ماشاءاللہ خوبصورت کلام رب ارحمهما كما ربياني صغيرا
@HafizTayyabRaheemiOfficial6 күн бұрын
آمین
@mehmoodanjum96686 күн бұрын
Masha Allah
@mufeedahmad5856 күн бұрын
ماشاء اللہ ۔ جزاک اللہ
@abdullahubaid19676 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ بہت خوبصورت کلام ہے اللہ رب العزت ہمیں والدین کے حقوق ادا کرنے اور اُن کا خیال رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
@HafizTayyabRaheemiOfficial6 күн бұрын
آمین
@islamicinfo360-v5e6 күн бұрын
Mashallah ❤️ ❤❤
@sahilsultannaatstudio72506 күн бұрын
Mashallah ❤
@AamraButt6 күн бұрын
Very good❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@HafizTayyabRaheemiOfficial6 күн бұрын
پیش خدمت ہے اک نہایت خوبصورت کلام.....دنیاکی سب سے عظیم اُن دوہستیوں کے نام جن کی وجہ سے بچپن کی معصومیت ،لڑکپن کی شرارتیں اور جوانی کاعروج دیکھ رہے ہیں. اور اس کلام میں تینوں ادوار کو خاص بیان کیاگیاہے. سماعت کیجئے..ان شاءاللہ دل میں والدین کی عظمت بھی بڑھے گی اور لطف وسرور کااحساس بھی ہوگا. اپنی پسندیدگی اور رائے کااظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کرتے رہیے گا.شکریہ❤
@ChaudharySistersOfficial6 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ!✨✨ آپ کی آواز کی تاثیر ہی الگ ہے بھائی! اللہ میاں ہمارا لکھنا اور آپ کا پڑھنا قبول فرماتے ہوئے اس کلام کو صدقہ جاریہ بنا دے۔ از قلم ✍️حافظہ وُسطیٰ چوہدری
@HafizTayyabRaheemiOfficial6 күн бұрын
شکرا یااخوتی....آمین 💝
@sahibzadahmehmoodkhatir92946 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ واقعی بہت ہی عمدہ ❣️ بہت اعلٰی کلام وانداز اللہ پاک خوب پذیرائی سے نوازے❤❤❤