اب کشمیری غزلوں کو نعت بنا دیا.... پہلی بات.....حضور ﷺکو کسی کا ملال نہیں ہوتا.... دوسری بات....پیالہ مس کی سے مراد شراب ہے.... تیسری بات ....اس میں نسیم باغ. جیل ڈل کا مجازی ذکر ہے.... براہ مہربٲنی غور کرکے عقل سے کام لو.... یہ مہجور کی ایک غزل ہے جو عشق مجازی پر مبنی ہے... اگر اس کو عشق حقیقی بنا دیا تو اس سے بڑی گستاخی حضور ﷺکی شان میں کوئی نہیں...
حضرت معاویہ کاتب وحی تھا اتنا بڑھا جھوٹ جس کو پتا بھی نہیں کے وحی انا کب شروع ھوئی کیسے کیسے ھوئی وہ مسلمان بھی نہیں ھوا تھا تحریر ضرور پڑھنا میرے عزیزوں ```پچھلا جمعہ ایک مسجد میں پڑھا``` ```اس مسجد کے امام صاحب ایک مذہبی جماعت سے تعلق رکھتے تھے انہوں نے جمعے کا سارا خطبہ حضرت معاویہ بن ابو سفیان کی شان میں گزار دیا``` ```جمعے کے بعد والد صاحب کچھ نوافل پڑھتے ہیں``` ```فارغ ہوئے تو سب لوگ جا چکے تھے اور مولوی صاحب جھولی والے پیسے گن رہے تھے``` ```ایک بزرگ ان سے مخاطب ہوئے اور پوچھا مولوی صاحب !``` *یہ معاویہ بن ابو سفیان کون تھا ؟* *مولوی صاحب:* *جی وہ صحابی رسول تھے اور کاتب وحی تھے* ```بزرگ : اچھا یہ وہی ہے کہ جس کا آپ کی جماعت عرس مناتی ہے``` *مولوی صاحب:* ```جی جی وہی ہیں``` * بزرگ :* ```یہ معاویہ کیا نبوت کے اعلان کے فوراً بعد ایمان لے آئے تھے ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی``` *بزرگ صاحب:* ```دین کیلئے کفار کے کچھ مظالم سہے ہوں گے ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی وہ تو خود اس وقت کفار میں شامل تھے``` *بزرگ صاحب:* ```پھر پہلی ہجرت حبشہ میں شرکت کی ہو گی ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی``` *بزرگ صاحب:* ```تو پھر دوسری ہجرت حبشہ میں شامل رہے ہوں گے ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی``` *بزرگ صاحب:* ```تو پھر ہجرت مدینہ میں تو ضرور شامل ہوں گے ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی وہ اس وقت مسلمان ہی نہیں ہوئے تھے``` *بزرگ صاحب:* ```پھر جنگ بدر میں تو ضرور مسلمانوں کی طرف سے لڑے ہوں گے ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی``` *بزرگ صاحب:* ```جنگ احد میں شہید ہوئے ہوں گے ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی``` *بزرگ صاحب:* ```پھر جنگ خندق میں کفار کامقابلہ کیا ہو گا ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی``` *بزرگ صاحب:* ```صلح حدیبیہ والوں میں شامل تھے ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی``` *( اب مولوی صاحب تھوڑا گھبرا رہے ہیں)* *بزرگ صاحب:* ```جنگ خیبر اور قموص میں لڑنے والوں میں شامل ہوں گے ؟``` *مولوی صاحب:* ```جی وہاں بھی نہیں تھے``` *بزرگ صاحب:* ```پھر فتح مکہ میں تو ضرور ہوں گے ؟``` *مولوی صاحب:* ```نہیں جی وہ تو مسلمان ہی فتح مکہ کے کچھ روز بعد ہوئے تھے``` *بزرگ صاحب:* ```یعنی اس وقت جب اسلام غالب ہو چکا تھا ؟``` *مولوی صاحب:* ```( مشکل سے بولتے ہوئے) جی ہاں``` *بزرگ صاحب:* ```آپ کو معلوم ہے معاویہ کے اسلام لانے کے بعد کون سی وحی نازل ہوئی تھی ؟``` *مولوی صاحب:* ```جی نہیں معلوم``` *بزرگ صاحب:* ```پھر یہ تو پتہ ہوگا کہ معاویہ نے کون سی آیات کی کتابت کی تھی ؟``` *مولوی صاحب:* ```جی مجھے نہیں معلوم بس سن رکھا ہے``` ```کہیں پڑھا نہیں ہے``` *بزرگ صاحب:* ```یعنی آپ کے مطابق اسلام کے پہلے مشکل ترین اکیس سالوں میں معاویہ کہیں نہیں تھا ؟``` *مولوی صاحب:* ```جی ایسا ہی ہے``` *بزرگ صاحب:* ```تو پھر آپ کی جماعت ان میں سے کسی کا عرس کیوں نہیں مناتی کہ جن کی اکیس سالہ محنت اور قربانیوں کی وجہ سے معاویہ کو مجبوراً ہی سہی مگر مسلمان ہونا پڑا ؟``` *مولوی صاحب:* ```جی وہ حضرت صاحب مناتے ہیں بزرگ صاحب: کیا آپ کے حضرت صاحب کو معلوم نہیں کہ معاویہ نے مولا علی علیہ السلام سے بغاوت کی تھی ؟``` *مولوی صاحب:* ```جی معلوم ہی ہو گا``` *بزرگ صاحب:* ```اور یہ کہ معاویہ نے مولا علی علیہ السلام پر تلوار اٹھائی اور آپ کو گالیاں دیں ۔ اور گالیاں دینے کا سرکاری حکم نامہ جاری کیا ؟``` *مولوی صاحب:* ```چپ``` *بزرگ صاحب:* ```اور یہ کہ امام حسن علیہ السلام سے صلح کی شرطوں کو توڑا اور جان بوجھ کر یزید کو اپنا جانشین بنایا ؟``` *مولوی صاحب:* ```چپ``` *بزرگ صاحب:* ```اور یہ بھی کہ امام حسن علیہ السّلام کی شہادت پر خوشی سے جشن منایا ، امام حسن علیہ السلام کے جنازے پر تیر برسائے اور ان کی روضہ رسول میں تدفین نہیں ہونے دی ؟``` *مولوی صاحب:* ```پریشان``` *بزرگ صاحب:* ```اور آپ کے حضرت صاحب نہیں جانتے کہ معاویہ کے لشکر کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنمی گروہ کہا ہے ؟``` *مولوی صاحب:* ```چہرے پر باقاعدہ ہوائیاں اڑ رہی ہیں``` *بزرگ صاحب:* ```آپ کے حضرت صاحب کو نہیں پتہ کہ معاویہ نے حضرت عمار بن یاسر رض ، حجر بن عدی رض ، عبد الرحمن بن ابی بکر رض ، محمد بن ابی بکر رض سمیت سینکڑوں صحابہ کو شہید کیا ہے ؟``` *مولوی صاحب:* ```تھوک نگلتے ہوئے حواس باختگی کی عالم میں جی میں نہیں جانتا بزرگ صاحب: قرآن کی کوئی آیت جو معاویہ کیلئے اتری ہو ؟``` *مولوی صاحب:* ```مجھے پتہ نہیں``` *بزرگ صاحب:* ```صحاح ستہ سے کوئی ایک مستند صحیح حدیث جو معاویہ کی فضیلت میں آئی ہو ؟``` *مولوی صاحب:* ```جی پتہ نہیں``` *بزرگ صاحب:* ```تو آپ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہزاروں صحابہ کرام کو چھوڑ کر عرس منانے کیلئے صرف یزید کا باپ ہی ملا تھا ؟``` *مولوی صاحب:* ```جی اور رونا شروع``` *بزرگ صاحب:* ```حشر میں کس منہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سامنا کرو گے ؟``` *مولوی صاحب:* ```روتے روتے کانپنے لگ گئے``` *بزرگ صاحب:* *جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی کے دشمن کو اپنا دشمن کہا تو آپ نے علی کے دشمن کا عرس منانا شروع کر دیا ؟* *یعنی تم لوگ کھل کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑے ہو گئے ؟* *جہنم کا سودا کر لیا* *مولوی صاحب روتے رہے بزرگ اٹھ کر چلے گئے
@AamirHussain-qd1gn4 күн бұрын
Lanat bar dushman e Fatima Zehra (s.a)
@MohdAmin-mq5zo4 күн бұрын
Very sweet Vioce by bilal kumar❤❤
@SabzarBhat-wz6sv4 күн бұрын
Great speech bilal sub ❤❤❤❤❤❤
@SabzarBhat-wz6sv4 күн бұрын
Masha allah❤❤❤
@DarSaqib-kg3rp4 күн бұрын
Allh aap ko alla darja aata kare
@irfanlone52204 күн бұрын
Mashallah
@asmatgul-oy8sp4 күн бұрын
pride of muslims
@sae453855 күн бұрын
Chaloo shukur aakh qabil molvi ko daikha.... Nati che baki knowledge rostoi padn waaz tem che srif fitni tulnawan
@RajAqif5 күн бұрын
Mashallah ALLAH TALAH AAP KA SAYA HUMARE SARO P QAYAM RAKHE AMEEN❤❤❤❤❤
@Aarohi786635 күн бұрын
*معاویہ ابن ابوسفیان کی اصل حقیقت ، اہلسنّت علماء کی زبانی* *معاویہ کے مظالم* *1,حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا قاتل معاویہ 2,حضرت ابوبکر کے بیٹے محمد کا قاتل معاویہ 3,حضرت امام حسن مجتبی ع کو زھر دلوا کر معاویہ نے قتل کروایا 4,حضرت امام علی ع کو گالی دلوائی منمبر سے معاویہ نے 5,صحابی رسول حجر بن عدی اور انکے ساتھیوں کو معاویہ نے قتل کروایا 6,معاویہ نے یزید کو خلیفہ بنوا کر امام حسین ع اور انکے گھر والوں کو قتل کروایا جو اھل البیت رسول ہیں 7.جنگ صفین میں نیزوں پر قرآن معاویہ نے اٹھوائے۔ 8. صحابی رسول جناب عمار کو معاویہ نے قتل کروایا 9. صحابی رسول جناب ابوذر پر معاویہ نے ظلم کروائے۔ اب یہ معاویہ بھی اھلسنت کے نزدیک صحابی بھی ہے اور اھلسنت کا امام بھی یعنی جو بھی اھلبیت رسول کا قاتل ہے وہ انکا امام ہے* *کتب اھل سنت* 1,طبقات ابن سعد ج 8 ص 40 2, احیاء العلوم امام غزالی ج 2 ص 29 3,مروجہ ذھب ج 2 ص 303 4.الاستیعاب ج 1 ص 144 5.الامامت و سیاست 6, فقہ اکبر 7, مدارج نبوہ 8. تفسیر در منثور م جلال الدین سیوطی 9. تاریخ اسلام 10, اسد الغابہ فی معرفت الصحابہ یہ ساری اھل سنت کی کتابیں ہیں
@alimohammadkhan6775 күн бұрын
Abu Sufian ⚔️ Rasool Khuda (s.a.w) Maviya ⚔️ Hazrat Ali, Imam Hassan Yazid ⚔️ Imam Hussain Maray taraf sa en par Lanet lalo
@zahorAhmad-oh3ue5 күн бұрын
Allah hum sab ke dilon mai nabi saw ki ulfat paida kare aamin summa aamin
@user-hu3fp9uo7x5 күн бұрын
Mashallah
@sakudaku005 күн бұрын
U can take both characters either hussaini or yazeedi
@bhat_aibroo5 күн бұрын
Mashallah 💕 khateeb karwani islami international
@RAZAFAHEEM_ISLAMIC_CHANNAL5 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@faikfarzaan87315 күн бұрын
❤❤❤❤
@hussainm5555 күн бұрын
یہی تو المیہ ہے تم لوگ معاویہ اور امام علی علیہ السلام میں کویی فرق نہیں رکھتا لیکن ہم کبھی یہ مان نہیں سکتا
But ye kue kha gaya khanqaee mouela ko gusal doo kueki waha noha padha gaya ,,,,,aisa kue i personally like shia suni unity but bhoot afsoos howa sunke 😢
@lateefmir8086 күн бұрын
мαѕнαℓℓαн
@lateefmir8086 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@shabirahmadrather86756 күн бұрын
Sunoori ki anpada kya chukh paraan,ilmuk hawa ti chi ni lgmut
@shabirahmadrather86756 күн бұрын
bidati ko lanat hai ya nhi,
@shabirahmadrather86756 күн бұрын
Iss din nabi(saw)rozdaar rehtai thai
@arifyousuf6 күн бұрын
Yazeeeed ka kon sa number haaa😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@mohd.maqbool7806 күн бұрын
Agr Mola Ali a.s eak side par hoga aor saari dunya dousri side hoga to Mola Ali a.s hi haq par hay.....yeh hideth Rusool s.a yeh soch kar baat karo