صلی ﷲُ علیٰ محمد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلہٖ وسلم❤❤
@MazharAli-qj1wm7 ай бұрын
Hadya for masha Allah
@Royalxplore7 ай бұрын
ما شاء الله لا قوة إلا بالله
@abrar-yt10 ай бұрын
Badi Kimati baat batayi hai
@sadabshaikh7589 Жыл бұрын
Mufti Ahmed Khanpuri duniya ke sabse bade Mufti Aur mufti Taqi Usmani bi
@N__Noor Жыл бұрын
SUBHAN ALLAH 🌸🍃
@filterdstudy Жыл бұрын
Love you Hazrat Ji ❤❤❤
@ishqeallah9839 Жыл бұрын
Subhanllah
@mohammadshareef3822 жыл бұрын
Ya Qawiyul Qaadirul Muqtadiru Qawini wa Qalbi.
@aamirkhan18462 жыл бұрын
Allahu Akbar
@rajashakeel25062 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH
@shariqhamza1812 жыл бұрын
Behtreen
@mbmalik50292 жыл бұрын
Allah hazrat mufti sahab k Qabr ko noor se munawwar farmaye
@worldchampion8532 жыл бұрын
MashaAllah
@ilovemecca3092 жыл бұрын
🇸🇦🥺👌👍
@sana.mvi-d9922 жыл бұрын
Jazak Allah kheira.Allah hazrath ji ko Jannatul firdous ke ala darze naseeb kare .Aameen summameen
@adhikrhusna9602 жыл бұрын
2: 172. *Oh, those who believed! You eat from wholesome things that We have provided for you and be grateful to Lord Allah if you are only serving Him alone.* It is told in verses 23: 51-52: “Oh Messengers! You eat wholesome things and do righteous deeds; indeed I am the Knower of anything you are doing; and indeed, this community of yours is a single community, and I am your Lord, so all of you heed Me”. It is told in verse 7: 32 that Lord wishes the believers to utilize the amenities and wholesome things in this world, and particularly in the Hereafter. The grateful believers utilize Adhikr as the Balance and Criterion to distinguish wholesome things from evil things, and they are living always remembering Lord and remind others by propagating His Message Adhikr. Only who purified the soul can follow and testify Adhikr as told in verse 56: 79. It is told in verses 43: 33-35: “If it is not that all men might become in one way of life, We would have provided for everyone who denies the Impartial Lord, the silver roof for their houses, stair-cases to go upstairs, doors to their houses and coaches to recline on and all the adornments with gems. But all these are nothing but an enjoyment of this life, the Hereafter in the sight of your Lord is for the heedful”. The worthless people of Fujjar are serving Satan and are eating evil forbidden things. It is told in verse 41: 37: “You should not prostrate to the sun and the moon; instead, you should prostrate to Allah Who has created them if you are only serving Him alone”. Whatever earned through the footsteps of Satan is heinous and forbidden as explained in verses 2: 168-169. So shortly, by the proclamation of Mahdi, these filthy Fujjar will be expelled from Hejaz whereas the believers among mankind all over the world will be entered there as explained in verses 7: 127-137. See explanation 2: 150, 152, and 188. *From Adhikr-the Best Interpretation of Lord's Book* www.straightpathonline.com
@sarahatif2 жыл бұрын
Allah humma salle ala Muhammadan!!
@raffeislam83882 жыл бұрын
Allah yea rahmanir rahim ap hum sab insan ko hedayet dea amin summa amin Alhamdulillah
@jonyjony16703 жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️
@jonyjony16703 жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️
@jonyjony16703 жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️
@rizwannaseem233 жыл бұрын
مولانا کے اس بیان نے مجھے نمازِ فجر کا پابند کر دیا ۔رحمہ اللہ تعالی رحمتہ واسعتہ ۔۔اللہم اغفرہ وارحمہ ہائے ہائے کیا اثر ہے مرحوم کی نصائح میں ۔۔
@namirjavad61313 жыл бұрын
Islam promotes Shakhsiyat Parasti || Only Islam gave us Science, Technology etc. - Mufti Azam America kzbin.info/www/bejne/pmfNeat3fa6Al5I
@rajputaamir0983 жыл бұрын
Allah apko jazaye khair de beshak ap aik insan thy
@Sana-wq7uv3 жыл бұрын
soubhanallah jazakallah.doah
@khushbookhushi83643 жыл бұрын
Mera rab har cheej pe qadir hai 🥳🥳🤗🤗🥳🥳
@AliHassan-eq4tg3 жыл бұрын
Quran Allah ka.kalam.ha iski.ijazat ki.zrurt nh.huti.Bhai ap.parhaain.aur khob parhaain tarjumaa k.sath parhain pura ka puraa quran hi Raah e Nijaat Hai Allah ka.qalam.hai isko.prhny smjhne k.liye tu ambyaa k.ambyaa aaye aur chale gye yehi baat aaj hamain smjh nh aati k.hum.quran.ko.tarjuma.se nh prhty tu kia.pata chlega k.Allah paak humse kia frma rahy Haain Jazak Allah
@MUHAMMADUSMAN-pk3zg3 жыл бұрын
Allah, Ulama ke qadar Danes atta frma.
@AamirAnsari-rr6bp3 жыл бұрын
جزاك اللهُ خيرًا
@hafsanazir2343 жыл бұрын
Ye Surat ki talawat Ghar main subha internet par laga ker bhi wohi sawab ya Khud tilawat kerni zaroori?
@hafsanazir2343 жыл бұрын
SubhanAllah
@zubairnadaf63973 жыл бұрын
May ALLAH bless him always..........Ameen
@AbdulAziz-pr4ct3 жыл бұрын
Usi he akbar ka Matlab kya he?
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
سیاسی اور مذہبی دونوں گروپوں کے لیڈر جزباتی تقریروں سے سامعین کے دلو دماغ کو مسخر کر کے اپنا الو سیدھا کرلیتے ہیں ۔ مگر بیچاری مظلوم قوم کے حالات اور زیادہ خراب ھوتے چلے جاتے ھیں اور آخر میں اللاہ اپنے معجزہ سے حالات کو سدھار دیتے ھیں ۔ آپ ھی علماء کے علمی باپ داداؤں نے ھی تو مسلم قوم کو اس پستی میں لا کر کھڑا کر دیا ھے آب اللاہ کے معجزہ کا انتظار ھے ۔ دیکھءے کب ظاھر ھوتا ھے !
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
95% روایتی علماء اور پیر مسلم قوم کا جوںک یعنی parasite ھے ۔ مدرسہ میں پڑھائی سے لیکر مرتے دم تک قوم کو بیوقوف بناکر اور مسلک و ایمان و عقیدہ کے نام پر آپس میں لڑواکر قوم سے پیسہ چوستا رھتا ھے اور قوم بھی ایسی بیوقوف کہ بیوقوف بنے میں ھی خوش ھے ۔ اللہ قوم کو عقل دے آمین ۔ فرقہ بندی کے خلاف عوام کو پرزور آواز بلند کرنی ہوگی ورنہ علماء خودساختہ مسلک اور عقیدہ اور ایمان کے نام پر مسلمانوں کو بیوقوف بنا کر اور لڑاکر اپنی بناتے رہنگے ۔
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
دنیا کے لوگوں اچھی طرح جانلو کہ 95% روایتی علماء اور پیر اللاہ کی بدترین مخلوق ھے . یہ علماء ایک دوسرے کے مطابق خود کافر ھیں ۔ ھر معاملہ میں انسے چوکنا ، ہوشیار اور دور رہو ۔ یہ تمھاری دنیا اور آخرت دونوں خراب کردینگے ۔ یہ لوگ دین کے نام پر اپنی اپنی دوکان کھول کر پیسہ کماتے ھیں اور کچھ نہیں ۔ اسلے کم سے کم مزھب کی بنیادی علم خود حاصل کرو اور اس پر عمل کرو . پانچ وقتوں کی نماز ، رمضان کے روزے ، ذکات اور حج کو دانتوں سے پکرے رھیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں تو آپ پکے اور سچے مومن ھوگےء ۔انشاءالاہ
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
جس دین کی ابتدا غار حرا میں پڑھنے کے حکم سے ھوی اور دنیوی تعلیم وتربیت دوستی کی مثال جنگ بدر میں گرفتار مشرکین مکہ کے رھای کی شرط دس دس صحابہ کرام کی تعلیم و تربیت سے قاعم کی گی اور ایسا ھی ھوا ۔ مگر آج اسی مزھب کے ماننے والی قوم پوری دنیا میں سبھی طرح کی تعلیم وتربیت میں سب سے پیچھے ھے آخر ایسا کیوں ھوا ؟ پچھلی امتوں کی طرح امت محمدی کے مزھبی اور سیاسی رہنماؤں کے گٹھ جوڑ نے اپنی مفاد کی خاطر اصل مزھبی تعلیم میں تحریف کرتے ھوے جدید تعلیم کی مخالفت شروع کر دی جو آج تک مختلف صورتوں میں جاری ھے اسی لیے نام نہاد امت محمدی آج تک زوال پذیر ھے اور رھیگی جبتک کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم ( ساءنس اور ٹیکنالوجی ) کی طرف نہ دوڑے ۔
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
آدم علیہ السلام سے لیکر عیسیٰ علیہ السلام تک کی امت کو انکے روایتی علماء اور پیر نے ہی بگاڑا اسیطرح امت محمدی کو بھی ان کے روایتی علماء نے ھی بگاڑا ھے اور اگے بھی بگاڑتے رہںگے یہان تک کہ قیامت برپا ہو جائے گی ۔
@SahilKhan-zx3tq3 жыл бұрын
To islah kis ne ki
@shahiduzzamanshaukat77563 жыл бұрын
جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے - پہلے قرآن کا ترجمہ خود اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خود اللاہ اور اسکے رسول کی کھلی نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر اور آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خود بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، انگریزی اور علم جدید کی مخالفت کر قوم کو علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ گذارش ہے کہ اس پیغام کو خوب شیر کریں ۔