پیغام جرأت ایک اسلامی و اصلاحی چینل ہے جسکا مقصد اسلام کو اسکی روح کے ساتھ عوام الناس کی دہلیز تک پہنچانا ہے پیغام جرأت آپ سے بھی یہ امید کرتا ہے آپ بھی دین اسلام کی ترویج کے لۓ ہماری ویڈیوز کو اپنے حلقہ احباب کے ساتھ شیٸر کر کے سعادت دارین کے لٸے سعی فرماٸیں گے اگر اس کار خیر میں آپ ہماری کوٸی رہنماٸی یا کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہیں یا کوٸی مفید مشورہ دینا چاہے تو ہمیں ای میل کیجۓ
[email protected]آپ اگر اپنے دینی پروگرامات محفل قرأت و محفل حمدو نعت اور اصلاحی مجالس و محافل پیغام جرأت کے پلیٹ فارم سے عوام الناس تک پہنچانا چاہیں تو اس نمبر پر واٹس ایپ کریں 03302464422