Пікірлер
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 Күн бұрын
Anchor should know which of the questions are to be asked from the person to be interviewed. You should have asked Akhrani Sahib who is called Ahali Hadith . Which of the school of thought they belong. What is difference between four schools of thought in Sunnis and whether Sunnis follow the fifth school of thought namely Jaifriya for Shias. Please be careful in future and if you Interview any Muslim scholar enquire from him about the question given above
@Infahabib
@Infahabib Күн бұрын
💫💫💫
@BilalAhmad-m7e3q
@BilalAhmad-m7e3q 2 күн бұрын
Moulana bilal sahab very top
@furqanbakshi5700
@furqanbakshi5700 3 күн бұрын
Kay Hota ager fir say mutahid hotay
@rashidtreks5445
@rashidtreks5445 3 күн бұрын
Mudasir sab, thanks for ur soft & discipline Lounguage❤
@truthbuzzmax1387
@truthbuzzmax1387 4 күн бұрын
Trith ki taas.... Islaam keru kharaab kashmirus menz.....wahabi,Berealvi,tableeghi...ye sab merdood hein....
@rashidtreks5445
@rashidtreks5445 4 күн бұрын
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں جو یہ تحریر کرتا ہوں۔ میں اللہ کو گواہ بنا کر گواہی دیتا ہوں۔ بربر شاہ دفتر سے مولانا محمد مقبول آخرنی صاحب اور جو اسکے ساتھ چنے ھوئے مجلس شوریٰ کے معزز ممبران جن میں سے چند بزرگوار اور دینداراس فانی دنیا سے رخصت ہو گے اللہ انہیں جنت نصیب فرما ے۔ کس بے غیرتی سے نکال دیا جس میں بربر شاہ کے دفتر کے باھر دھونس دباؤ عنڈہ گردی،اور سینہ زوری سے مولانا صاحب اور باقی ممبران کو پیش آے اور خود ساختہ مجلسِ شوریٰ کے ممبران تشکیل دیکر جمعیت کے دو حصوں میں تقصیم کیا۔ واقع کے فوراً بعد ھم سب۔نے پریس کالونی سرینگر جا کر اسی روز پریس ریلیز جاری کردیا تاکہ عوام الناساس نام نہاد مجلسِ اور ان کے ھتکنڈوں سے، با خبر رھے۔ اللہ مولانامحمد مقبول صاحب کو امن و امان میں اور صحت سلامت رکھے اور ھم کو ان سے قران و حدیث، سننے، کا مزید، موقع فراہم کرے اور عمل کرنے کا توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@suiebashujaat4331
@suiebashujaat4331 4 күн бұрын
Aameen
@rashidtreks5445
@rashidtreks5445 4 күн бұрын
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کو حاضر وناضر جان کر میں اور ھمارے سارے مجلس شوریٰ کے میمبروں کے ناموں کو کالعدم کرکے خور ساخت مجلسِ شوریٰ بنایا گیاتھا۔ ھم اسوقت جو بھی چنے ھوے میمبران ووٹنگ کے لیے گئے تھے۔ جیسے مشاورت کے بعد طے ہوا تھا ۔ اللہ حاضر جان کرھم سب کومجلس شعرا میں بربر شاہ دفتر میں جانے کے سارے دروازے بند کر رہے گیے۔ ان میں ھمارے چند بزرگوار ممبران جنھوں نے تھریک کو آگے بڈھا نے میں کافی مشقت کی تتھی۔ آج ھمارے ساتھ موجود نہیں ھیں اللہ انہیں مگفرت فرماہے۔ اللہ گواہ من جملہ مولانا مقبول آخرنی صاحب ھم سب مییمبران کو بالکل وھاں سے دوھسودباو کر کے نکال دیا گیا۔ بعدازاں ھم نے من جملہ مولانامحمد مقبول آخر نی صاحب سمیت اس افسوسناک واقع کے بارے میں ایسی روز پریس ریلیز جاری کر کے عوام کو واقع کے بارے میں مطلع کیا۔۔ یہ جو میں تحریر کر رھا ھوں اللہ کو گواہ بنا کر گواھی دیتا ہوں۔ اللہ مولانامحمد مقبول صاحب کو امن وامان اور صحت و سلامت رکھےاور ھم سب کو ان سے درسو قران سننے اور عمل کرنے کا توفیق عطاء فرمائے۔۔ آمین ثم آمین 4:54 4:54 ۔
@Rayeeesrayeees
@Rayeeesrayeees 4 күн бұрын
Hlo sir I am qurat best of luck may allah bless you 🎉
@AmaanUllah-l9j
@AmaanUllah-l9j 4 күн бұрын
❤❤ Nawaz sir
@JohnBhat-k2u
@JohnBhat-k2u 4 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم مقبول صاحب ایک عظیم شخصیت ہیں بہت سے محنت کی ہے اس شخصیت نے قابل تعریف ہے وہ کام جو اس چینل پہ اس نے کہا ہے اگر میں کچھ اندر کی بات بتاؤں گا تو بہت برا لگے گا اپ لوگوں کو چلو وہ تو چھوٹے تھے یہ تو بڑا تھا اس نے اپنا بڑا پن بھی نہیں دکھایا افسوس ہوتا ہے جب اس اس شخصیت نے وہ بات کہی میڈیا پر جو نہ کہنا چاہیے تھی افسوس ہے افسوس ہے افسوس ہے ہم اس کو دل سے موہبت کرتے ہیں واقعی اس نے وہ کام کیا ہے بہت بڑا کام کیا ہے دین اسلام کے لئے اللہ تعالی اس کو ضرور اجر دے گا اخرت کے دن انشاء اللہ جو اس شخصیت میں میڈیا پر بات کی ہے جمعیت کے متعلق کہنا نہیں چاہیے تھی یہ افسوس کی بات ہے
@FollowersOfIslam2812
@FollowersOfIslam2812 5 күн бұрын
Mere Nabi ﷺ sa hai hi koi nahii, tere wahabi barelvi deobandi toh shay hi koi nahii... There is no wahabi, barelvi, deobandi, Ahl-Hadees or Shia in Islam... We should come towards sect less Islam...
@abumahisalafi7073
@abumahisalafi7073 5 күн бұрын
شیر باغ کی پوری تاریخ چاہے
@abumahisalafi7073
@abumahisalafi7073 5 күн бұрын
Brother best introyou
@LashkareNakshbandi
@LashkareNakshbandi 5 күн бұрын
Mashallah❤❤❤
@renaissance7917
@renaissance7917 5 күн бұрын
Mudasir bhai you are ❤
@umarnazirsalafi7741
@umarnazirsalafi7741 5 күн бұрын
Hisbi 1000 jamaate bmadi
@SD_Mudasir_Zaingairi_Salafi
@SD_Mudasir_Zaingairi_Salafi 6 күн бұрын
مرحبا مرحبا مقبول صاحب اللہ اپ کی عمر میں برکت کرے میں ان کو مولانا مقبول ہی نہیں بلکہ ڈاکٹر مولانا مقبول کہتا ہوں ان کی علمی لیول کو دیکھ کر۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ کوئی عالم نہیں ہے ان سے میں یہی کہنا چاہتا ہوں کہ بھائی صاحب عالم ہونے کے لیے کسی سرٹیفیکیٹ کی یا کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی مقبول صاحب عالم ہیں یہ سب کو تسلیم کرنا ہی ہوگا۔ اور میں جمعیت اہل حدیث کی عزت کرتا ہوں ان کے خطبے بھی سنتا ہوں ہر روز کیونکہ ہماری دعوت تو ایک ہی ہے نا الحمدللہ لیکن ان کا یہ فیصلہ غلط تھا کہ انہوں نے مقبول صاحب کو نکالا میں اس فیصلے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں کیونکہ مقبول صاحب نے اس جمعیت کے لیے بہت ساری قربانیاں دی ہیں۔ اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مقبول صاحب نے تقسیم کیا جمعیت کو ان سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بھائی صاحب تقسیم انہوں نے کہاں کیا ان کو تو جمعیت والوں نے ہی نکال دیا جا کر ان سے پوچھو کہ یہ حرکت کیوں کی اپ لوگوں نے اگر وہ ایسا نہ کرتے شاید اج ایسا نہ ہوتا۔ میں ایک نابینا انکھوں کی بصارت سے محروم طالب علم ہوں اور مقبول صاحب کو اپنا استاد سمجھتا ہوں اور استاد مولانا بشیر احمد سلفی کو بھی اپنا استاد مانتا ہوں گھر میں اکیلا اہل حدیث ہوں میرے گھر والے سب درویش پرست ہیں توحید کی دعوت دیتا ہوں تو کوئی نہیں مانتا پھر اپنے کمرے میں جاتا ہوں اور مقبول صاحب کا خطبہ سنتا ہوں قسم سے چہرے پہ مسکراہٹ اتی ہیں اور حوصلے بلند ہوتے ہیں اللہ مقبول صاحب کی عمر میں برکت کرے۔ اخر میں ڈاکٹر مولانا محمد مقبول اخرانی صاحب کے لیے، کہ مقبول صاحب اپ جیو ہزاروں سال اور ہر سال کا دن 50 ہزار دن جتنا بڑا ہو۔ مقبول صاحب کی جرات کو سلام ہمت کو سلام تحریک کو سلام
@gnkhandey9097
@gnkhandey9097 5 күн бұрын
Nothing worth buying in your comment
@hafizmalik335
@hafizmalik335 6 күн бұрын
ye aur is jyse aur madni molvi darul uloom deoband k bahar chai samosa bechte hai
@abdulrashidsofi6917
@abdulrashidsofi6917 5 күн бұрын
Deoband nhi deogand.
@hafizmalik335
@hafizmalik335 6 күн бұрын
Gairmukalidiyat jahalat aur takabur ka pulanda hai .... Allah kashmir ko is fitney se mehfooz rakhe ...
@abdulrashidsofi6917
@abdulrashidsofi6917 5 күн бұрын
Pata he Hai ap k deogandu k level ky ha
@hilalshah8927
@hilalshah8927 6 күн бұрын
jinab app koyee aalim nahe ho
@abdulrashidsofi6917
@abdulrashidsofi6917 5 күн бұрын
Ap ho alim.
@hilalshah8927
@hilalshah8927 6 күн бұрын
app ko pata nahe hai ki app nay kitni badi galti ki hai according to shareyah
@hilalshah8927
@hilalshah8927 6 күн бұрын
aak badi jamait say alag honay wala insan sahe nahe ho sakhta
@hilalshah8927
@hilalshah8927 6 күн бұрын
agar app kay pass sahe ilm hota to app kabe be alag nahe hotay
@hilalshah8927
@hilalshah8927 6 күн бұрын
shutoff this programmes
@itube7063
@itube7063 6 күн бұрын
Kabhi sunni aalimu ka b podcast karo,wahabi mullavu se khaakh b nahi milta
@hilalshah8927
@hilalshah8927 6 күн бұрын
what are u both saying
@abdulazizmohammadikashmiri
@abdulazizmohammadikashmiri 6 күн бұрын
میں بلکل کھلے دل سے یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ جماعت اہل حدیث وادی کشمیر میں دو اہم شخصیات جماعت اہل حدیث کشمیر وادی کے عظیم ترین شخصیات ہیں ایک استازی مکرم شیخ محترم عبدالمجید ڈار المدنی اور شیخ فاضل مولانا مقبول اکھرنی صاحبان ہیں۔ دور اندیشی اسی میں ہے کہ وادی کشمیر کے اہل حدیث حضرات ان دنوں شخصیات کی قدر لائق احترام شخصیات میں شمار کرتے ہوئے ان سے استفادہ کریں اور متحد ہوکر دعوتی و تبلیغی اور تدریسی وغیرہ امور میں محنت مستمر کریں۔ باقی دوسرے مشائخ بہی قابل قدر لائق شخصیات ہیں مزید تمام سابقین اولین حضرات اور موجودہ شخصیات نے وادی کشمیر کے اندر منہجی مسلکی تناظر میں دعوتی و تبلیغی اور تدریسی وغیرہ امور میں زبردست اچھے نتائج مرتب کئے ہیں اپنی وادی کے دس اضلاع کے لئے بہت اچھا کیا ہے مگر اسکی بنسنبت صوبہ جموں ڈویزن جموں کے دس اضلاع میں ستر سال سے یہ دیکھا گیا ہے وادی کشمیر کے ذمہ داران نے ستر سال سے صرف مرور اور وقتی طور پر سردی گزارنے والا ماحول کا ماحول رہا ہے اس کے علاوہ وادی کشمیر کے عوام الناس کبہی بہی دل قلبی تعلق سے پنجابی افراد گجر بکروال پہاڑی علاقوں میں رہنے والوں کے پسند نہی کرتے ہیں بلکہ انکے ہاں کہاوت ہے کہ اگر جنگل کا ریچ مل جاہے تو اسے چھوڑ دو اور گجر مل جاہے تو اسے نہ چھوڑو یہ سب باتیں ویسے نہی منہ سے نکلتی بلکہ دل میں کچھ ہوتا ہے تب ہی سامنے آتا ہے۔ مزید بات ہوں ہے کہ ڈویزن جموں میں بے توجہی کی وجہ سے تاریخی طور پر ہماری 1997 کے دور کے بعد پانچ یا چھ مساجد جماعت کے ہاتھ سے نکل چکیں ہیں۔ مزید تاریخی طور جلد ان تمام واقعات کو سامنے رکھا جاہے گا کیوں کہ یہ کام وہی کر سکتا ہے جو چاپلوسی نہ کرنے والا ہو دل جگرا رکھنے والا ہو وہی یہ سب کچھ لکھے گا جناب آپ کے ساتھ جو یہ سب ہو چکا ہے تو جو کچھ ہمارے جموں کے ساتھ ہوا ہے وہ تو بہت بہت زیادہ خطرناک ہو چکا ہے اب وقت آچکا ہے کہ صوبہ جموں کے مسلک اہل حدیث کے تمام احباب کرام خود تنظیمی امور میں سخت ترین محنت کریں اور صوبہ جموں کو باقائدہ طور اچھے انداز سے دعوتی و تبلیغی اور تدریسی وغیرہ امور میں محنت کریں آج آگے آکر کام کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ چھپ کر بیٹھنے کی کوئی کچھ کرکے نہی دے گا۔
@UlfatMohdulfat
@UlfatMohdulfat 6 күн бұрын
Dooono glt
@Humanity-i8o
@Humanity-i8o 6 күн бұрын
دفاع جمعیت ایک فتنہ کے سوا کچھ نہیں
@abooabdelah
@abooabdelah 7 күн бұрын
Mufti sahib failed to mentioned that majority of Barelvi's are Maturidi in creed while majority of Deobandi's are Ashari in creed while just accepting Imam Abu Hanifa as their Imam in fiqh but not qeedah! I don't know of any muslim who claims to be from Ahlu Sunnah wal Jamah who criticises or abuses aima arba رحمه الله
@aMohdTaha
@aMohdTaha 7 күн бұрын
He forgot the name of Late Mohammad Ismail Dar Sahib Bogund, who invited him Sharbagah Anantnag first time
@hilalahmedhilalahmed5505
@hilalahmedhilalahmed5505 7 күн бұрын
کشمیری میں بات چیت کرتے تو کتنا اچھا ہوتا
@umarafzal4089
@umarafzal4089 6 күн бұрын
یہاں مختلف قومیت کے لوگ رہتے ہیں۔ اردو سب سمجھتے ہیں۔
@QadirJaan-n9w
@QadirJaan-n9w 7 күн бұрын
Insey pucheye hizbiyat kisko kehtey hai. Nusratul islam sey wabasta hona mutlub maslakan ahle hadees mager manhaj ikhwani tehreeki. Wo to ahlul hadees ho hee nahee sakta.
@afrozaakhter7247
@afrozaakhter7247 7 күн бұрын
بہت اچھے داعی
@assadullah559
@assadullah559 7 күн бұрын
ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے
@salmanmajid9476
@salmanmajid9476 7 күн бұрын
Aur jab difa se koi galat kadam uthe ga phr uss k liye difa ka difa banaye ge ? No jamaat is perfect,jo khamaye hia wo jamaat mia reh k thik karne chahiye
@sofiferozahmed2359
@sofiferozahmed2359 7 күн бұрын
Not possible until akhrani sb will formally join the organization Jah.
@SahilYaqoob-q4k
@SahilYaqoob-q4k 7 күн бұрын
My inspiration♥️
@shasma64
@shasma64 7 күн бұрын
خود کوانور ثانی کہتے ہوے ذرا بھی شرمندگی محسوس نہیں کرتا ہے منموہن آخرنی ۔
@afrozaakhter7247
@afrozaakhter7247 7 күн бұрын
ارے بدبخت ۔ شرم کرو میں حنفی مسلک سے ہوں ۔ لیکن یہ بے ہودہ باتیں ہیں۔
@shasma64
@shasma64 7 күн бұрын
غلام رسول قادری ,قادری نہیں تھے۔نسب کا غلط انتساب کیا قادر سے قادری ہوگے۔غلام رسول قادر نے اپنے بیٹے اشرف قادر کی نکاح خوانی پر نجاست پھینک کر اس مجلس کی تو ہین کی کیونکہ اس کے بیٹے نے نارچور خاندان میں اپنی من پسند لڑ کی سے نکاح کیا تھا۔ اس بات کا گواہ پورا اسلام آباد ہے۔ قادر انتہائ درجے کا جاہل اور کینہ پرور آ دمی تھا۔ ان پڑھ خطیب تھا وہ۔ آخرنی اگر ایماندار آ دمی ہے تو غلام رسول قادر کی اس قبیح حرکت کی وضاحت کرے ۔
@shasma64
@shasma64 7 күн бұрын
زمینداری سے تنگ آکر دین کی ٹھیکیدار ی شروع کر دی۔
@shasma64
@shasma64 7 күн бұрын
ابلیس کو جنت سے نکالے جانے کے مصداق م م آخرنی (منموہن آخرنی ) کو جمیعت سے نکالا گیا ۔ سعودی ریال کے موہ نے بد اعتقادی اور منا فقت اور فسق و فجور پر راغب کیا۔ منکر حیات نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ملت اسلامیہ کو ٹکڑوں میں بانٹ رہا ہے۔
@mohammedshahid8404
@mohammedshahid8404 8 күн бұрын
Khilafah deen ka hissa hai,,,and this dirty democracy is shirk
@DarulKhayr
@DarulKhayr 8 күн бұрын
Bring Shykh Haroon Rashid khawaja MSB DIRECTOR
@musicday7965
@musicday7965 8 күн бұрын
Audio quality not good
@DarulIslamia
@DarulIslamia 8 күн бұрын
We apologise for the poor sound quality, it was due to an unavoidable technical glitch at some instances. A must issue to consider in the future.
@abuibrahim3177
@abuibrahim3177 8 күн бұрын
جمیعت اہلحدیث کے ڈِجٹل مولویوں نےجو اپنے آپ کو عالم سمجھتے ہیں محترم عبد المجید ڈار المدنی صاحب کو اہلحدیث مسجد میں خطبہ نکاح پڑھنے سے روک دیا گیا ۔پھر واپس نکل کر حنفی مسجد میں خطبہ نکاح پڑھا۔یہ ہے رویہ نام نہاد اہلحدیث والوں کا💔💔💔
@abdullateef5808
@abdullateef5808 8 күн бұрын
آپ کو کچھ علم ہے کیا ۔؟؟؟
@rainairshad1720
@rainairshad1720 7 күн бұрын
Wo aik katil hai
@Esswhy11
@Esswhy11 8 күн бұрын
Kaeshir pthi he agr video bnaeyi hoo xyade behtar rouxiha
@MuzfarsirHssl
@MuzfarsirHssl 8 күн бұрын
No comparison between Dr Sameer sidique and Molvi Akhrani.Former is scholar later is wazkhan.
@Esswhy11
@Esswhy11 8 күн бұрын
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@bhatbasit2228
@bhatbasit2228 8 күн бұрын
Ath dpn hate hoone khete meann zang . 😅😂
@MuzfarsirHssl
@MuzfarsirHssl 6 күн бұрын
@@bhatbasit2228 sorry if I hurt u but it is my perception.
@ShafiqWagay-w4g
@ShafiqWagay-w4g 8 күн бұрын
Creating new jamaat was not good step by you
@umarafzal4089
@umarafzal4089 6 күн бұрын
Jamiat ek fail jamaat hai..