میں تو پنجتن کا غلام ہوں لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّه ﷺ
@sahidrafai19982 ай бұрын
Mashallah
@akifrizwan89583 ай бұрын
SubhanAllah
@fareehajabeen89113 ай бұрын
It's the best❤
@Skadir-ii7yr3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤ labbbbaik labbaik ya Hussain labbbbaik labbaik ya Hussain 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@Skadir-ii7yr3 ай бұрын
Mere Hussain tujhe salam mere Hussain tujhe salam aas salam ya Hussain
@MuskaanFatima72143 ай бұрын
Mashallah
@MuskaanFatima72143 ай бұрын
Mashallah
@SuriyaBibi-gv5pe4 ай бұрын
Hussain muj sy hain or ma Hussain sy Hun...
@nadeemhayat30354 ай бұрын
❤❤❤❤❤ very very nice 💯🎉🎉❤❤❤❤❤ naat
@adilshah59734 ай бұрын
Baki sab Slmt rahen Amen Ma sha Allah Bohat Khubsorat Ayatain Tilawat Ki AjrkumAllah 😊
@adilshah59734 ай бұрын
Mola Panjtan Pak Jjh syed K Drjat Buland karen apne Kadmon Main alla Mokam Den Amen 😢😢
@harisshah00104 ай бұрын
Assalatu Wassalamu Alaika Ya Rasool ALLAH
@Jasmin-l22964 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ
@imranali-kn6mv4 ай бұрын
السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک آج کے دن کثرت سے دُرود پڑھیں اور سورۃ الکہف پڑھنے کے احتمام ضرور کریں اور اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے ۔۔۔۔۔ اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے (سورۃ جمعہ آیت نمبر 9) اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ❣ اللّٰہ کا قرآن سب کے لیے ہے-------پڑھیئے ----- پڑھائیے ------- سمجھے ---- سمجھائیں --------- عمل کیجئے --------- عمل کی دعوت دیجئے --------- یاد رکھیں ------- آج عمل ہے حساب نہیں --------- کل حساب ہو گا ------ عمل نہیں..... سورہ النساء آیت نمبر 82 اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَؕ-وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰهِ لَوَجَدُوْا فِیْهِ اخْتِلَافًا كَثِیْرًا(82) ترجمۂ کنز العرفان تو کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے اور اگریہ قرآن اللہ کے علاوہ کسی اور کی طرف سے ہوتا تو ضرور اس میں بہت زیادہ اختلاف پاتے۔ ترجمہ کنز الایمان تو کیا غور نہیں کرتے قرآن میں اور اگر وہ غیر خدا کے پاس سے ہوتا تو ضرور اس میں بہت اختلاف پاتے۔ تفسیر صراط الجنان {اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ : تو کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے۔} یہاں قرآن کی عظمت کا بیان ہے اور لوگوں کو اس میں غوروفکر کرنے کی دعوت دی گئی ہے ۔ چنانچہ فرمایا گیا کہ کیا یہ لوگ قرآنِ حکیم میں غور نہیں کرتے اور اس کے عُلوم اور حکمتوں کو نہیں دیکھتے کہ اِس نے اپنی فصاحت سے تمام مخلوق کو اپنے مقابلے سے عاجز کردیا ہے اور غیبی خبروں سے منافقین کے احوال اور ان کے مکروفریب کو کھول کر رکھ دیاہے اور اوّلین و آخرین کی خبریں دی ہیں۔ اگر قرآن میں غور کریں تو یقینا اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ یہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا کلام ہے اور اسے لانے والا اللہ عَزَّوَجَلَّ کا رسول ہے۔ قرآنِ مجید میں غورو فکر کرنا عبادت ہے لیکن! اس سے معلوم ہوا کہ قرآن میں غور و فکر کرنا اعلیٰ درجے کی عبادت ہے۔ امام غزالی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ احیاء العُلوم میں فرماتے ہیں کہ ایک آیت سمجھ کر اور غور و فکر کر کے پڑھنا بغیر غور و فکر کئے پورا قرآن پڑھنے سے بہتر ہے سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(احیاء علوم الدین، کتاب التفکر، بیان مجاری الفکر، ۵ / ۱۷۰) قرآن کا ذکر کرنا، اسے پڑھنا، دیکھنا، چھونا سب عبادت ہے۔ قرآن میں غوروفکر کی دعوت دی گئی ہے لیکن یہ بات واضح ہے کہ قرآن میں وہی غوروفکر مُعْتَبر اور صحیح ہے جو صاحب ِ قرآن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فرامین اور حضور پُرنور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے صحبت یافتہ صحابہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم اور ان سے تربیت حاصل کرنے والے تابعین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ کے علوم کی روشنی میں ہو کیونکہ وہ غور و فکر جو اُس ذات کے فرامین کے خلاف ہو جن پر قرآن اترا اور اس غور و فکر کے خلاف ہو جو وحی کے نزول کا مُشاہدہ کرنے والے بزرگوں کے غوروفکر کے خلاف ہو، وہ یقینا معتبر نہیں ہوسکتا ۔ اس لئے دورِ جدید کے اُن نت نئے مُحققین سے بچنا ضروری ہے جو چودہ سو سال کے علماء ، فُقہاء،محدثین ومفسرین اور ساری امت کے فَہم کو غلط قرار دے کر قولاً یا عملاً یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ قرآن اگر سمجھا ہے تو ہم نے ہی سمجھا ہے ، پچھلی ساری امت جاہل ہی گزر گئی ہے۔ یہ لوگ یقینا گمراہ ہیں۔ {وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰهِ : اور اگر یہ قرآن اللہ کے علاوہ کسی اور کی طرف سے ہوتا۔}یہاں قرآنِ پاک کی حقانیت پر ایک نہایت آسان اور واضح دلیل دی جارہی ہے کہ اگر قرآنِ پاک اللہ عَزَّوَجَلَّ کے علاوہ کسی اور کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت زیادہ اختلاف ہوتا، اس میں جو غیب کی خبریں دی گئی ہیں وہ سو فیصد پوری نہ ہوتیں بلکہ کوئی بات تو پوری ہوجاتی اور کوئی نہ ہوتی لیکن جب ایسا نہ ہوا بلکہ قرآنِ پاک کی تما م غیبی خبریں بالکل سچی ثابت ہورہی ہیں تو ثابت ہوا کہ یقیناً یہ کتاب، اللہ عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے ہے نیز اس کے مضامین میں بھی باہم اختلاف نہیں کہ کہیں کوئی بات کہہ دی اور کہیں اس کے برخلاف کوئی دوسری بات کہہ دی۔ اسی طرح فصاحت و بلاغت میں بھی اس میں کوئی اختلاف نہیں کیونکہ مخلوق کا کلام فصیح بھی ہو تو سب یکساں نہیں ہوتا کچھ بلاغت سے بھرپور ہوتا ہے تو کچھ رکیک و گھٹیا قسم کا ہوتا ہے جیسا کہ شُعراء اور زباندانوں کے کلام میں دیکھا جاتا ہے کہ بڑے سے بڑے شاعر کا کوئی کلام بڑا شاندار ہوتا ہے اور کوئی بالکل گیا گزرا۔ لیکن قرآن چونکہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اوراللہ تعالیٰ ہی کے کلام کی شان ہے کہ اس کا تمام کلام فصاحت و بلاغت کے اعلیٰ مرتبے پر ہے۔ یا اللہ آج دن کے صدقِ طفیل۔سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اگر تو ہم سے کچھ کام لینا چاہتا ہے تو ہمارے بازؤں میں وہ طاقت عطا فرما جو دشمنوں کو ہرا سکے اور ہم سب اس میں ثابت قدم رہیں آمین یا رب العالمین
Hua kesa tan SE wo sar juda jaha ishq ha wahi Karbala .Allah mer khatam Ahle bait k sath karna
@afraz40535 ай бұрын
Mashallah subhanallah
@DostMuhammad-hi1cl5 ай бұрын
Bühat khoob
@asrarhasan45115 ай бұрын
JazakAllah
@saadali25146 ай бұрын
سبحان اللّٰہ ❤
@shahjadansari32506 ай бұрын
Subhanallah ♥️
@JaniSolangi-ii8qu6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Sarfraz22227 ай бұрын
Bachpan ma suna karta tha suba sehri time aj 22 saal ka ho gya hu aj b wahi yaad tazi hoti hai❤
@irfanahmedbutt83397 ай бұрын
اللهم صلي وسلم على نبينا وحبيبنا محمد ❤
@junaidjaved58698 ай бұрын
❤🧡
@sbookspot38968 ай бұрын
بیشک....میں غلام ابن غلام ہوں سبحان اللہ
@sbookspot38968 ай бұрын
میری آل اولاد میرا سب کچھ پنجتن پاک پر قربان
@sbookspot38968 ай бұрын
میں تو پنجتن کا غلام ہوں یہ کرم ہے سارا بتول کا جو میں نام لوں تیرا جھوم کے
@sbookspot38968 ай бұрын
سیدنا کریمُٗ صلی اللّٰه علی حبیبه سیدنا و مولینا محمد وآله وآصحابه وبارک وسلم ہمارے پیارے نبی ﷺ کی عزت و عظمت پہ اور آپ ﷺ کی ازواج مطہرات اولاد پاک اصحاب پاک پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
@lalabloch27458 ай бұрын
Ali Haq
@zaheerabbas-yv1cy9 ай бұрын
Be,shak man Ghulam ibna Ghulam hon'''''''''❤
@fatimamohammed22799 ай бұрын
Maashala Maashala JazakAllaha
@tariqaziz28859 ай бұрын
Subhan Allah
@karwanaemala72089 ай бұрын
میں بھی پنجتن کا غلام ہوں......... میں بھی پنجتن کا غلام تھا....... میں بھی پنجتن کا غلام رہوں گا..... انشا اللہ