Inshallah huzur e aqdas hum sab ko madine bulaynge inshallah❤
@SonuSalma-t2p14 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@RizwanAttari-i3w15 күн бұрын
😢😢😢😢😢😢
@GoluPathaan-zx8xt16 күн бұрын
Masaallah
@mraza238117 күн бұрын
ایک عورت آپریشن کے کمرے میں داخل ہوئی تاکہ اس کا بچہ پیدا ہو اور اسی دوران اُس کی روح قبض کر لی گئی۔ اور اُس نے ایک خوبصورت بیٹے کو جنم دینے کے بعد وفات پائی۔ شوہر اپنی بیوی کے بچھڑنے سے بہت غمگین ہوا اور اُس نے بیٹے کو اپنی سالی کے حوالے کر دیا کیونکہ وہ خود مصروف تھا ساتھ ماہ بعد اُس آدمی نے دوسری شادی کر لی۔ اور اس نئی بیوی سے اُس کے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئے تین سال گزرنے کے بعد اُس آدمی نے اپنے بیٹے کو خالہ کے گھر سے واپس لے آیا تاکہ وہ اس کے ساتھ رہے۔ بیوی نے اپنے بچوں کا خیال رکھا لیکن اس بچے کا خیال نہ رکھا۔ اُس نے اس کے ساتھ سختی برتی اور اُس کو معاف نہ کیا۔ اکثر اوقات اُس کو اکیلا کھانا دیا جاتا ایک دن، اُس عورت نے اپنے خاندان کو رات کے کھانے پر مدعو کیا بچہ کھانے کی میز کے پاس آیا اور وہاں موجود کھانے اور مٹھائیوں کو دیکھ کر اُس نے کچھ لینے کے لیے ہاتھ بڑھایا۔ عورت نے اُس کو دیکھ لیا اور سختی سے ڈانٹا۔ پھر اُس نے اُسے چاولوں کی پلیٹ دی اور بالکونی میں بٹھا دیا اور کہا یہاں بیٹھو جب تک مہمان چلے نہ جائیں اور اپنی جگہ سے مت نکلنا۔ بچہ جو ابھی چار سال کا بھی نہیں ہوا تھا، سردی کے موسم میں بالکونی میں اکیلا بیٹھا کھانا کھا رہا تھا۔ اُسے سوتیلی ماں سے ڈر لگا کہ کہیں وہ باہر نکلے اور اُس کو مارے تو وہ وہیں سو گیا۔ عورت کے رشتہ دار چلے گئے اور عورت نے اپنے بچوں کو لے کر سونے چلی گئی شوہر دیر سے کام سے آیا، بیوی نے کہا کہ میں تمہارے لیے کھانا لاتی ہوں، اُس نے کہا میں باہر کھا چکا ہوں۔ اُس نے اپنے یتیم بیٹے کے بارے میں پوچھا تو بیوی نے کہا وہ اپنے بستر پر سو رہا ہے اور بھول گئی کہ اُس کو بالکونی میں بٹھایا تھا۔ شوہر سو گیا۔ سوتے میں اُس نے اپنی مرحوم بیوی کو خواب میں دیکھا جو کہہ رہی تھی اپنے بیٹے کا خیال رکھو۔ وہ آدمی گھبرا کر اُٹھا اور بچے کے بارے میں پوچھا۔ بیوی نے کہا وہ اپنے بستر پر ہے۔ وہ آدمی سو گیا۔ پھر سے اُس نے اپنی مرحوم بیوی کو خواب میں دیکھا، جو کہہ رہی تھی اپنے بیٹے کا خیال رکھو۔ آدمی نے دوبارہ پوچھا، بیوی نے کہا آپ بات کا بتنگڑ بنا رہے ہیں، بچہ اپنے بستر پر سو رہا ہے، فکر نہ کریں۔ آدمی تیسری بار سویا۔ پھر اُس نے اپنی مرحوم بیوی کو دیکھا، جو کہہ رہی تھی: اب تمہارا بیٹا میرے پاس آ گیا ہے۔ آدمی گھبرا کر اُٹھا اور بستر میں بچے کو دیکھا، وہاں نہیں ملا۔ پھر اُس نے گھر کے ہر کونے میں اُس کو تلاش کیا، نہیں ملا۔ اُس نے بالکونی کا دروازہ کھولا تو دیکھا بچہ سردی سے کانپ رہا تھا، اُس نے اپنے جسم کو لپیٹ رکھا تھا اور سر کو گھٹنوں میں چھپا رکھا تھا۔ بچہ زرد چہرے کے ساتھ بے حرکت تھا، باپ نے اُس کو ہلایا تو معلوم ہوا کہ وہ انتقال کر چکا ہے۔ اس کے ہاتھ میں چاولوں کی پلیٹ تھی، کچھ کھا چکا تھا اور کچھ چھوڑ دیا تھا۔ کیونکہ وہ اُس سے ملنے والا تھا جو اُس پر رحم کرے گی۔ وہ اپنی ماں سے ملنے والا تھا۔ خدا کے واسطے اپنے بچوں اور دوسروں کے بچوں کے ساتھ رحم دلی سے پیش آئیں۔ God bless you all 🙏💞✝️🙌
@rizwantariq524617 күн бұрын
Rizwan TARIQ 🤳🤝🫶👍☝️✌️👏🤲🧑🚀🕌🇵🇰
@mehendidesigner51718 күн бұрын
Mashallah ❤
@mraza238119 күн бұрын
Wbqvwbjqdjw.unwelcome skekwbw kwi itei3rhhsjkdo
@AlexSensor-ul6kj19 күн бұрын
Nice slam ❤
@emanfatima210720 күн бұрын
❤❤
@FaithHopeStories23 күн бұрын
❤❤❤❤❤ma sha Allah ❤❤❤❤
@curiously672824 күн бұрын
I am so proud of sunni ❤❤
@muhammadaamirk6k24 күн бұрын
❤❤❤❤
@MuhammadImran-m4d5c25 күн бұрын
Aameen❤
@MuhammadImran-m4d5c25 күн бұрын
Meri Toba qobool ho
@Nimratoiba25 күн бұрын
100 sun liya 😢 mashallah so amazing 😢
@MianQasim-mc4wt26 күн бұрын
I love this nat😢😢
@AqibRajput-se6ld29 күн бұрын
Aqib😭😭😭😭
@HumairaJaan-t1gАй бұрын
❤❤
@IrfanabdullahAbdullah-j1gАй бұрын
Masha Allah kitna pyari naat h n mere nabi mujhe bhi bulayenge inshallah Nadine me allahuakbar
@MdErshadQuraishiАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂🎉🎉🎉😢😢😮😮😅😊😊😊😊❤❤माशा अललाह
@NaziaKouser-g9eАй бұрын
Mashallah nice voice ❤❤
@Princess-fi3voАй бұрын
😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@UsamaHashmi-o3kАй бұрын
Ameen
@muhammadnirfa2960Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
@RaptassurgicalАй бұрын
MashAllah 🥰🥰🥰😍
@janir-bu2mhАй бұрын
Mashallah subhan allah
@엔젤오브세븐킹스Ай бұрын
Inshallah ameen al Huma ameen al Huma ameen 💗
@EmaanfileFatimaАй бұрын
Mainay yai compitition mai parhi or mai na c ompitition won kia 🎉🎉🎉 thanks
@엔젤오브세븐킹스Ай бұрын
Inshallah
@sexhealthtv9529Ай бұрын
Ameen
@AfaqShaheen-m4xАй бұрын
❤❤
@kulsumkara8890Ай бұрын
Mashaallah me and my mum love it ❤😊
@kulsumkara8890Ай бұрын
We are actually going madina and makkah next year😂❤