Пікірлер
@HashamSandhuJutt
@HashamSandhuJutt 6 сағат бұрын
بہت خوب میں مسلمان ہوں اس خاتون کی باتیں سن کر شرمندہ ہوگیا کہاں میرا ایمان اور کہاں اسکا ایمان ماشاءاللہ
@zohankhan4991
@zohankhan4991 6 сағат бұрын
😭😭😭😭😭💔
@user-pf2wb8ue3p
@user-pf2wb8ue3p 6 сағат бұрын
Your e mail id Agar khuwaab jaana ho to
@moye-moye1996
@moye-moye1996 6 сағат бұрын
I stand with Israel
@ahsinansari4007
@ahsinansari4007 6 сағат бұрын
Free palestine 🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸
@moye-moye1996
@moye-moye1996 6 сағат бұрын
Sexammad ne galat Kiya tha insaniyat ke saath😢
@user-eh7mw4xw7e
@user-eh7mw4xw7e 6 сағат бұрын
Good
@Insearchoftruth623
@Insearchoftruth623 6 сағат бұрын
Read darood-e-pak 🤎 ,once
@zubairahmed1697
@zubairahmed1697 7 сағат бұрын
insha'Allah 😢❤
@razaceme31
@razaceme31 7 сағат бұрын
Very helpful video. Indeed marriage counseling has become an important matter here in Pakistan specially where divorce ration has become very high.
@ammidadi9017
@ammidadi9017 8 сағат бұрын
اللہ سبحان وتعلی۔کو پکارو مدد کےلئے، واسطہ۔ اللہ کے رسول محمد کا دےکر، احسن بخشش اور مدد فرمادی۔جائےگی ان شاءاللہ
@syed_sajid
@syed_sajid 8 сағат бұрын
Jabar dast... ❤❤❤
@TariqueSafi-wg5es
@TariqueSafi-wg5es 9 сағат бұрын
I am indian your each video watch
@nshamsi
@nshamsi 9 сағат бұрын
والله نحن معك ✊ والله نحن معك✊ والله إنا مضطرون لأننا أجانب نحن دائما معكم، ونعلم جيدا الفظائع التي ترتكب في حقكم. لا يمكننا أن نظهر لكم قلوبنا، ولكن الحقيقة هي أننا حزينون جدًا على إخواننا وأخواتنا الفلسطينيين. ودائما ادعو لك . ولن تذهب تضحياتكم هباءً إن شاء الله. أنا محمد نعمان، من الهند.
@abidaparveen795
@abidaparveen795 10 сағат бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنی زندگیاں صرف قرآن پاک کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@aimansahi2797
@aimansahi2797 10 сағат бұрын
ﷲاکبر☝🏻
@Shehraam009-zu6zd
@Shehraam009-zu6zd 10 сағат бұрын
Inshallah
@rasoolbuxlashari4730
@rasoolbuxlashari4730 10 сағат бұрын
Mashallah best video
@Hasnainkhan-ke5bx
@Hasnainkhan-ke5bx 10 сағат бұрын
Plz you should not searched things like that because Allah tala have these all thing's knowledge better. And as a Muslim we believe that no one can imagine these things except Allah
@BushraWaqar-ch9qw
@BushraWaqar-ch9qw 10 сағат бұрын
Beshak Masha Allah Subhan Allah khair jazak Allah
@respectking589
@respectking589 11 сағат бұрын
Ameen
@sadafjawaid2285
@sadafjawaid2285 11 сағат бұрын
Ae kash me b ghaza k musalmanon k sath hoti ❤
@Ahsankashmiri550
@Ahsankashmiri550 11 сағат бұрын
Dil py utri hain batein❤ best ye banda love u brother
@rockstar8042
@rockstar8042 11 сағат бұрын
behan aap ka imann subhanAllah mashaAllah Allah ne aap ko 'kya imaan atta kiya he subhanallah Allah se aik bar mere liye duaa kare ky mujhe Allah imman ky dolat se nawaze subahanAllah
@MrFantasyFusion
@MrFantasyFusion 12 сағат бұрын
Sallalaho alahe wa alahe wa ashabehe wa barik wasalam
@trending.shorts.ai.78692
@trending.shorts.ai.78692 12 сағат бұрын
🇮🇳
@zainraza3263
@zainraza3263 12 сағат бұрын
🎉 mashallah, love to see your videos
@saimakhan5121
@saimakhan5121 12 сағат бұрын
Mashallah
@Lahori-Laughs
@Lahori-Laughs 12 сағат бұрын
Pedashi muslims shyed new muslims ka iman ko nhi pohanch sakty aj ka time man itna tawakul Allah pa is sister ka Aubhan-Allah. Or har muslim apny ap ko Allah ka kareeb tr karna chahta ha chahy wo kitny he guna gar ku na ho.
@CometorealityOfficial
@CometorealityOfficial 12 сағат бұрын
اللهم صل و سلم و بارك على نبينا محمد ﷺ ❤️
@alisherwattoo
@alisherwattoo 12 сағат бұрын
سبحان اللہ الحمدللہ میں نے بھی اللہ تعالیٰ کو محسوس کیا ہے میرے والد صاحب جن کا انتقال ابھی فروری میں ہوا ہے وہ علیل تھے اور میں انکی صحت یابی کی دعا کرتا تھا فجر کی نماز عشاء دو نمازیں میں پڑھتا تھا اور دوران نماز ہی میرے آنسو گرتے رہتے نماز بھی میں ایک دعا جیسے لہجے میں پڑھتا تھا گڑگڑا کر تقریباً ایک ڈیڑھ ماہ والد صاحب انتقال کر گئے میرا دل ٹوٹ سا گیا یار اتنا گڑگڑانے کے بعد بھی اگر اللہ تعالیٰ نہیں سنتا تو کوئی خدا ہے ہی نہیں اگر ہے تو وہ ہم جیسوں کی سنتا نہیں" نعوذباللہ" خیر مجھے صبر آیا والد صاحب کے انتقال کے 5 دن بعد میں اٹھا نماز فجر کے لیے کہ یار اللہ تعالیٰ بے پروا ہے کوئی بات نہیں اگر دعا قبول نہیں ہوئی خیر میں نے وضو کیا کمرے میں آیا جاۓ نماز سیدھا کیا موبائل کھولا حالانکہ میں تو نماز پڑھنے جا رہا تھا لیکن ہوتا ہے نہ بندا ایسے ہی موبائل ہاتھ میں ہو تو چھیڑ دیتا ہے میں نے قبلہ لوکیشن والی ایپ اوپن کی حالانکہ ضرورت نہیں تھی لوکیشن کی مجھے اُس ایپ پر سورۃ الرّعد کی 24 آیت کا ترجمہ سامنے آیا جو یوں ہے "کہیں گے تم پر سلامتی ہو تمہارے صبر کرنے کی وجہ سے پھر آخرت کا گھر کیا ہی اچھا ہے " یہ دیکھ کر مجھے یوں لگا جیسے یہ میرے لیے ہی ہے میں تھوڑا مطمئن ہو گیا اس کے تقریباً 5 دن بعد میں نماز فجر کے لیے اعتلام کی وجہ سے اٹھ نہ پایا اعتلام تو کافی رات پہلے ہوا لیکن پھر سستی اتنی تھی کہ میں نے سوچا اب نماز رہنے دو میں سویا رہا صبح پو پھوٹنے سے پہلے میری آنکھ کھلی میں نے دیکھا کمرے کا دروازہ کھلا ہے میرے دل نے تھوڑا سا خیال کیا کہ دیکھو تونے نماز نہیں پڑھی اسی لیے دروازہ کھلا ہوا ہے کمرے کا دروازہ نیا تھا سردی سے لکڑی پھیلنے کی وجہ سے پوری طرح بند نہیں ہوتا تھا اور نہ ہی لاک وغیرہ لگتا تھا یونہی بند ہوتا تھا لیکن اس حد تک بند ہوتا تھا کہ خود بخود نہیں کھلتا تھا میں نے سوچا لاک وغیرہ تو لگتا نہیں اسی لیے کھل گیا ہو گا میرا بستر دروازے کے ساتھ ہی تھا میں نے دروازے کو ہاتھ سے پکڑ کر دھکیلا دروازے کی لاک والی پِن ٹک کر کے لگی دیوار پر میں چونک گیا یار میں تو رات دروازہ بند کر کے سویا تھا چلیں دروازے کا تو لاک وغیرہ نہیں کھل گیا ہو گا لیکن یہ لاک یوں کیوں مڑا ہوا ہے کیونکہ لاک تو کھلتا ہی نہیں اگر گھر کا کوئی دوسرا فرد آیا ہے کمرے میں تو وہ دروازہ بند کر کے جاتا وہ اس لاک کو کیوں موڑ کر جاۓ گا خیر تب میں نے اتنا زیادہ دھیان نہیں دیا گھر والوں سے بھی اس بات کا ذکر نہیں کیا نماز میں نے قضا پڑھی ظہر کے وقت اگلی رات فجر کے وقت دوران اذان میری نیند کھلی میں نے سوچا کہ یار گزشتہ روز بھی نماز قضا ہو گئی تھی نماز ادا کرنی ہے لیکن پھر اک روایتی انسان کی طرح سوچ آئی کہ ابھی تو اذان ہوئی ہے کچھ دیر اور سو کے پھر اٹھوں گا میرا یہ سوچنا تھا کہ دروازوں کھلنے کی آواز آئی میں منہ سے رضائی ہٹائی اور دروازوے کو کھلتے ہوۓ دیکھا مجھے یوں لگا جیسے اللہ تعالیٰ خود مجھے نماز کے لیے بلا رہا ہے تب میرے ذہن میں گزشتہ روز کا واقع گردش کرنے لگا میں اٹھا اور انتہائی خوشی کے عالم میں نماز ادا کی تب سے میرا یقین ہے کہ دین ایک ہی ہے وہ ہے اسلام
@user-iw6sb3fm3y
@user-iw6sb3fm3y 12 сағат бұрын
I STAND WITH PALESTINE 🇵🇸🤲🇵🇸🤲🤲🤲
@kishwarsaeed2163
@kishwarsaeed2163 12 сағат бұрын
Jazak Allah Khair ❤
@152huzaifaishaqueshaikh7
@152huzaifaishaqueshaikh7 12 сағат бұрын
Inshallah Ameen
@ksalma4261
@ksalma4261 12 сағат бұрын
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
@ksalma4261
@ksalma4261 12 сағат бұрын
اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ بکرات واصیلا الحمدللہ کثیرا کثیرا
@saimakhan5121
@saimakhan5121 12 сағат бұрын
Mashallah
@Mr_writes_08
@Mr_writes_08 12 сағат бұрын
Love from India 🇮🇳💞
@azangondalazan
@azangondalazan 13 сағат бұрын
MASHAllhA.. ❤❤
@sarmadalibutt3087
@sarmadalibutt3087 13 сағат бұрын
اللہ اکبر کبیرا
@user-hb9lr7wu2i
@user-hb9lr7wu2i 13 сағат бұрын
Beshak😊
@sarmadalibutt3087
@sarmadalibutt3087 13 сағат бұрын
اللہ اکبر کبیرا
@zoyashaikh8949
@zoyashaikh8949 13 сағат бұрын
Jazak Allah ❤
@GreaterPakistan760
@GreaterPakistan760 13 сағат бұрын
Why translation in urdu
@noorakhan8968
@noorakhan8968 13 сағат бұрын
So smart!!! After v long time… hearing those smart events of old times, thank you so much for delivering those fruitful stories,
@MIqbal-ie9yd
@MIqbal-ie9yd 13 сағат бұрын
غزہ کہ لوگ کتنے پیارے ہیں❤ لیکن افسوس😢
@meeshaumar970
@meeshaumar970 13 сағат бұрын
Allah pak hm sbko hidayat or Amal wali Zindagi de ,ameeen beshk yehi kamiyabi h 🕋🙏💝🤲🇵🇰👌👍🤲🤲🤲
@saminazaheer3125
@saminazaheer3125 13 сағат бұрын
Ameen ❤
@mrszubaida8875
@mrszubaida8875 13 сағат бұрын
ابے ادم علیہ السلام ادم علیہ السلام❤ جھاڑو تم کب سدھرو گے دادا عدم دادا ادم دادا ادم دادا ادم دادا دادا ادم نبی نہیں تھے دادا ادم نبی نہیں تھے اللہ نے پہلا انسان بنایا اور نیچے نیچے کوئی بستی نہیں تھی کہ اللہ نے عزادارم کو نبی بنا کے بھیجا چھائے لو عقل سے کام نہیں لیتے تمہارا
@azharfarooq1141
@azharfarooq1141 14 сағат бұрын
Well done welcome to right path ❤❤❤❤❤