علامہ صاحب خان صاحب بریلوی کا یہ اچھا ادب ﻉهترام ھے ھے حضرت ابو طالب کے بارے میں ایک طرف مزا اللّه ان کی تاكفیر کی پوری کتاب لکھی کفر پر اس سے بڑ ی خطرناک اور کیا بات هو سکتی ھے ان کا ادب بھی کرے پھر تاكفیر بھی کرے یزید ظالم اہلے بیت کے دشمن پر تو سکوت کیا حضرت جناب سید ینا ابو طالب کے مثلا پر سکوت ھی کر لیتا ایک طرف کہا جو کافر کو کافر نہ سمجھے وه خود کافر ھے اب بتاؤ احمد رضا خان کا استاد جو ایمان کے قائل تھا احمد رضا نے کافر لکھا ان دونو استاد شاگرد میں سے کافر کون ھے مسلمان کون ھے ؟
@mohammedyaseen341415 күн бұрын
اصل میں شرو ح سے ھی اہلے بیت سے دشمنی عداوت چلی آرہی ھے حضور علیھ واسالام کے والدین کریمین کو چچا جان دادا جان کو مزا اللّه استغفرالله کافر مشرک جہنمی تک لکھا گیا کہا گیا وه بھی تمہاری اہلے سنت کتابوں میں استغفرالله استغفرالله اس سے بڑ ی گستاخی توہین اور کیا هو سکتی ھے
@mohammedyaseen341415 күн бұрын
حضرت ابو سافيان جو ساری زندگی دین دشمنی میں گزاری اللّه نے انھے ایمان نصیب کیا اور جو ساری زندگی نبوت رسالت کی پالما کرتا رہا سیسه پالالی دیوار کی طرح کھڑا رہا جن کے ایمان کے ثبوت بھی ملتے ہیں کیا انھے اللّه ایمان نصیب نہیں کر سکتا مزا اللّه ان کی تاكفیر کی جا رہی 90 % وہابی ناجدی بریلوی ان کی تاكفیر کرتے ہیں اپنا پتا ھی نہیں کافر مرو گے یا مسلمان
@mohammedyaseen341415 күн бұрын
مولانا کیسا لاجک ھے آپ کا دونو کس طرح سہی هو سکتے ہیں یہ کوئی عام فر و ھی مثلا تو نہیں ایک گروپ تاكفیر کر رہا ھے دوسرا مومن مسلمان مانتا ھے اب بتاؤ شریعت کی رو سے کیا دونو کا مو کف ایک ھے بلکل نہیں کیوں کے جو کافر کو کافر نہ سمجھے وه خود کافر ھے اور جو مسلمان مومن کو کافر سمجھے وه بھی کافر ھے تم لوگوں کو چھوٹے طبقہ کے لوگوں کا تو خیال ھے لیکن اتنی بڑ ی ہستی کا خیال نہیں احمد رضا بریلوی کی کیا اوقات ھے یا کسی اور کی حضرت ابو طالب کی گرد راہ کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتا کل قیامت کو گر آقا کریم نے پوچھ لیا بتاؤ میرے ہر دل عزیز چچا جان کے بارے میں کیا کہتے تھے تو کس بل میں گسے گا احمد رضا یا دیگر