سید حسین سمنانی ثم ہمدانی ھمدان کے اسد آباد علاقے میی طولد ہوے ،آپ میر سید علی ہمدانی کے چچا زادہ بھای ھے،آپ علی ہمدانی خافت میی شامل ہوے اور امیر کبیر کے حکم سے ہمدان سے سمنان مزدقان خانقاہ میی تربیت پر معمور ہوے، بہت سالو تک سمنان رہنے کے بایس سمنانی مہشور ہوے_جب سید علی ہمدانی ساداتوں کے جمعیت کے ساھ ہندستان تشریف لاے ان میی سید حسین سمنانی ہمدانی بی ہمرہ ھے، جب امیر کبیر ہندستان کے تبلیخ سیاحت میی تہے ،ساداتوں کے ساتھ ہمرہ سید حسین ہمدانی بھی تہھے، جب سید علی ہمدانی کوٹا راجسان تشریف لاے تو حسین سمنانی ہمدانی بہی ساتھ تھے ،جہاں پر میر سید علی ہمدانی کی درگاہ امیر کبیر مہشور آج بھی موجود ہے، فر 760ھ میی فر امیر کبیر نے سید تاجدین ہمدانی اور سید حسین ہمدانی سمنانی کو کشمیر بیجا ،رویات ہے کشمیر سے پہلے امیر کبیر نے 1400ساداتوں کے ساتھ ہندستان تسیف لاے، 700 سادات کشمیر تشریف لاے، امیر کبیر کی ایک جماعت دہلی کے نوا میی موجود تھے ان میی بہقی سادات ،بخاری سادات ، جن میی امیر کبیر کے ایک خلیفہ کی مہشور بزرگ شاہ چوکا کا مزار میوات دیلی میی ہے