سو فیصد درست فرمایا آپ نے۔ معلوم نہیں ملک للہ اپنے آپ کو لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کے گیتوں کو تباہ کر کے شہرت دینا چاہتے ہیں۔ نام تو بس اللہ تعالیٰ ہی کا ہمیشہ رہنے والا ہے۔
@shahbazalimirza10983 жыл бұрын
Niazi zinda bad
@miqbalmian4 жыл бұрын
میں آج صبح جب آفس کے لیئے تیار ہو رہا تھا، تب بھی لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی یہی غزل سُن رہا تھا، آفس آ کر بھی یہی غزل لگا کر سُن رہا ہوں۔ بہت شکریہ اس خوبصورت اپ لوڈ کا۔ ملک صاحب کاش بار بار اپنا تعارف پیش کر کے غزل کا مزہ کرکرا نہ کیا ہوتا آپ نے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی اور اُن سے محبت رکھنے والے تمام دوستوں کو خوش اور آباد رکھے[آمین یا رب العالمین]۔