Aurat ki to awaz ka b parda hota h Yahan to mamla hi ulta h By shak naat perhi ja rhi h Mgr parda to parda Mard aurtain aik hi jga q
@asgharali22285 сағат бұрын
اعظم چشتی صاحب ہمارے مرشد کامل حضرت غلام سرور شاہ صاحب (رحمتہ اللہ علیہ) آستانہ عالیہ چکوڑی شریف ضلع گجرات خلیفہ مجاز حضرت پیر سید مہر علی شاہ صاحب (رحمتہ اللہ علیہ) گولڑہ شریف کے مریدین میں سے تھے ❤
@asgharali22285 сағат бұрын
الحمدللہ
@user-fw3bb2iu7f16 сағат бұрын
❤
@abdulhafeezsabri75018 сағат бұрын
Recoding quality is not good
@munibahmad622721 сағат бұрын
Masha'Allah. Me jab school jata tha, meray walid sahb esko subah rozana suntay thay. ALLAH KAREEM unko salih lambi zindage ata farmayai. Aksar school jatay waqt village k shops me bhe sunta tha, buzarg esko suntay thay. Aj un me sy ziada buzarg ni rahay. Allah unki maghfirat farmayai. Ameen summa Ameen.
Why didnt you write the co-singer name? Hes Ejaz Qaiser
@NaseerAhmedKakarКүн бұрын
very niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
@J.M.2Күн бұрын
محترمہ انیقہ بانو کی چہک سن کر انسان کوئل کا گیت بھی بھول جاتا ہے۔ بہت خوبصورت آواز ہے۔
@user-wq6jk5ds8nКүн бұрын
Very nice......Please Tufail Niazi and Nazir Begum ke Duet Upload karein Thanks
@nasreenfatima449Күн бұрын
Subhanallah subhanallah Allahu Akbar.Aameen
@Ahmedgaming78-kv5du2 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤🎉
@syedtaufeeqhaider40422 күн бұрын
Vocals ❤
@syedtaufeeqhaider40422 күн бұрын
Vocals ❤
@syedtaufeeqhaider40422 күн бұрын
Vocals ❤
@NaseerAhmedKakar2 күн бұрын
Beautiful
@WAQASGAMING-1002 күн бұрын
❤
@WAQASGAMING-1002 күн бұрын
❤❤❤
@itsbuggy_bugga2 күн бұрын
اس دور حاضر میں بھی ❤اللہ تعالی اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے وسیلے میں کوئی ایسی پیاری اواز والی ام حبیبہ جیسی لیجنڈ عطا فرمائے امین❤
@itsbuggy_bugga2 күн бұрын
❤ام حبیبہ عاشق رسول اور بہت قابل احترام لیجنڈ ہیں اس پاکستان کے لیے ان جیسی اواز ہر کسی کی نہیں ہو سکتی❤سلام ہو ان کو❤

@altafgulzar61022 күн бұрын
Marhum Mohammed Gulzar❤
@altafgulzar61022 күн бұрын
❤ mashallah
@Ahmedgaming78-kv5du2 күн бұрын
ویڈیو
@Ahmedgaming78-kv5du2 күн бұрын
اتنی اچھی چیزیں آپ چلاتے ہو تو ۔ ویڈیو والے بھی چلاو نا
@Ahmedgaming78-kv5du2 күн бұрын
❤❤❤❤
@sohailzaman78663 күн бұрын
یوں بس گئی ہے دل میں تمنائے مدینہ, تحریری شکل میں چاہیے، جزاک اللہ
@sohailzaman78663 күн бұрын
اس نعت کی سمجھ نہیں آ رہی اگر تحریری شکل میں لکھ دیں تو بہت نوازش ہو گی، جزاک اللہ
@user-ew1ns2jc2h3 күн бұрын
Ma Sha Allah 🌹🌹🌹
@MuhammadIbrahim-fn5ts3 күн бұрын
Masha Allah 🎉
@zamranstudio55153 күн бұрын
Great Singer All Time ALAM LOHAR. I have 150+ song in phone Love You Sir❤ Allah Give Rest In Peace.
@hafizasim63293 күн бұрын
تسکین جان بھی قلب و نظر کا قرار بھی ذکر نبی ہے موج صبا بھی بہار بھی آقا تیرا وجود جہان خراب میں ابر کرم بھی ہے شجر سایہ دار بھی دونوں جہاں ہیں تیرے ہی جلووں کی کہکشاں صبح ازل کا نور بھی تو اور نکھار بھی تیرا کرم ہے گلشن جاں کیلئے صبا تیرے جمال رخ کی کرن ہے بہار بھی
@FaisalKhan-hc7tn3 күн бұрын
واقعی خزانہ ہے۔
@rafiquegill31433 күн бұрын
Composition ka maza ni jay
@ENGR.MUHAMMADNADEEM4 күн бұрын
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
@mshahzadgoraya72004 күн бұрын
کیا بات ہے ♥️
@amarbilal74184 күн бұрын
لفظ غارت ہے
@mizanverynicethemagazinesi87264 күн бұрын
❤❤❤❤
@92_nrk4 күн бұрын
بہت خوبصورت کلام اور مہدی حسن نے عمدہ انداز میں غزل گاٸ ھے ❤
@nasirahemad80474 күн бұрын
سبحان الله ما شاء الله جزاك ،Very Excellent . یو ٹیوب پر یہ ایک انتہائی زبردست روحانی اضافہ ہوگا اگر صابری برادران کی وہ مشہور نعتیہ قوالی اپ لوڈ کر دی جائے جو (تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ۔۔۔۔۔۔ ) کے مصرعے سے شروع ہوتی ہے اور بالخصوص ریڈیو پاکستان کی اپنی ریکارڈ شدہ ہے۔
@babbukhan78394 күн бұрын
Ma sha Allah 🌹
@user-bz5pp5rl3j5 күн бұрын
ابر می بارد و من می شوم از یار جدا چوں کنم دل بہ چنیں روز ز دل دار جدا ابر باراں میں ہے اب مجھ سے مرا یار جدا کیا کروں ایسے میں جب مجھ سے ہو دلدار جدا ابر و باران و من و یار ستادہ بہ وداع من جدا گریہ کناں ابر جدا یار جدا چھوڑ کر جاتا ہے بارش میں مجھے یار مرا میں الگ روتا ہوں، روتا ہے الگ یار جدا سبزۂ نوخیز و ہوا خرم و بستان سرسبز بلبل روئے سیہ ماندہ ز گلزار جدا باغ سرسبز ہے، موسم ہے حسیں، سبز جواں رہتے ہیں ایسے میں اب بلبل وگلزار جدا حسن تو دیر نپاید چو ز خسروؔ رفتی گل بسے دیر نہ ماند چو شد از خار جدا حسن باقی نہ رہیگا ترا خسروؔ کے بغیر گل سے ہرگز نہیں رہ سکتا ہے گلزار جدا امیر خسرو