شیعہ حق پر ھے ۔متعہ بلکل جایز ھے اج تک جو کچھ متعہ کے خلاف اور شیعوں پر تہمت لگایی سب جھوٹ پر مبنی تھا سوشل میڈیا نےسب پڑاپیگنڈے ختم کیا الحمدللہ ۔اللہ ملوی صاحب کو غریق رحمت کریے ۔ متعہ عمر نے ختم کیا ھے جس کو الف ب کا بہی پتہ نہی تھا😊
@sharafatali39709 күн бұрын
moulana ap s ye umeed nahe the
@Bilgurru12 күн бұрын
Mashallah mashallah
@arahmanjanjua31213 күн бұрын
❤❤❤😊
@hamzaarif724913 күн бұрын
Send me your Gmail address, I have prepared some Maulana ishaq lectures with chapters you can upload them
@irfanhamdani51714 күн бұрын
In book form available??
@muhammadzaid630814 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@MuhammadArshad-nu8gt15 күн бұрын
Allah he Janta qaber me kia HOTA he
@MunawarHussein-g1y17 күн бұрын
:اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@muhammadsajidmalkani733917 күн бұрын
❤❤
@MuhammadKaabBinAbaid17 күн бұрын
Agar premarin dawai arthritis k liay peregnant mare urine se banay to woh theek or agar Nabi SAWW ilaj k liay dain to aitraz? Science par eman or Nabi SAWW par nhi?
@maheboobbasha470817 күн бұрын
Quran paak me kis surat may likhe hi a aayat batya plz
@AdnanSoomro-q3g17 күн бұрын
اعلی ےرین
@hamzaarif724917 күн бұрын
Empty video
@irfanhamdani51718 күн бұрын
کیا مولانا کے تمام خطبات تحریری شکل میں شائع ہوئے ہیں ۔؟؟
@aarvikhan811419 күн бұрын
1400 sal ki history mai ek molana Ishaq ghuzre hain jinu ne ahle sunnat aur shia book donu ko padha ❤❤❤
@jamsb-ri1uq21 күн бұрын
Urdu me albidaya wa nihaya all volume kahan sy mil skty hn?
@bilalsattiofficial908722 күн бұрын
میں دیکھ رہا ہوں کہ مسلم لوگ اس حدیث کو مان ہی نہیں رہے حالانکہ شفا اور دوا پودے میں بھی ہو سکتی ہے ۔گوبر میں بھی ہو سکتی ہے اور کسی بھی چیز میں ہو سکتی ہے۔تمام عرب لوگ اونٹ کے پیشاب کو بطور دوا استعمال کرتے تھے اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث اس پر مہر ہے کہ اس میں شفا ہے اگر کسی کو نہیں یقین تو گرتے بالوں پر لگاۓ اور بیماریوں کیلیے اونٹنی کے دودھ کے ساتھ ملا کر پیے خود شفا دیکھے گا۔میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کہا سہی کہا سچ کہا اور ہم نے مان لیا اپنی عقل کو سائیڈ پر رکھ کہ جو ہے ہی نہیں ۔بس یا رسول اللہ 🤲🥹😭
@badarsaeed827224 күн бұрын
Allah maulana ishaq ko jnat ata farmaye
@voiceofazad24 күн бұрын
JazakAllah khairr 💐
@kidsfun24hour9124 күн бұрын
JazakALLAH
@hamzaarif724924 күн бұрын
Make more videos of Maulana ishaq
@buildingstips722027 күн бұрын
😂 esme mavia.r.a ko bhagi kehny se roka gyia ha . ore mavia r.a ky khilaf tlawar othanay se bi roka ha .khamosh rhaa.kro Mavia r.a ka inkaar ni krsakaty wo behri-jihad wali hadees ky mushtaq ni
@sadaqatali916627 күн бұрын
Kindly some one more clear me, zohar and aser akaty kisey phery, and magrib isha akaty kisey phary..plz
@mumtazrehman0055228 күн бұрын
Mera shohar bohut zalim hai 3 bachay hein lekin ek din menay jazbat me aa kar Ba wazoo ho kar Quran sar par rakh lea k ab me is ki Qasam tum say Talaq le kar rahongi lekin ab aek haftay say bachon say doori ka aehsas ho raha hai or qasam tootnay wali hai mujhay kea karna chaheay plz kufara bata dein ALLAH ap ko salamat rakhay ameen
@syedumer2429 күн бұрын
Saas bahu ka part kaha hai?
@awais22190Ай бұрын
❤
@alisufyan3521Ай бұрын
Akal nae manti yeh baat
@sofijazz4538Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا مولانا اسحاق صاحب
@ZAFARUlIslam-x6mАй бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@knowledgechannel4366Ай бұрын
Yeh zaif hadees hai Is hadees ka musnad aur sanad sabit nahi hai aur yeh Quran ke bhi khelaf hai (Kyuki pisaab napak hota hai chahe kisi ka bhi ho) Isliye har hadees ko sirf hadees label lga hoker na parhe
@rajasulehria..3770Ай бұрын
مرزا انجینئر کو شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ سے خاص قسم کا بغض ہے جو چھپائے نہیں چھپتا۔۔غالباً اس کی وجہ امام موصوف کا دفاع صحابہ کرامؓ اور رد مطاعن و خرافات روافض ہے۔
@lalamusharafali9067Ай бұрын
❤❤❤
@hamzaarif7249Ай бұрын
7:25 Alam e Arwah
@abdulrafaykhan5252Ай бұрын
JazakALLAH
@user-HafizHamza1994Ай бұрын
Agar waqai asa he to sheikh zubair rahimahullah se ghalati hui,Allah Pak unki maghfirat farmae aur unke darajat buland farmae.ameen
@AbuHamzaRahmatyАй бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس کتاب ہمیں کہا ملی گا
@MuhammadUsmanwazirАй бұрын
صحابہ و اہل بیت کی محبتیں اور ایثار بیان کرنا ہی حق اور حکمت ہے۔ ہماری دنیا و آخرت کی بھلائی بھی اسی میں ہے۔ قرآن کے مطابق ہم آج کے دور کے کسی گئے گزرے مسلمان کے بارے میں بھی بد گُمانی نہیں کر سکتے اور اس سے بچنے کا صرف اشارہ ہی نہیں بلکہ قرآن وحدیث میں واضح حکم موجود ہے جس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ ہمیں اصحابِ رسول اور اہلبیت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بارے بد ظنی اور عیبوں کو ذکر کرنے سے بچنا فرض بھی ہے، سنت بھی ہے، اسوۃ حسنہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم پر عمل بھی ہے، امت میں باہمی الفت، محبت، اتحاد و اتفاق بھی اور ہرطرح سے ہماری دنیا و آخرت کی فلاح کی ضمانت بھی۔ یہی اہل سنت کے اسلاف کا منہج ہے جو کہ ہر حوالے سے آئیڈیل ہے۔ امت کو ان معاملات میں الجھانے والے کو کسی زاویہ سے بھی سلیم الفطرت یا سلیم الطبع نہیں کہا جاسکتا۔ جو تعلیمات اللّٰہ نے ہماری دنیا و آخرت کی فلاح کے لیے نازل فرمائی ہیں ان پہ توجہ دینے میں ہی ہماری کامیابی ہے۔ اس دور کا ہر ذی شعور مسلمان اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ اس وقت امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کے ساتھ ساتھ اپنی اور اپنے مسلمان بھائیوں کی اصطلاح کی بے حد ضرورت ہے جو کہ صرف اور صرف قرآن اور حدیث صحیحہ سے ثابت شدہ تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی ممکن ہے۔ اہل بیت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے آپس کے اختلافات یا اصحابِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے آپس کے اختلافات کو اس دور میں زیر بحث لانا پانی میں مدہانی کے مترادف ہے جس کا آج کے مسلمان کو قطعاً فائدہ نہیں بلکہ اس کا حاصل امت مسلمہ میں انتشار، امت کی توجہ بلا ضرورت اپنی اور معاشرے کی اصلاح اور آخرت کی فکر سے انحراف ہے۔
@jwmqkddАй бұрын
❤❤❤❤
@hamzaarif7249Ай бұрын
Allah apko Jannat me jaga de Ameen
@Son-of-AnarchyАй бұрын
❤ SUBHAAN ALLAH ❤
@GhulamMustafa-yj6bnАй бұрын
Lanat ho asy ulma par
@MuhammadUmar-rj5eiАй бұрын
Jazak Allah khair ran kasira
@VagabondFengАй бұрын
Aur sunni molvi khutbo main awam ke dimagho main daalte rehte hain kufi la yufi😞
@sohailsiddiqui649Ай бұрын
السلام علیکم جی انتہائی معذرت کے ساتھ میری تمام تر احباب سے چھوٹی سی گزارش تھی اگر ممکن ہو سکے جو دعا اس وقت مولانا اسحاق صاحب بتا رہے ہیں وقت کے امام امام احمد بن حنبل نے سجدے میں جو دعا مانگی تھی وہ دعا عربی میں اگر لکھ کر اور ساتھ ترجمہ لکھ کر دے دیں تو اپ کی بہت مہربانی ہوگی میری عمر 60 سال ہے کافی کوشش کے باوجود دعا یاد نہیں کر پا رہا اگر سامنے لکھی ہوئی ہوگی تو پڑھنے میں بھی اسانی ہوگی اور یاد کرنے میں بھی اسانی ہوگی اگر اپ لکھ دیں گے تو اپ کے لئے دنیا اور اخرت میں صدقہ جاریہ ہو جائے گا میں اپ کے میسج شدت سے انتظار کروں گا کوئی بھی بھائی بہن پلیز پلیز یہ دعا ضرور لکھ دے کی بہت مہربانی ہوگی اللہ اپ کو جزائے خیر عطا کرے شکریہ جزاک اللہ
@MuhammadShahid-fy4shАй бұрын
اللہ سبحانه و تعالى مولانا اسحاق مدنی کے درجات بلند فرمائے
@asgharhussain2580Ай бұрын
مسلمان علما کو اس مو ضوع پر بات نہیں کرنی رسول کریم یہ بات کبھی نہیں کہ سکتے تھے
@islamonlysolution461Ай бұрын
aslatu wasalam aliaka ya Muhammad . beshak nabi sunty janty
@MuddasirHussain-s7cАй бұрын
Mujadad imam hazrat molana mufti ishaq A S zindabad ❤