نہیں ہوتی گناہ گاروں پے رحمت ہو بھی سکتی ہے علی سے ہو مُحبت تو شفاعت ہو بھی سکتی ہے خُداوندا تیرا بندہ نصیری کا خدا کیوں ہے صدا آئی کہ یہ میری مشیعت ہو بھی سکتی ہے میری منزل تو ہے دیوانگی کی حد سے ابھی آگے یہ ہی منزل نصیری کی علامت ہو بھی سکتی ہے علی کا نام تو مُشکل میں لے کر پھر نہیں لیتا یہ عادت تیری دوزخ کی بشارت ہو بھی سکتی ہے بشر میں کب یہ طاقت ہے کہ وہ سورج کو لوٹا دے مگر یا رب تیرے حیدر میں طاقت ہو بھی سکتی ہے نہیں کرتے تبرہ ہم کسی پر بھی نہیں کرتے جو دُشمن ہوں علی کے اُن پے لعنت ہو بھی سکتی ہے نبی(ص) کو چھوڑ کر بھاگے ہیں نا ممکن ہے نا ممکن ہے ممکن یہ پُرانی اُن کی عادت ہو بھی سکتی ہے نبی (ص) تنہا صدا دیتے رہے مفرور نہ لوٹے نبی (ص) سے اُن کو درپردہ عداوت ہو بھی سکتی ہے نبی (ص) کے منُہ چُھپاتے ہی کھولے عُقدے مُحبت کے نہ تھی اُمید اُمت بے مروت پو بھی سکتی ہے تصور میں نہیں آتا کچہری ختم ہونے تک کچہری میں کھڑی خاتونِ جنت (ع) ہو بی سکتی ہے برہنہ سر پھرے گی عترتِ احمد (ص) خبر کیا تھی کبھی آل ِ مُحمد(ص) کی یہ حالت ہو بھی سکتی ہے نہیں ہوتی گناہ گاروں پے رحمت ہو بھی سکتی ہے علی سے ہو مُحبت تو شفاعت ہو بھی سکتی ہے
@wajihrizvi93703 ай бұрын
Best Noha khuwan!
@SaifUllah-pk1sp3 ай бұрын
ManshAllah Allah pak kamyabian day ap ko
@FizuliBabayev-x4x3 ай бұрын
Salam olsun huseyin asiqlerine
@mirzaraza61933 ай бұрын
@@FizuliBabayev-x4x Alaekumussalaam. I did not understand your comment. What language do you speak?
Where is Islam ☪️ this guys doing own Sherk digging own graveyard 🪦
@AhmerAskari3 ай бұрын
Haye 😢 bohat pur soaz 😢
@munawwarfatima27993 ай бұрын
MA.jeo salamat raho
@mirzaraza61933 ай бұрын
شکریہ Thanks for listening.
@mirzaraza61933 ай бұрын
نوحہ: زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر kzbin.info/www/bejne/oYSaqpado96fe7Msi=woROf98f-0XnehBv kzbin.info/www/bejne/pHyZZ3l-r8iFZ7ssi=J-Nd8PgdbEwVt9yx زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر وطن میں بے وطنوں کا جو قافلہ آیا تو ہر طرف سے اُٹھا شور وا حسینا کا محلۂِ بنی ہاشم کی عورتوں نے سُنا نکل کے اپنے گھروں سے چلیں بہ آہ و بکاء نبی کے روزے پہ کنبہ رسول کا پہنچا مگر کسی نے نہ زین العبا کو پہچانا قریب آگئیں اتنے میں فاطمہ صغریٰ نظر جو قافلہ والوں پہ کی تو کیا دیکھا نہ لشکرے، نہ سپاہے، نہ کثرة الناسے نہ قاسمے نہ علی اکبرے نہ عباسے زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر تاراج ہُوا فاطمہ زہرا کا بھرا گھر میں آئی ہُوں لُٹ کر زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر اُمّت پہ فدا ہو گیا نانا کا نواسہ دو روز کا پیاسہ شبّیر کی گردن پہ چلا شمر کا خنجر میں آئی ہُوں لُٹ کر زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر سوتا ہے ترائی پہ کٹائے ہُوئے بازو دل پر نہیں قابو وہ شیر سا بھائی میرا عباسِ دلاور میں آئی ہُوں لُٹ کر زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر وہ گرم زمیں عون و محمد کے وہ لاشے ہئے ہئے میرے بچے اللّٰہ کسی ماں کو دکھائے نہ یہ منظر میں آئی ہُوں لُٹ کر زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر اُمّت نے نبی زادیوں پر رحم نہ کھایا خیموں کو جلایا جلتا ہُوا چھوڑ آئی ہُوں گہوارۂِ اصغر میں آئی ہُوں لُٹ کر زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر مقتل سے چلی کوچۂ و بازار سے گزری بے کس کی سواری دیکھ آئی بہن بھائی کا سر نوکِ سناں پر میں آئی ہُوں لُٹ کر زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر بابا کو بلاتی رہی رو رو کے سکینہ یا شاہِ مدینہ زنداں میں قضا کر گئی شبّیر کی دختر میں آئی ہُوں لُٹ کر زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر ساحر یہی کہہ کہہ کے تڑپتی رہی زینب روتی رہی زینب نوحہ تھا یہی ثانئِ زہراء کی زباں پر میں آئی ہُوں لُٹ کر زینب نے کہا پِیٹ کے سر قبرِ نبی پر میں آئی ہُوں لُٹ کر
@munawwarfatima27993 ай бұрын
😭
@shahzadmirza28033 ай бұрын
Salamat rehain Mashallah
@mirzaraza61933 ай бұрын
@@shahzadmirza2803 Aameen
@mirzaraza61933 ай бұрын
ایک سورۂِ فاتحہ کد درخواست برائے ایصالِ ثواب مرزا مسعود آغا ابنِ مرزا محمد یعقوب اور صالحہ بیگم بنتِ لئیق حسن
@abidsyed97533 ай бұрын
Done ✅
@mirzaraza61933 ай бұрын
@@abidsyed9753 JazakAllah
@doctor12ist3 ай бұрын
سمو کر تین لفظوں میں خدیجہ فاطمہ زینب
@mirzaraza61933 ай бұрын
جی ما شاءاللّٰہ بہترین سعر ہمارے ولی بھائی کا
@munawwarfatima27993 ай бұрын
MA
@mirzaraza61933 ай бұрын
@@munawwarfatima2799 اللہ متقی کو صحت کے ساتھ طولِ عمر دے۔ ماشاءاللہ جو بھی پڑھتا ہے خوب پڑھتا ہے۔
@mirzaraza61933 ай бұрын
خواہرِ شاہِ کربلا زینب kzbin.info/www/bejne/oKGkm6WpgrR-hMUsi=dHYp2EQ0TTFb02Rg خواہرِ شاہِ کربلا زینب دوسری تُو ہے فاطمہ زینب تُو نہ ہوتی جو شہہ دوش بہ دوش فتح ہوتی نہ کربلا زینب بھائی نے کربلا کو فتح کیا تُو نے کُوفہ اُلٹ دیا زینب تُو نے لاکھوں میں جکڑے ہاتھوں سے قصرِ شاہی ہِلا دیا زینب بھائی عبّاس سا بچا ہوتا کون چُھوتا تیری رِدا زینب مختصر ذکرِ کربلا یہ ہے ابتدا بھائی انتہا زینب
@kazmiirtiza39343 ай бұрын
ﷲ ہما لعان علی قوم ظالمین.
@mirzaraza61933 ай бұрын
ہائے میرا بیمار امام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام بعدِ قتلِ شاہِ انام، ہائے رے غربت کی وہ شام غش میں پڑا ہے تشنہ کام، ہو جائے غم سے نہ تمام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام دُرّے ہیں تعزیرے ہیں، پاؤں میں زنجیریں ہیں ہاتھوں میں تقدیریں ہیں، چلنا ہے مشکل دوگام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام زخم لہو برساتا ہے، دل ہے کہ چھلکا آتا ہے دُرّے کھاتا جاتا ہے، لمحہ لمحہ، گام بہ گام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام بغض و حسد سے کینوں سے، لؤ دیتے ہُوئے سینوں سے کلمہ گو بے دینوں سے، چھلکا ہُوا بازارِ شام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام ماؤں بہنوں کے چہرے، بالوں کے پیچھے ہیں چُھپے ہاتھ بندھے سر ہیں کُھلے، سامنے ہے اک مجمعِ عام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام مجمع سارا ہنستا ہے، دل کا زہر اُگلتا ہے خون کے آنسو روتا ہے، سر کو جُھکائے تشنہ کام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام کلمہ گو یوں کا مجمع، اور پیمبر کا کنبہ ہیف ہے سر ننگے کھڑا، آج سرِ دربارِ عام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام تِیر سا دل پہ لگتا ہے، ایک رسن میں بستہ ہے شمر ستمبر ہنستا ہے، لے لے کر ایک ایک کا نام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام امِّ رباب یہ لیلیٰ ہے، یہ کلثوم یہ کبریٰ ہے یہ معصوم سکینہ ہے، اور ہے زینب اس کا نام ہائے میرا بیمار امام، ہائے میرا بیمار امام
@mirzaraza61933 ай бұрын
ہائے بیمار چلا kzbin.info/www/bejne/i6WthIaZoN-GsJosi=Snav0TF2AGoMocjC kzbin.info/www/bejne/r4ikZnSIqM6HnbMsi=svnbKdqHHw_lwRWp بیڑیاں پہنے ہُوئے، قافلہ سالار چلا ہائے بیمار چلا آرہی ہے در و دیوار سے رونے کی صدا ہائے بیمار چلا ہائے جلتی ہے زمیں، آگ اُگلتی ہے زمیں کوئی سایہ بھی نہیں، کوئی سایہ بھی نہیں آبلے پڑ گئے پیروں میں بدن تپنے لگا ہائے بیمار چلا بیڑیاں پہنے ہُوئے، قافلہ سالار چلا ہائے بیمار چلا پیر کیا، ہاتھوں پہ، گردن پہ، پڑے ہیں چھالے کوئی پانی ڈالے، کوئی پانی ڈالے تپتے ہیں طوق و سلاسل، ہے بہت گرم ہَوا ہائے بیمار چلا بیڑیاں پہنے ہُوئے، قافلہ سالار چلا ہائے بیمار چلا آہ کرتے ہیں تو دُرّوں کی سزا پاتے ہیں یوں تڑپ جاتے ہیں، یوں تڑپ جاتے ہیں پا برہنہ یہ اذیّت کا سفر اور یہ جفاء ہائے بیمار چلا بیڑیاں پہنے ہُوئے، قافلہ سالار چلا ہائے بیمار چلا تازیانے کبھی مارے، کبھی پتھر مارے ہائے شہہ کے پیارے، ہائے شہہ کے پیارے کس قدر زخمی مسافر پہ ہوئی جور و جفاء ہائے بیمار چلا بیڑیاں پہنے ہُوئے، قافلہ سالار چلا ہائے بیمار چلا شمر سے بالی سکینہ کو چھڑائے کیسے ہاں بچائے کیسے، ہاں بچائے کیسے ہتھکڑی ہاتھوں میں ہے، طوق میں جکڑا ہے گلا ہائے بیمار چلا بیڑیاں پہنے ہُوئے، قافلہ سالار چلا ہائے بیمار چلا دیکھ کر بیٹے کی حالت کو تڑپ اُٹھتی ہے ماں یہ بھی ہوتا ہے گماں، یہ بھی ہوتا ہے گماں آ نہ جائے کہیں بیمار کو رستے میں قضاء ہائے بیمار چلا بیڑیاں پہنے ہُوئے، قافلہ سالار چلا ہائے بیمار چلا ہائے کس حال میں ہے سبطِ پیمبر کا پسر خاک اُڑاؤ گوہر، خاک اُڑاؤ گوہر پِیٹ کر سینۂ و سر، بین کرو اہلِ عزاء ہائے بیمار چلا بیڑیاں پہنے ہُوئے، قافلہ سالار چلا ہائے بیمار چلا
@kazmiirtiza39343 ай бұрын
Ye kalam kis ka likha hai?
@mirzaraza61933 ай бұрын
@@kazmiirtiza3934 غالباً سچّے بھائی مرحوم کا
@kazmiirtiza39343 ай бұрын
@@mirzaraza6193 شکریہ
@mirzaraza61933 ай бұрын
شاید آپ کو ناظم بگائئ کا پڑھا ہُوا یہ نوحہ بھی پسند آئے kzbin.info/www/bejne/i4K3fIqhntmMr7csi=MYj2zqvJfe_NUF8b
@mirzaraza61933 ай бұрын
میں نے اس نوحے کے اشعار comments میں لکھ دئے ہیں
@kazmiirtiza39343 ай бұрын
Mashallah ❤😢
@mirzaraza61933 ай бұрын
اللہ ڈاکٹر صاحب کو کو اِس ہی خوش لحن انداز میں بی بی سے تعزیت کی مزید توفیق دے
@zeeshanfatima60163 ай бұрын
Mashaalla
@aleyhaider90383 ай бұрын
Mashallah bhai
@mirzaraza61933 ай бұрын
@@aleyhaider9038 ma sha Allah he has a beautiful voice and reads with heart
میں نے یہ تیاری کئے بغیر پڑھا اور اُس کا نتیجہ مجھ پہ بھی عیاں تھا۔ لیکن جند روز قبل میرے عزیز دوست حیدر اکبری نے یاد دلایا تھا کہ اللّٰہ لو بلال کی ش کے بجائے س کی آواز والی اذان پسند تھی۔ اللّٰہ میرے اس ہدیہ کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے، اور مجھ کو بہتری کی توفیق دے۔
@mirzaraza61933 ай бұрын
السلامُ علیکم۔ یہ میں نے اپنے والد مرحوم کا کلام پڑھنے کی کوشش کی۔ ایک سورۂِ فاتحہ کی درخواست ہے میرے والدین کے لئے۔ مرزا مسعود آغا ابنِ مرزا محمد یعقوب، صالحہ بیگم بنتِ لئیق حسن۔