh sakty apny apko ahle hadees kahty hn mera chalenge hy tarkeeb k sath yeh hadees ki do line parh k bta dein
@umarshah5308
@umarshah5308 8 күн бұрын
MashaAllah zaber dast (Allah Tallah Magferat fermay or janat e Ferdos may ala makam ata fermay Ameen)❤❤❤❤❤
@muhammadzaid6308
@muhammadzaid6308 8 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤
@MahboobAlam-ow5mc
@MahboobAlam-ow5mc 8 күн бұрын
Mashaallah.bahut..khoobsoorat.tarike.se.samjhaya.subhaanallah
@user-qd1iw1pw2f
@user-qd1iw1pw2f 8 күн бұрын
May Allah always bless all Muslims
@zafariqbal-ip5sr
@zafariqbal-ip5sr 9 күн бұрын
Mashallah
@user-ut3no3vr2e
@user-ut3no3vr2e 9 күн бұрын
چشتی کی باتوں میں تضاد ہے
@su940jj
@su940jj 9 күн бұрын
دیوبندیوں کے ساتھ بخاری مسلم سے حدیث نہیں صاف بات ہے کہ جھوٹےہے اپنے دعوے میں ساری منگڑت روایات ہے جس پر محدیثین کا اجماع ہے
@su940jj
@su940jj 9 күн бұрын
یہ دیوبندی صرف الفاظ کی چالاکی سے کام لے رہے ہے کوئی علمی حیثیت نہیں ایک روایت پڑھی اس پر جرحہ بہت ذیادہ ہے
@user-ec7sv1do4k
@user-ec7sv1do4k 9 күн бұрын
مینگل صاحب شرعی اصطلاحات کا استعمال کر رہے ہیں ان بیچاروں اہل حدث کو نہ عربی آتی ہے اور نہ شرعی اصطلاحات کو سمجھتے ہیں 😂
@su940jj
@su940jj 9 күн бұрын
یہ سندھی ٹوپی والا مولوی کا کیا نام ہے ؟؟یہ تو ماشاءاللہ راکٹ ہے سامنے والے کی بولتی بند کردی
@ahmergull1214
@ahmergull1214 9 күн бұрын
لعنت ھے تم پر اتنا تعصب کہ مولانا صفدر کی جگہ ماسٹر کہہ رہے ھو اور اپنے والے کو سید بنا دیا۔۔فٹے منہ تمہارا
@ahmergull1214
@ahmergull1214 9 күн бұрын
حالانکہ سب مانتے ہیں کہ غیر مقلدین صحیح جواب نہ دے سکے
@user-ys2dq1xr9j
@user-ys2dq1xr9j 10 күн бұрын
ڈاکٹر مولانا منظور مینگل صاحب ❤❤❤
@ziakhan1765
@ziakhan1765 10 күн бұрын
پورا مناظرا دیکھنے کے بعد اس مناظرے کا خلاصہ یہ رہا کہ عبدالطیف صاحب انتہائی ضدی انسان ہے اور حق ماننے کے لئے تیار نہیں بس اپنی ضد اور انا پہ اڑا ہوا ہے، جھوٹ بولنے اور الزام تراشی کے سوا اس شخص کے پاس کہنے کے لئے کچھ بھی نہیں
@ziakhan1765
@ziakhan1765 10 күн бұрын
انتہائی گرا ہوا انسان ہے عبدالطیف، غلط بیانی سے کام لے رہا ہے، کوئی ایک دلیل بھی پیش نہیں کر پایا اپنے مؤقف پہ، جب دیو بند کے پاس دلیل نہ ہو تو جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں، عبدالطیف صاحب نے بھی انتہائی دجل سے کام لیا، افسوس ہے
@Salarkhan6913
@Salarkhan6913 11 күн бұрын
اہل حدیث ہی اہل حق ہے۔جو صرف اور صرف قرآن وحدیث کی پیروی کرتے ہیں
@ziakhan1765
@ziakhan1765 11 күн бұрын
عبدالطیف بیچارا پھنس گیا اور بہت برا پھنسا، مناظرہ کر کہ بھی پچھتا رہے ہوں گے، ایک ہی بات کی رٹ لگائی ہوئی ہے فلاں کافر فلاں کافر، عبدالطیف دجال جھوٹ پہ جھوٹ بولے جا رہا ہے اس لئے محمد صدیق رضا اور کیمرے سے بھی آنکھیں چرا رہا ہے،بیچارے کی ہمت ہی نہیں ہو رہی کہ آنکھیں ملا کے بات کر سکے
@ziakhan1765
@ziakhan1765 11 күн бұрын
بیچارا عبدالطیف دیوبند کی ہے بسی دیکھو سامنے بیٹھے محمد صدیق رضا سے آنکھیں ملا کر بات بھی نہی کر رہا، کیسے کرے بیچارا کوئی دلیل ہو تو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بات کرے خود سے باتیں کیے جا رہا ہے فلاں کافر فلاں کافر حالانکہ صدیق رضا صاحب نے اس بات کا نہ صرف رد کیا بلکہ سامنے بیٹھے حریف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی الحمدالله، ایک اور بات بتاتا چلوں کہ قادیانی مرزا حنفی تھا اور آج تک حنفی قادیانیوں کی طرح نماز پڑھتے ہیں😂
@AsadBhai0021
@AsadBhai0021 11 күн бұрын
@muhammadgulzar9201
@muhammadgulzar9201 12 күн бұрын
مولانا امین صفدر اوکاڑوی صاحب کی بات نامکمل اور توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں
@qamarahmed4927
@qamarahmed4927 12 күн бұрын
imam Bukhari is not innocent. He too can write fabricated and false hadees that you people do not mention. Because in your opinion Imam Bukhari is innocent.