Пікірлер
@azmatjahan1811
@azmatjahan1811 Күн бұрын
Puri duniya ek taraf ho aur ALI ek taraf ho to ALI k piche chalna wo bhatakne nhi denge AAP ne farmaya hai
@ImranAli-sn8hx
@ImranAli-sn8hx 3 күн бұрын
MashaAllah Khuda Salamat Rakhe AAP ko Atif Bhai
@SaddamHussain-s7q
@SaddamHussain-s7q 4 күн бұрын
Mashaallah subhanallah alhumdulillah Allah huakbar
@Ali-u6l1m
@Ali-u6l1m 6 күн бұрын
❤❤❤ایران ❤❤علی ع الحق ❤❤گرامی بهت سلامت ❤❤
@Ali-u6l1m
@Ali-u6l1m 6 күн бұрын
❤❤❤ایران ❤ماشالله بهت ❤❤علی ع الحق ❤❤گرامی بهت سلامت وخیر❤❤
@fahmeedasubhan1797
@fahmeedasubhan1797 7 күн бұрын
❤❤❤❤
@fahmeedasubhan1797
@fahmeedasubhan1797 7 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@rayoflightteach2develop819
@rayoflightteach2develop819 7 күн бұрын
Jhotun py KHUDA ke lanat
@naseemtaj8143
@naseemtaj8143 7 күн бұрын
❤❤❤❤
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
قیامت کے دن رسوائی سے بچنے کی دعا آل عمران 193-194 رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ اے ہمارے آقا! جو قصور ہم سے ہوئے ہیں ان سے درگزر فرما، جو برائیاں ہم میں ہیں انہیں دور کر دے اور ہمارا خاتمہ نیک لوگوں کے ساتھ کر۔ خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے۔
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
*اپنے سٹیٹس اسلامک لگائیں احادیث شیئر کریں سب کو ۔۔۔۔۔اگر کفار بےحیائی پھلانے میں پیش پیش ہیں تو ہم کیوں نہیں دین پھیلا سکتے ؟؟؟ لوگوں کو دین سے جوڑیں۔۔۔* *نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے کسی نیکی کا پتہ بتایا ، اس کے لیے ( بھی ) نیکی کرنے والے کے جیسا اجر ہے ۔* *صحیح مسلم حدیث**#4899**📚* *خدا کی قسم ! اگر تمہارے ذریعہ ایک شخص کو بھی ہدایت مل جائے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے ۔* *صحیح بخاری حدیث **#4210**📚*
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
درود شریف کے فضائل۔۔ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا [1] ترجمہ: بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو. 1- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا) ’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ [ مسلم : ۴۰۸] 2- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں ۔ ’
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
🌷درود پڑھنا کبھی چھوڑنا نہیں درود سے تعلق کبھی توڑنا نہیں 🌻درود پڑھتے رہیں پڑھتے ہی رہیں سچاٸی کے ساتھ، محبت کے ساتھ ادب کے ساتھ احترام کے ساتھ، خلوص کے ساتھ ، وقار کے ساتھ ، شوق کے ساتھ، یقین کے ساتھ 🌷درود پڑھنے والو اپنی نگاہیں اللہ کی رحمت پر اور حضور سید عالمﷺ کی نگاہ کرم کی طرف مرکوز رکھیں 🌻 درود پڑھنے والوں کے کام اللہ تعالی جی کے ذمے ہوتے ہیں 🌷 تو پھر فکر کس بات کی پریشان کیوں ہونا ہے 🌻 درود پڑھنے والے 🌷 معزز بھاٸیو اور بہنو 🌷 🌻دل چھوٹا نہ کریں گھبراٸیں نہیں مایوس نہ ہوں 🌷کرم ہوگا ضرور ہوگا درود پاک کی برکت سے ہر غم دور ہوگا ضرور ہوگا 🌻ان شاء اللہ عنقریب آپ کی زندگی میں سرور ہی سرور ہوگا 🌷 جو مانگتے ہیں آپ دعاٸیں آپ کا وہ ہر سوال منظور ہوگا 🌻ان شاء اللہ🌻
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
6306 :صحیح بخاری :فائدہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے دل سے ان کو کہہ لیا اور اسی دن اس کا انتقال ہوگیا شام ہونے سے پہلے، تو وہ جنتی ہے اور جس نے اس دعا کے الفاظ پر یقین رکھتے ہوئے رات میں ان کو پڑھ لیا اور پھر اس کا صبح ہونے سے پہلے انتقال ہوگیا تو وہ جنتی ہے۔ حدیث نمبر: 6306 حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي بُشَيْرُ بْنُ كَعْبٍ الْعَدَوِيُّ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي شَدَّادُ بْنُ أَوْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ أَنْ تَقُولَ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، ‏‏‏‏‏‏لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، ‏‏‏‏‏‏خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، ‏‏‏‏‏‏أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، ‏‏‏‏‏‏أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ وَمَنْ قَالَهَا مِنَ النَّهَارِ مُوقِنًا بِهَا فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ قَبْلَ أَنْ يُمْسِيَ، ‏‏‏‏‏‏فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ قَالَهَا مِنَ اللَّيْلِ وَهُوَ مُوقِنٌ بِهَا فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يُصْبِحَ، ‏‏‏‏‏‏فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ. ترجمہ: ہم سے ابومعمر نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے حسین بن ذکوان معلم نے بیان کیا، کہا ہم سے عبداللہ بن بریدہ نے بیان کیا ان سے بشیر بن کعب عدوی نے کہا کہ مجھ سے شداد بن اوس ؓ نے بیان کیا اور ان سے رسول اللہ ﷺ نے کہ سیدالاستغفار (مغفرت مانگنے کے سب کلمات کا سردار) یہ ہے یوں کہے اللهم أنت ربي،‏‏‏‏ لا إله إلا أنت،‏‏‏‏ خلقتني وأنا عبدک،‏‏‏‏ وأنا على عهدک ووعدک ما استطعت،‏‏‏‏ أعوذ بک من شر ما صنعت،‏‏‏‏ أبوء لک بنعمتک على وأبوء بذنبي،‏‏‏‏ اغفر لي،‏‏‏‏ فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت‏‏‏.‏ ‏ :ترجمعہ اے اللہ! تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہوں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کئے ہوئے عہد اور وعدہ پر قائم ہوں۔ ان بری حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں تیری پناہ مانگتا ہوں مجھ پر نعمتیں تیری ہیں اس کا اقرار کرتا ہوں۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ نہیں معاف کرتا۔ صبح شام ایک بار
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
*ذکر* * *اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ🍃* * *اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ* * *رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ* * *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🍃* * *سبحان اللّٰہ* * *الحمدللّٰہ 🍃* * *لا الہ الااللہ اللّٰہ ھو اکبر* * *استغفر اللّٰہ🍃* * *لاحول ولاقوۃ الاباللہ* * *سبحان اللّٰہ العظیم 🍃* * *سبحان اللّٰہ وبحمدہ * * *لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ🍃* * *لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ* * *اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَ🍃* * *الۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ* * *سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم*
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
*اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ✨* *اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ✨* *رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا..✨* *رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ✨* *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم✨* *سبحان اللّٰہ✨* *الحمدللّٰہ 🪷* *لا الہ الااللہ🌷* *اللّٰہ اکبر 🍁* *استغفر اللّٰہ 🌻* *لاحول ولاقوۃ الاباللہ🪻* *سبحان اللّٰہ وبحمدہ 🌸* *سبحان اللّٰہ العظیم 🌼* *لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ* *إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ✨* *لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ ✨* *اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَ الۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ ✨* *سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 🌼*
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد* *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
*درود شریف کی فضیلت* 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمْ💚 *1. درود شریف پڑھنے سے گناہوں کی معافی ملتی ہے اور اللہ تعالیٰ انسان کے درجات بلند فرماتا ہے* *2. درود شریف پڑھنے والے پر اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے اور اس کے لیے آسمان کے فرشتے دعا کرتے ہیں* *3. : درود شریف پڑھنے والے کو قیامت کے دن نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی* *4. درود شریف پڑھنا اللہ کے ذکر کی ایک قسم ہے جو دل کی پاکیزگی کا باعث بنتی ہے* *5. درود شریف پڑھنے سے زندگی کی مشکلات اور پریشانیاں دور ہوتی ہیں* *6.ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس نیکیاں ملتی ہیں اور دس گناہ معاف کیے جاتے ہیں* *درود شریف پڑھنا ایک عظیم عبادت ہے جو انسان کی دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ بنتی ہے* 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمْ💚
@neharehman9999
@neharehman9999 7 күн бұрын
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
@SabaFatima-ej1lg
@SabaFatima-ej1lg 8 күн бұрын
SUBHANALLAH BESHAK ALLAH SAB KO NASEEB FARMAIYE AMEEN 🤲💚🙌
@ahmedsiddiqui7180
@ahmedsiddiqui7180 8 күн бұрын
👑Atif Aslam 😍
@ahmedsiddiqui7180
@ahmedsiddiqui7180 8 күн бұрын
👑Atif Aslam 😍
@ahmedsiddiqui7180
@ahmedsiddiqui7180 8 күн бұрын
❤❤
@ahmedsiddiqui7180
@ahmedsiddiqui7180 8 күн бұрын
Masha'Allah 💟
@pritulmachineshaider6487
@pritulmachineshaider6487 8 күн бұрын
بہترین کلام ۔۔انرجیٹک روح باغ باغ و تازہ ہو جاتی جان میں جان پڑ جاتی ہے جب دیکھتا ہوں کہیں لکھا علی نامے علی میری روح میں علی سانسوں میں علی میری جان علی 💝🎀💝💝💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💖💖 نارِ حیدری 🙌🏻
@Madibhaig
@Madibhaig 8 күн бұрын
❤❤❤🎉
@user-qq4pf6sm8Kung
@user-qq4pf6sm8Kung 8 күн бұрын
Mashallah❤❤❤
@SkEtcH_Artyst
@SkEtcH_Artyst 8 күн бұрын
Zbrdst kalaam dill ko chone vala❤❤❤❤❤
@Farha1812
@Farha1812 9 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@alihamza23478
@alihamza23478 9 күн бұрын
ماشاءاللہ
@Nimraiftikhar123
@Nimraiftikhar123 9 күн бұрын
SubhanAllah ❤
@BilalbhattiTv
@BilalbhattiTv 9 күн бұрын
Ai generated
@FaridaShah-k7k
@FaridaShah-k7k 10 күн бұрын
Nadeem sarwar ka koi jor ni ye jetna bra b singer ha phr b nai......... No
@FaridaShah-k7k
@FaridaShah-k7k 10 күн бұрын
Copy original ka mukabla ni krskti kbi b
@SumairaRamzan-f5h
@SumairaRamzan-f5h 10 күн бұрын
Nara Hedri ya Ali ya Ali❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Noble-pe7wg
@Noble-pe7wg 10 күн бұрын
Nice try yet
@sabahsalem7085
@sabahsalem7085 10 күн бұрын
علي مع الحق والحق مع علي❤❤❤ علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔❤🎉🎉🎉
@akleemhussain4114
@akleemhussain4114 11 күн бұрын
atif right way in اهلبيت 🎉❤❤❤