سولر پینل پر اگر ٹیکس لگ گیا تو عوام نے ویسے بھی نہیں خریدنا
@M.Abdullah0002Ай бұрын
Solar system or maafia ka boycott krain
@khurramnazir5527Ай бұрын
Boycott
@maslammugal3996Ай бұрын
یہ ڈون ہونگیں یہ پنل ٹکے ٹوکری ہونگی میری اج کی بات لیکھ لینا
@khanmuhammad8042Ай бұрын
Bycott 🙏
@user-ps7tl2qn4xАй бұрын
Boycott boycott boycott
@jhimrim6823Ай бұрын
Bycott bycott bycott
@kareemkhan5446Ай бұрын
Bycott
@hafizmuhammadsaleem3047Ай бұрын
Aise logon ko adalat Jana chahiy
@baderalam9950Ай бұрын
Bekar video banahy time waste
@Faisalgaming87Ай бұрын
Fake news
@AwanValleyOfSoonАй бұрын
Grate khushab ma kitna ke para ga
@alizaykhan5429Ай бұрын
اس معافیا نے سولر پینل کی قیمتوں بڑھانے کی کوشش کی ہے جس کا کوئی جواز نہ تھا انھوں نے عوام سے بھونڈی حرکت کی ہے جبکہ چینا سے ریٹ مزید کم ہو گے ہیں
@AliKhan-mv6chАй бұрын
گندم کی فصل میں نقصان کی وجہ سے کاشتکار اس سال پینلز کی خرید سے دور ہی رہیں گے اور مارکیٹ میں ہلچل کم ہی نظر آئے گی۔
@mianumermasood7224Ай бұрын
Bhi international market main 2500 rupee maan rate ha gundum ka . Noksan kon sa howa ha bhi fasla double hoi ha ALLAH KA SUKAR ADA NI KRTYA . PLEASE SEE BOTH AIDE OFF PICTURE
@LittleWondersZoneАй бұрын
آپ کی انفارمیشن کے لئے بتاتا چلوں کہ گورنمنٹ چاہ کر بھی سولر پینل پر ٹیکس نہیں لگا سکتی ، گورنمنٹ آف پاکستان کو فارن کنٹریز کی طرف سے پابند کیا گیا ہے کہ گرین انرجی کو پروموٹ کرنا ہے لہذا آپ ٹیکس نہیں لگا سکتے ہیں
@muhammadsadiq6094Ай бұрын
ہمارہ مکمل بائیکاٹ ہے
@chudhryusama3450Ай бұрын
اطلاع عام تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ مارکیٹ کا رخ مت کریں مارکیٹ سے بائیکاٹ جاری رکھیں انشاء اللہ ریٹ 32 سے 33 پر واٹ تک ضرور ائیں گے
@aliSolar332Ай бұрын
Good 👍
@razzaqsaleem3238Ай бұрын
انشاللہ جلد ہی اس کی قیمت 10 سے 15روپے
@chudhryusama3450Ай бұрын
Boycott boycott boycott Boycott solar mafia till the rates get down to the actual prize
یوٹیوبر صرف شوشے چھوڑتے ہے انشااللہ ائیندہ قیمتیں مزید کم یا گرنے والئ ہے اور رہی ٹیکس کی بات تو وہ گرین میٹر کی یونیٹ پر ہے سولر پر کوئی ٹیکس نہیں میں خود اس محکمے میں کام کررہا ھو آپ بکواس کررہے ہے