It is very important to project and preserve the soft and people-friendly image of Muslims abroad. Well done.
@onlinesolutions59443 жыл бұрын
thaks sir
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
کرو مہربانی تُم اہل زمیں پر خُدا مہربان ھو گا عرش بریں پر
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
Lets hope Auction was on merit
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
UG News gave voice to this poor lady. Appreciate
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
Keep it up
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
A step in the right direction
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
Appreciate
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
It’s very unfortunate
@qalandarabad74383 жыл бұрын
Mash Allah Fateh bahi.
@nahilnah47523 жыл бұрын
Nice 👍
@Jawagjhelum3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم کے راستے پر چلنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ فی امان اللہ
@Jawagjhelum3 жыл бұрын
صدقہ فطر کی مقدار 1442 / 2021 سوال اس سال کی صدقہ فطر کی کیا رقم ہے ؟گندم، کھجور ، جو اور کشمش کے اعتبار سے؟ جواب کراچی اور اس کے مضافات کے لیے جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے دارالافتاء کے مطابق امسال 1442ھ - 2021ء صدقہ فطر کی مقدار طے درج ذیل ہے: گندم: 140 جو: 290 کھجور: 800 کشمش: 2450 باقی صدقۂ فطر کی مقدار گندم کے اعتبار سے پونے دو کلو گندم یا پونے دو کلو گندم کی مارکیٹ کی قیمت ہے، احتیاطاً دو کلو گندم یا اس کی قیمت کا حساب کرلیا جائے۔ اور جو، کھجور اور کشمش کے اعتبار سے یہی اشیاء ساڑھے تین کلو یا ان کے ساڑھے تین کلو کی بازار میں جو قیمت ہے، وہ صدقہ فطر کی مقدار ہے۔ اگر آپ کراچی سے باہر کے رہائشی ہیں تو اپنے علاقے میں ان اشیاء کی قیمتیں معلوم کرکے اپنی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر ادا کرلیجیے۔ فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 144209200136 دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
اللہ مغفرت فرمائے
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
ماشاللہ بہت اچھی کاوش
@alitabrezmehr3 жыл бұрын
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
@crimemailtv38403 жыл бұрын
اللہ تعالی محترم شفقت حسین صاحب کو جنت میں اعلٰی مقام دے