اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترمہ صاحبہ میں آپکے درود پاک کے گروپ میں شامل ہونا چاہتی ہوں کہ جتنا درود پاک اور استغفار پڑھے آپکو بھیجنے کےلئے پلیز ریپلای
@droodshreefkimericalestories16 күн бұрын
وعلیکم سلام!!بہت شکریہ سسٹر میری ویڈیوز دیکھنے کے لیے۔۔مجھے سپورٹ کرنے کے لیے۔۔آپ درود شریف اور استغفار کثرت کے ساتھ پڑھیں۔۔جتنا آپ پڑھ سکتی ہیں۔۔لاتعداد ۔آپ کی تمام مشکلات حل ہوں گی۔۔
@UMAIRKHAN-tg6lp20 күн бұрын
Mashallah
@NazaniKhatoon-u8b24 күн бұрын
بےشک سبحان اللّٰہ
@MohammadFaiz-e9g24 күн бұрын
❤❤❤❤❤صلى الله عليه وآله وسلم ❤❤❤❤❤❤
@NazaniKhatoon-u8b25 күн бұрын
اللہ پاک ہمیں مرتے دم تک درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین