ان موصوف کا نام علامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی ہے،کہا جاتا ہے انہوں نے بیرون ملک سے پی ایچ ڈی کی ہے کس ملک سے انہوں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی ہے یہ نہیں بتایا جاتا - موصوف پانچ برے اعظموں کے پچاس سے زائد طوفانی دور کرچکے ہیں - امریکہ،کینیڈا ،برطانیہ آسٹریلیا،آئرلینڈ،سوازی لینڈ،سوئٹزرلینڈ،ڈنمارک ،ناروے ،فرانس ،جرمنی ،سویڈن،جنوبی افریقہ ،مصر ،ترکی ،عراق اور کینیا سمیت چالیس سے زائد ممالک یہ تبلیغی دوروں کے سلسلے میں گھوم گھام آئے ہیں - اب ان ممالک میں یہ موصوف کیا تبلیغ کر آئے ہوں گے اس کیلئے موصوف کے عظیم افکار کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں- موصوف فرماتے ہیں ایک سال ساری دنیا سے لوگ حج کیلئے مکہ آئے ہوئے تھے لیکن کعبہ اپنی جگہ نہیں تھا لوگ طواف کریں تو کس چیز کا،بعد میں معلوم ہوا کہ کعبہ تو غوث پاک کا طواف کرنے بغداد چلا گیا تھا - موصوف نے ہی مانسہرہ کے بابا دھنکا سے متعلق شرلی چھوڑی تھی کہ بابا دھنکا نے بیس سال کچھ کھایا پیا نہیں - موصوف فرماتے ہیں غوث پاک تین سال تک بھوکے رہے پھر حضرت خضر جنت سے روغنی نان (گوگا یا جیلا کے چنے بھی ساتھ لیکر آتے تو غوث پاک نے کون سا منع کرنا تھا )اور دودھ کا پیالہ لائے - موصوف فرماتے ہیں غوث پاک کا ایک مرید ایک رات میں 70 بار ستر مختلف عورتوں کے ساتھ احتلام ہوا وہ غوث پاک کے پاس آیا کہ اس طرح میں مرجاؤں گا غوث پاک نے کہا دراصل لوح محفوظ میں لکھا ہوا تھا کہ تو ان ستر عورتوں کے ساتھ زنا کرے گا رات میں نے لوح محفوظ کے ریکارڈ میں تھوڑی تبدیلی کرلی ہے ،جا تو بچ گیا - یہ درباروں میں چوکڑی مارے بیٹھے بابے نہیں ہیں یہ پوری دنیا میں چلتے پھرتے بابے ہیں انہیں علم کا سمندر کہا جاتا ہے،پڑھا لکھا مانا جاتا ہے،قوم کی راہنمائی کیلئے ٹی وی چینلوں پر بلایا جاتا ہے،ادھر انکی جہالت کا یہ عالم ہے ۔۔
@MuhammadAtiqueMuhammadAt-bq3wl2 ай бұрын
Masha Allah Subhan Allah. Allah Pak Hazoor SAW k sadqe Pak se Hazoor Qibla Khateeb ul Islam k Darjat Buland Farmay Ameen Ya Rabbul Aalameen.....
@JeesanKhan-sc9xr2 ай бұрын
Subhanallah
@Sssder-xp8rh2 ай бұрын
Haq❤
@allamasafdarrehmansialvi33083 ай бұрын
Masha allah❤❤❤❤❤
@MuhammadAmin-re5ri3 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ اکابرین اہلسنت والجماعت سنی حنفی قادری بریلوی زنداباد ۔ علماء حق اہلسنت والجماعت سنی حنفی قادری بریلوی زنداباد ۔ اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی زنداباد ۔
@RajputDilawar3 ай бұрын
❤
@IrfanDar-nf6hl4 ай бұрын
Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah
@hurband4 ай бұрын
SubhaanAllah
@malikmehran92144 ай бұрын
اللّٰہ پاک شاہ جی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ❤
@user-ze9lq8gy6o4 ай бұрын
Mashallah
@QasimRizvi-oe8cp4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@QasimRizvi-oe8cp4 ай бұрын
masha allah .subhan allah
@muhammadhafeez52885 ай бұрын
سبحان اللہ
@AmanSaqibi5 ай бұрын
SubhanAllah
@AmanSaqibi5 ай бұрын
SubhanAllah
@muhammadhafeez52885 ай бұрын
سبحان اللہ ❤❤❤
@musajat63965 ай бұрын
Mashaallah
@mohammadkhamisshaikh86805 ай бұрын
Bhai pir sahib ne mana kiye hai aur fir bhi aap ne record karke upload kardiye!? kya gazab hai
@AmanSaqibi5 ай бұрын
Allah Mere Peer Ko Salamat Rakhe
@AmanSaqibi5 ай бұрын
SubhanAllah Bahut Khoob
@muhammadhafeez52885 ай бұрын
سبحان اللہ ❤❤❤🎉🎉
@muhammadhafeez52885 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاء اللہ کیا ہی بہترین بیاں ہے
@learnandearn14875 ай бұрын
Masha Allah. Faizan e Muhaddis-e-Azam Jari Rahega
@zakajanti5 ай бұрын
Next Part?
@user-ze9lq8gy6o5 ай бұрын
Mashallah
@moniruzzamansaqibi68255 ай бұрын
next part
@AmanSaqibi5 ай бұрын
Mere Peer Ka Andaz Hi Nirala Hai Allah Mere Peer Ko Salamat Rakhe
@AmanSaqibi5 ай бұрын
SubhanAllah Bahut Khoob
@user-jk6ue6qr9w5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ فیضان حضور محدث اعظم پاکستان رحمۃ اللہ علیہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ جاری رہے گا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadhafeez52885 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاء اللہ کیا ہی بہترین بیاں ہے پیرصاحب