This is not Official Channel
Our aim to give Information of "Tanzeem-ul-Madaris Ahl-e-Sunnat Pakistan".
ھمارا مقصد اپ کو پاکستان میں اھلسنت بریلوی مسلک کے تمام تنظیمی مدارس سے الحاق ،امتحانات اور دیگر تنظیمی شڈول کی ایپ ڈیٹ حاصل کریں
Email 📧 us
[email protected] تعلیماتی بورڈ ہے۔ اس کی تشکیل اول فروری 1960ء میں جامعہ معینیہ ڈیرہ غازی خان میں ہوئی۔ مولانا غلام جہانیاں معینی قریشی (1908ء-1977ء) ڈیرہ غازی خان کی زیر صدارت، مدارس اہل سنت کے عمائدین کا اجلاس ہوا جس میں اس کی تاسیس کی گئی۔ بعد ازاں 1974ء میں لاہور میں اس کی تشکیل ثانی ہوئی