مدت سے لاپتہ ہے خدا جانے کیا ہوا پھرتا تھا ایک شخص تمہیں پوچھتا ہوا وہ زندگی تھی آپ تھے یا کوئی خواب تھا جو کچھ تھا ایک لمحے کو بس سامنا ہوا
@AbdulHameed-nw6vkКүн бұрын
Gany ki aisi taisi phair di hy Auntion ne.
@shaikhliaquat421Күн бұрын
بہت خوب بہت اعلیٰ نبھایا آپ نے یہ گیت ۔۔
@muhammadusamausmani56393 күн бұрын
Beautiful ❤️❤️❤️❤️
@raufbadar73663 күн бұрын
بہت خوبصورت گانا اور بہت خوبصورت سنگر مسرت بانو صاحبہ ۔ کمال گایا اور کیا اونچے سروں میں گایا۔۔ واہ واہ ❤❤❤💐👌👌 اور لاجواب ڈریسنگ ھے
@soehaq58113 күн бұрын
Very good Madam Musrrat Bano Sahiba
@ghareebadmi7943 күн бұрын
بہت خوب
@sharrykhan12453 күн бұрын
ابھی سے آفت جاں ہے ادا ادا تیری یہ ابتدا ہے تو کیا ہوگی انتہا تیری مری سمجھ میں یہ قاتل نہ آج تک آیا کہ قتل کرتی ہے تلوار یا ادا تیری Mashallah ! Mem black dress ( color) sub acha lagta hy ap per ❤❤
@ghareebadmi7946 күн бұрын
بہت اچھے
@sharrykhan12456 күн бұрын
"رُوح کی پیاس بجھا دی ہے تیرے خیال نے، تُُو کوئی جھیل ہے، جَھرنا ہے، گھٹا ہے، کیا ہے ؟؟ نام ہونٹوں پہ تیرا آئے ، تو راحتــــ سی مِلے تُو تسلی ہے ، دِلاســـہ ہے ، دُعـــا ہے ، کیا ہے۔!!؟
@sadozaiw8 күн бұрын
Buhat khob!
@SurSafar8 күн бұрын
واہ❤واہ
@shahidaanjum91788 күн бұрын
MashaAllah MashaAllah MashaAllah ❤
@sharrykhan12458 күн бұрын
کبھی آواز دینے کا تکلف تم ہی کر ڈالو ہمیں آنا تو ہے واپس ذرا سا مان رہ جائے
@anumkhanhealthandbeautytip65648 күн бұрын
❤😢😢😢
@sohailnasir32099 күн бұрын
How soothing!
@sharrykhan124510 күн бұрын
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے تو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی اور ہی طرح کی آنکھیں تھیں ترے چہرے پر تو کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مونس جاں کیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے تیری چپ سے ہی یہ محسوس کیا تھا میں نے جیت جائے گا کسی روز ترا غم مجھ سے شہر آوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھی یہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی وہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہے تجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا
@sharrykhan124514 күн бұрын
مجھے موسم سے کیا لینا نومبر ھو دسمبر ھو میرے سب رنگ تجھ سے ھیں بہاروں کے__خزاؤں کے
@saadatkhan68614 күн бұрын
Super Duper
@raufbadar736614 күн бұрын
Bahut Alaa Musarrat ji... 💐🌹👌👌
@sadozaiw14 күн бұрын
Beautiful singing welldone.
@sharrykhan124514 күн бұрын
صدقہ بنتا ہے یقینا دینا بھی چاہیے تیرا حسن ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے میرا بس چلے سارا جہاں وار دوں تیرا درشن ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے
@ghareebadmi79415 күн бұрын
بہت اچھے
@fairozsheikh824216 күн бұрын
Awesome ❤
@sharrykhan124518 күн бұрын
تیری یاد کی بھول بھلائیوں میں مجھے شام کی چائے اکثر ٹھنڈی پینی پڑتی ہے
ناشکایتیں نہ گلا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے جو میرے لیے ہی سجا کرے مجھے ہی سے باتیں کیا کریں کبھی روئے جائے بے پناہ کبھی بے تحاشا اداس ہو کبھی چپکے چپکے دبے قدم میرے پیچھے آکر ہنسا کرے میری قربتیں میری چاہتیں کوئی یاد کرے قدم قدم میں طویل سفر میں ہوں اگر میری واپسی کی دعا کرے
@sajjadzaidi817325 күн бұрын
کیا کہنے بہت خوب بہترین آواز لاجواب میوزک لو فرام 🇬🇧🇬🇧
@sharrykhan124525 күн бұрын
جب میری بات نہیں سننی تو کیوں مجھے پاس بٹھا رکھا ہے آپ کیوں سب کی طرف دیکھتے ہیں آپ کو تو سب سے جدا رکھا ہے آپ نے رکھا نہیں ہے میرا دل میں نے تو دل میں خدا رکھا ہے آپ نے وہ لہجا بنا رکھا ہے جس میں بس زہر ملا رکھا ہے
@ghareebadmi79425 күн бұрын
بہت خوب کیا بات ھے آپکی
@raufbadar736625 күн бұрын
Khiltay gul Aap kay gungunanay say.. Khushian bakhertay raho... Gaatay raho .. Wonderful and sweet voice,❤👌💖🥰