سلام استاد اباسی شما یک انجینر خوب هستید هرکسی spu نمیتونه عوض کند تشکر از ودیو خوب شما من از افغانستان هستم همیشه ودیو های شما را تماشا میکنم لایک میکنم
@Abbasitv-qr3th4 күн бұрын
شکریہ
@naeemiqbal58197 күн бұрын
Kindly is supply ka model kon sa hy?
@Mumtazabbsi-fm4cp7 күн бұрын
Good work
@user-np4vq7uz8m10 күн бұрын
درود به شما خدا به خودت خوانواده شما سلامتی بده استادگرامی سوال من این هست که با این روش فرکانس H نمیگیره فقط فرکانس V میگیره درست هست استاد
@Abbasitv-qr3th9 күн бұрын
السلام علیکم میرے پیارے بھائی یہ صرف وائٹیکل کے چینل چلیں گے ایچ کے نہیں چلیں گے کیونکہ چھوٹی ال ایم بی واٹیکل پر پورے چینل چلاتی ہے
@Abbasitv-qr3th9 күн бұрын
اگر اپ نے ایچ اور وی کے چینل چلانے ہیں تو اپ کو ائی سی چینج کرنا پڑے گا
@Abbasitv-qr3th9 күн бұрын
میرے پیارے بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ کہ اپ میرے چینل پر ہیں میرے چینل کی ویڈیو پر توجہ سے دیکھتے ہیں
@user-np4vq7uz8m9 күн бұрын
@@Abbasitv-qr3th سلامت باشید من از افغانستان هستم که تو ایران زندگی میکنم خودم نزدیک به ده سال تعمیرات رسیور انجام میدم ولی برای همایت از کانال شما ودیو های شماره تماشا میکنم هم این که شاید تجربه بیشتری از شما استاد گرامی به دست بیارم به هرحال انشاالله توی زندگی موفق باشید شما یک استاد الکترونیک با تجربه هستید
@ajmalsaid30710 күн бұрын
70 ایمپئر والی mppt کونسے کیپیسٹر لگتے ہیں اور اگر diplay کام نہیں کر رہا ہو تو کیا مسلہ ہو سکتا ہے
@Abbasitv-qr3th9 күн бұрын
کپیسٹر تقریبا ان کے سیم ہوتے ہیں ٹھیک ہے صرف ان کے سائز میں تھوڑا سی کمی ہوتی ہے موٹے پتلے میں ٹھیک
@Mumtazabbsi-fm4cp13 күн бұрын
Good work
@UsamaShah-qx8vu14 күн бұрын
Good
@UsamaShah-qx8vu17 күн бұрын
❤❤🎉🎉
@shahzeb597517 күн бұрын
ربنواز خان بھائی صاحب آپ کی شاپ کہاں پر ہے؟؟
@user-oz1uc1gz6d17 күн бұрын
میری پاس یہی چارجر ہے اس کو بھی یہی مسلہ ہوا میں نے اتار دیا لیکن کچھ دن بعد چیک کرنے کے لئے دوبارہ لگایا تو سولر لائٹ بھی آن ہو گئی اور آؤٹ وولٹ بھی 14 ہو گئے لیکن اب مین ڈسپلے نہیں چل رہا اور فین بھی نہیں چل رہا میں نے ملٹی میٹر سے چیک کیا بیٹری کو ٹھیک وولٹ دے رہا ہے
@sajjadsajjad602418 күн бұрын
Mare pa's be ha fasil ka mppt us ka fain nhi chlta
@Abbasitv-qr3th18 күн бұрын
اپ فین پر ولٹ چیک کریں ولٹ ا رہے ہیں اگر ولٹ نہیں ا رہا ہے تو اپ اس کی ارتھ والی جو تار ہے نا کہیں بھی گراؤنڈ کے ساتھ اٹیچ کر دیں چل جائے گا لیکن اپ کا فین ٹھیک ہو پہلے اپ فین چیک کریں ٹھیک ہے یا خراب ہے
@ihsanullah488219 күн бұрын
زبردست ماشاءاللہ بہت خوب جناب عالی
@user-oz1uc1gz6d20 күн бұрын
Same problem aj mery faisal mppt me ai hai
@HaseebMalik83124 күн бұрын
Whatsap numer to da den bhai
@HaseebMalik83124 күн бұрын
Assalamoalikum bhai
@jasimabbas551525 күн бұрын
Bhi Mera fan ko b yeh he masla h.... Ac pe nhi chal rha.
@jevarjevar860025 күн бұрын
❤OK
@jevarjevar860025 күн бұрын
❤OK
@QibadAli-okzАй бұрын
Apka Whatsapp number kia hi sar
@musshtaqansari2477Ай бұрын
12 v se 14 v kese karte he
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
اس میں سر ٹی ایل 431 ہوتا ہے اس پر اگر اپ 10 کے کیرے ڈسٹنس لگائیں گے تو 12 سے 14 ہو جائیں گے اگر 15 کے کی لگائیں گے تو 13 بن جائیں گے
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
817 کا پلر پر بیک سائیڈ پر 22 کیل لگاتے ہیں اور 20 انسرٹ پر پوائنٹ 33 کی بیسنگ پر لگاتے ہیں
@sherazgul9106Ай бұрын
کیا ہم اس کے ایمپئر 100 ایمپئر تک بڑھا سکتے ہیں اس کے لئے کیا کرنا ہوگا جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں میاں شیرازگل
@raheelafridiАй бұрын
Sir is 12v ke amphere kese barayien agar 6 amphere hai to 10 amphere kese karain
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
بھائی اس کے ولٹ تو میں نے بنائے ہیں میں نے کبھی اس کے امپائر نہیں بڑھائے جب امپائر بڑا ہوں گا تو میں اس کی بھی ویڈیو انشاءاللہ بنا دوں گا
@raheelafridiАй бұрын
Dear is ke 12v ke amphere kese bara jaye jate hain kya cheez lagana hota hai jo power full bane
@mohammadshayan4902Ай бұрын
Bhai AAP jawab nahi dete
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
السلام علیکم میرے پیارے بھائی اس کے نا اگے ہوں گے ایف اے ٹی تین یہ تبدیل کرو اور اس کے اگے دو ڈائیوڈ ہوں گے یا تین ڈیوڈ ہوں گے ساتھ میں ہی تینوں کے تینوں ہیت سنگھ پر لگے ہوں گے یہ چینج کرو اپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
@mohammadshayan4902Ай бұрын
@@Abbasitv-qr3th is main 3 fet 075N15 Lage Hain our 3 diode 30H100 Lage Hain center main E13009F hai
@TahirMehmood-jp8wqАй бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉السلام علیکم یار جب ہم زوم کرتے ہیں تو تصویر جو ہے نا وہ پھٹ جاتی ہے تو صحیح نظر نہیں اتا بہرحال بہت اچھا کام کیا ہے اپ نے
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
بہت بہت شکریہ طہر محمود بھائی
@hafizadeel8909Ай бұрын
Good
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
Thanks
@akramdishtrackakramtishnaАй бұрын
Good
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
Thanks
@haseebkhan5365Ай бұрын
Nice information bro 😊
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
Thanks 🙂
@barijutt046Ай бұрын
❤Ousta g apna whatsapp number send karen❤
@wazeeralimollahbux2864Ай бұрын
Masha allah
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
شکریہ بھائی
@UsamaShah-qx8vuАй бұрын
❤❤❤❤❤
@HassanShafqat-uj1lgАй бұрын
Ye ptv sports ni chl rha
@mawais607Ай бұрын
😜😜😜😜
@SabirDishinfo-dx7ciАй бұрын
Bhai ap ka samjany tareeka boht axhaa hai thank u bhai
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
شکریہ
@barijutt046Ай бұрын
❤Ousta g receiver ko power dy kr phr volt check krne hn
@barijutt046Ай бұрын
❤ousta g zindabad❤
@barijutt046Ай бұрын
❤❤❤❤
@jevarjevar8600Ай бұрын
❤OK
@shakeelkhan-wx3liАй бұрын
Shakira abbasi
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
شکریہ بھائی
@faqirbadshah1899Ай бұрын
Good
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
شکریہ بھائی
@sherazgul9106Ай бұрын
بھائ میں نے فیصل ایم پی پی ٹی چارجر 65 ایمپئر والا تقریبا نو ماہ پہلے خریدا تھا اس وقت سے لے کر ابھی تک وہ جب بھی 49یا 50 ائمپئر تک پہونچتا ہے تو 10,15 سیکنڈ کے لئے بند ہو جاتا ہے اور پھر چالو ہو جاتا ہے ابھی 60 ایمپئر تک نہیں پہوچ سکا کیا خرابی ہو سکتی ہے کیسے درست ہوگا برائے مہربانی بتا کر شکریہ کا موقع دیں فقط واسلام میاں شیراز گل
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
السلام علیکم سر سر ایسا کریں اپ ایک تو اس کے جو الیکٹفائر ہیں وہ کچھ اچھی نسل کے لگائیں اور اس میں فین اچھا لگائیں جو اس کو ٹھنڈا کرے ہیٹ سنگھ دیکھنا اگر ہیٹ سنگھ اس میں چھوٹی ہو تو ہیٹ سنگھ بھی بڑے والی لگا دیں انشاءاللہ اپ کا یہ فالٹ نہیں ائے گا
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
اور اس میں تین چار 945 کھڑے ہوں گے ان کو بھی چیک کر لینا ان میں کوئی خراب تو نہیں ہے
@Abbasitv-qr3thАй бұрын
کوشش کرنا اس میں فین جو ہے نا اچھا لگانا جو تیز ہوا دے اس کو ٹھنڈا رکھیں
@mohammadshayan4902Ай бұрын
اسلام علیکم بھائی میرا بھی یہی فالٹ کر رہا ہے 2 سے 3 سیکنڈ بند ہوتا ہے پھر سٹارٹ ہو جاتا ہے اور ایمپئر شروع میں 33 تک گئے اس کے بعد 28 سے اوپر نہیں جا رہا
@mohammadshayan4902Ай бұрын
اور سولر بند کرو کچھ دیر پھر اسٹارٹ کرو تو جب تک فین نہیں چلتا جب تک ایمپئر نہیں بڑھاتا
@Shahid.jutts3332 ай бұрын
Good luck 🍀😁😁
@junaidahmad28612 ай бұрын
میرے پاس 2' ڈش ہے اور کیو بینڈ ایل این بی ہے، مجھے ریسیور لینا ہے مجھے مشورہ دیں کہ کون سا اچھا ہے کمپنی کا نام بھی بتا دیں
@Abbasitv-qr3th2 ай бұрын
السلام علیکم میرے بھائی زیادہ تر جی ایکس 6605 والا رسیور چل رہا ہے اگر وہ لے لیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے تقریبا 2250 روپے کا بڑی باڈی والا اپ کو ملے گا
@Abbasitv-qr3th2 ай бұрын
اگر اپ کو کہیں سے بلیک گو ٹو والا مل جائے صاف ستھرا سیٹ تو وہ لے لیں نہیں تو اگر اپ سم والا لینا چاہیں تو وہ لے لیں سم والے سے اپ سے بے شک نہ چلائیں لیکن اس کا بورڈ بہت اچھا ہوتا ہے