بھینس کے اڈھائی کلو پر 1 کلو اور گائے کے 3 کلو پر 1 کلو ۔ 1 کلو جانور کی کی اچھی صحت کے لیے
@rafaqatali460513 күн бұрын
Bhai fattening ka be acha sa wanda bta dain detail wise.
@Dairy.Agri.with.zulqernain11 күн бұрын
بھائی انشاءاللہ چند دن میں اپنے وچھوں کو شروع کریں گے تو پھر ویڈیو بنائیں گے
@SafyanChheema13 күн бұрын
good video borther 🎉🎉🎉
@panduism17 күн бұрын
Keep it up ❤🎉❤
@panduism18 күн бұрын
💯 true
@DdhhhDjdjdhu19 күн бұрын
❤
@Unknownhere6924 күн бұрын
Bhai whaap number milskta hai?
@muhammadasif-vh8oo24 күн бұрын
Mashallah
@panduism24 күн бұрын
ماشاءاللہ All the best
@ZaheerAhmad-rc6jq26 күн бұрын
جناب یہ ونڈہ بکریوں کے لیے بھی ہے
@Dairy.Agri.with.zulqernain26 күн бұрын
بھائی سپیشل بکریوں کے لیے تو نہیں ۔ لیکن ہمارے پاس 2 یا 3 جانور ہوتے ہیں تو ان کو ہم قربانی کے قریب ڈالتے ہیں
@Pakistan-s2q26 күн бұрын
Sar mujhe tarika Bata de wnda kis Tarah banaya jata hai
@Dairy.Agri.with.zulqernain24 күн бұрын
محترم بھائی آپ دیکھ لیں کونسے اجزاء آپکو آسانی سے مل سکتے ہیں اس ترتیب سے ونڈہ بنا لیں کھل سرسوں آپ 10 فیصد رکھ سکتے ہیں مکئی دلیہ 30 فیصد تک رکھ لیں بنولہ میل 20 فیصد تک رایا میل 15 فیصد تک میظ گلوٹن 30 والہ 15 فیصد تک چوکر گندم 20 فیصد تک رائس پالش 15 فیصد تک کھل بنولہ 20 فیصد تک سویابین میل 20 فیصد تک اس میں آپ اپنا ونڈہ بنا سکتے ہیں دلیہ مکئی 30 فیصد تک سب میں شامل کریں چوکر گندم 20 کلو باقی جو اجزاء آسانی سےل جائیں ان کو مکس کر کے 100 فیصد مطلب 100 کلو کا فارمولا بنا لیں جزاک اللہ خیرا
@SafyanChheemaАй бұрын
nice video bro
@anwaragriculturalfarm7813Ай бұрын
Bhai opan lagai the k tisho men
@Dairy.Agri.with.zulqernainАй бұрын
Open
@ISLAMIC-wakyat51214Ай бұрын
Ya Kun se wariti ka payz ha kb tk tayr hu jy ga
@Dairy.Agri.with.zulqernainАй бұрын
Hybrid varity 748 name hy. April ky last main
@ISLAMIC-wakyat51214Ай бұрын
@Dairy.Agri.with.zulqernain Thanks you ❤️
@AliHaider-t7oАй бұрын
Yeh fattening wanda hai ya milking plzz btana bhai
@Dairy.Agri.with.zulqernainАй бұрын
ملکنگ بھائی
@SafyanChheemaАй бұрын
ok🎉
@NaimatUllah-c8nАй бұрын
December me tho production start ho jaye ge uper se khora start ho jaye ga tho fasal kis tarha bachaya jaye
@Dairy.Agri.with.zulqernainАй бұрын
شاپر ڈالیں رات کو جب کورا شروع ہو جائے
@NaimatUllah-c8nАй бұрын
@Dairy.Agri.with.zulqernain اگر رقبہ ذیادہ ھو تو اور کسان بھی کمزور ہو
@Dairy.Agri.with.zulqernainАй бұрын
بھائی جی کورے سے بچنے کا ایک ہی حل ہے شاپر شام کو ڈالا جائے صبح اتارا جائے ۔ پچھلے سال ہمارے ادھر ایک کسان نے 5 ایکڑ پر ڈالا تھا
@ShahzebHassan-ie4es2 ай бұрын
Apna formula b shear kr dty bhai
@panduism2 ай бұрын
اللہ تعالٰی برکت عطا فرمائیں آمین
@panduism2 ай бұрын
اللہ تعالٰی کرم فرمائیں آمین
@ShahzadAli-uy2lk2 ай бұрын
So sad Allah pak reham kry Ameen 🙏🙏
@rafaqatali46052 ай бұрын
Maiz gluton ki jaga aur kia cheez dal saktay hain?
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
میظ گلوٹن کا متبادل کھل بنولہ کو ہی سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن ایک تو وہ اچھی کوالٹی کی ملتی نہیں دوسرا گلوٹن سے تھوڑا مہنگا پڑتی ہے۔
@rafaqatali46052 ай бұрын
Maiz Gluton ka alternate?
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
میظ گلوٹن کا متبادل کھل بنولہ کو ہی سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن ایک تو وہ اچھی کوالٹی کی ملتی نہیں دوسرا گلوٹن سے تھوڑا مہنگا پڑتی ہے۔
@dr.changezdentalhospital83012 ай бұрын
محترم اگر آپ شارٹ اور ایک پوائنٹ ایجنڈا پر ونڈے پر ایک ہی ویڈیو بناتے تو عوام کا زیادہ بھلا ہوتا اب اس ویڈیو کی سابقہ اور آئندہ ویڈیو کو تلاش کرنا اور یکجا کرنا مشکل کام ہے
@AfriidiiHassan2 ай бұрын
بھائی جان اپ کی زبان سمجھ نہیں اتی کمنٹ سیکشن میں ریٹن بتا دیں دعا گو رہینگے
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
بھائی آپ سوال۔بنا کر بھیج دیں میں ان کے جواب ترتیب کے ساتھ آپکو بھیج دو گا ۔ انشاءاللہ
@muhammadsaleem.44402 ай бұрын
شٹالہ ںکری کےلیے کیسا ہے
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
بکری کے لیے لوسن اور وہ بھی تھوڑا خشک کر کے بیسٹ چارہ ہے بھائی
@muhammadsaleem.44402 ай бұрын
شٹالہ بکری کے لیے اچھا نھئں ھے
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
شٹالہ بھی ٹھیک ہے لیکن بہت اچھا نہیں ۔ اس کو بھی تھوڑا خشک کر کے ڈالیں تو یہ بھی اچھا ہو جاتا ہے ۔ صرف شٹالہ کھلانے سے ان کو موک واہ لگ جاتی ہے ساتھ پیشاب بہت کرتی ہیں پھر
@NaimatUllah-c8n2 ай бұрын
Allah raham kare
@aamirnazir62922 ай бұрын
ALLAH khair kry
@SafyanChheema2 ай бұрын
ok
@SafyanChheema2 ай бұрын
so sad 😮😮
@panduism2 ай бұрын
اللہ تعالٰی کرم فرمائیں آمین
@hamzaali34632 ай бұрын
Knsa seed h
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
بابو
@usamamaqsood35652 ай бұрын
Sir apna whatapp number sher karna please
@usamamaqsood35652 ай бұрын
Bhai apna whatsapp number dey sakty hai
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
0312 7330314
@SajjadAhmad-v7w2 ай бұрын
بھائی صاحب ہمارے پاس تمام اجزا مل جاتے ہیں بس ان کی مقدار کا اندازہ بتا دیں میں نے نیا فارم بنایا ہے اس لیے میں اپنا ونڈا بنانا چاہتا ہوں
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
کھل بنولہ 20 سے 25 فیصد سرسوں یا توریا کھل 10 سے 13 فیصد کنولہ میل 15 سے 20 فیصد مکئی دلیہ 25 سے 40 فیصد سویابین میل 15 سے 20 فیصد چوکر 15 سے 20 فیصد رائس پالش 10 سے 15 فیصد میظ گلوٹن 15 سے 20 فیصد سو کلو مین 1 کلو نمک 1 کلو ڈی سی پی 1 کلو اچھی کوالٹی کا منرل 1 کلو میٹھا سوڈا ساتھ اگر ممکن ہو تو ٹاکسن بائنڈر، اور اگر زیادہ دودھ والی گائین ہوں بائی پاس فیٹ، لائیو یسٹ
@SafyanChheema2 ай бұрын
ماشاءاللہ g
@SajjadAhmad-v7w2 ай бұрын
اسلام وعلیکم ونڈے میں استعمال ہونے والے اجزاء کتنی مقدار میں ڈالے جاتے ہیں اس کی رہنمائی فرمائیں شکریہ
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
بھائی مختلف اجزاء مختلف مقدار میں ڈالے جاتے ہیں۔ آپ کے پاس کونسے اجزاء ہیں وہ۔بتا دیں میں آپکو ان اجزاء کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مقدار بتا دو گا سو کلو ونڈے کے حساب سے
@hamzaali34632 ай бұрын
Sir ap ko kia rate mil raha 5 kg ka
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
اج توڑا 800 روپے مین سیل۔ہوا ہے گوجرانوالہ
@hamzaali34632 ай бұрын
Tora ktna kg Ka hta
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
@hamzaali3463 25 کلو تک وزن ہوتا ہے میرے خیال سے
@NaimatUllah-c8n2 ай бұрын
Ye kab kasht ke hay
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
11 ستمبر کو ماشاءاللہ کاشت کی تھی
@SyedWajiulhassan-gw9yz2 ай бұрын
Sir ya squash standard seed ka ha
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
ایک ورائٹی کا نام بابو ہے دوسری ورائٹی میرے خیال سے ریما یا لیلٰی تھی
@ShafiqGujjar-t3p2 ай бұрын
Apka bohat shukariya Apne bohat Acha km Kia hai aur informative knowledge share ki hai
@Dairy.Agri.with.zulqernain2 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@usamamattu65593 ай бұрын
Assalamualaikum sir you are doing great 👍 Sir kya December start ya mid ma paneeri kasht kar sakta han?
@Dairy.Agri.with.zulqernain3 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@SafyanChheema3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@TalentHub-j5j3 ай бұрын
Bhai jan jo 21 October ko lgi hai wo kb tk tiar ho gi
@Dairy.Agri.with.zulqernain3 ай бұрын
40 دن تک پہلی چنائی ہو جائے گی انشاءاللہ
@TalentHub-j5j3 ай бұрын
@@Dairy.Agri.with.zulqernain Shukeria Bhai g
@panduism3 ай бұрын
ماشاءاللہ
@AliUsmanAbbasi3 ай бұрын
Aik aikr mein kitna kilo lage ga
@Dairy.Agri.with.zulqernain3 ай бұрын
جرمینشن بہترین ہو جائے تو 1 کلو سے 9 سے 10 کنال لگ جاتی ہے ۔ ویسے کوئی بھی کمپنی ہو اس کا اصول 1 کلو فی ایکڑ ہے ۔ اور خدانخواستہ جرمینشن اچھی نہ ہو تو پھر 1 کلو سے 1 ایکڑ بھی نہیں لگتا 6 سے 7 کنال لگتی ہیں۔
@AliUsmanAbbasi3 ай бұрын
@@Dairy.Agri.with.zulqernain AP buht jald jawab dete hain ye bat apki buht achi lagi ♥️♥️♥️
@Dairy.Agri.with.zulqernain3 ай бұрын
@AliUsmanAbbasi جزاک اللہ خیرا
@LiaquatAli-w8b3 ай бұрын
آپ نے پانی کا سپرے کرنا تھا دن میں چار مرتبہ لگاتار چار دن پھر اور اچھا اگاؤھوتا بھائ جان
@Dairy.Agri.with.zulqernain3 ай бұрын
بھائی جی ماشاءاللہ اک لمبے عرصے تو ساڈا اے ہی طریقہ کار ہے ۔ الحمدللہ اس دے رزلٹ بھی بہت اچھے ہیں