اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم 🌸 ھاشم رضا کاظمی جھنگ
@zaidiricemills780512 күн бұрын
السلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ قبلہ مکرمی آپ دین اھل بیت ع کی بہت عمدہ علم و فکر سے بھرپور تبلیغ فرما رھے ھیں ماشااللہ ماشااللہ ایک جسارت کیلیے معافی چاھتا ھوں قبلہ محترم کلپس میں آواز ذرا کم ھے اگر اس نقص کو دور فرما دیں بہت نوازش ھوگی والسلام