MashaAllah Muhammad Rizwan 😊is my favorite 💝🤩 player 😂, 😆
@nizamdeendeen506210 ай бұрын
Masha allah super qirat
@QasimAli-l9s Жыл бұрын
ما شاءاللہ ❤❤❤❤
@maqboolkhan-y3u Жыл бұрын
good Rizwan
@khalidkhan33130 Жыл бұрын
ختم نبوت کے نام پر دکانداری چل رہی ھے۔ ورنہ ختم نبوت کا نام لینے والے یہ منافق ختم نبوت کا جو مفہوم بیان کرتے ہیں اس مفہوم میں درحقیقت خود آپ کی ختم نبوت کے منکر ہیں اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد عیسٰی ابن مریم کو نبی مانتے ہیں اور جب یہ نعرہ مارتے ہیں کہ لآنبی بعدی تو جھوٹ بول رہے ھوتے ہیں اور بتاتے نہیں کہ اصل میں لآنبی بعدی آلا عیسیٰ ابن مریم پر ایمان ھے۔ مسیلمہ کزاب نے تو دعویٰ نبوت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اسلام کے خلاف بغاوتیں اٹھ کھڑی ہوئیں جن میں سے سب سے شدید بغاوت مسیلمہ کذاب نے کی تھی۔ جنگ یمامہ اس بغاوت کے خلاف لڑی گئی۔ ختم نبوت کے دور حاضر کے کذاب اب جنگ یمامہ کو ختم نبوت کی جنگ کے طور پر بتاکر اپنی دین فروشی کا حق ادا کررہے ہیں۔ یہ فیصلہ مشکل ھے کہ یہ بڑے کذاب ہیں کہ مسیلمہ بڑا تھا۔