مفتی صاحب نے سب کچھ اچھا کہا لیکن چادروں کے بارے میں مفتی صاحب نے کہا ایک چادر میں کہتا ہوں ایک چادر بھی ثابت نہیں شاید کہ مفتی صاحب نے مصلحت کی وجہ سے فی الحال ایسی بات کہ دی ہوگی مصلحت کی بات میں اسلیے کہتا ہوں کیونکہ مفتی صاحب بریلویت کے اندر جوبدعات وخرافات ہیں انکو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں جوکہ ایک عظيم اقدام ہے اللہ پاک قبول فرمائے مفتی صاحب کی ایک منفرد عادت ہے جوکہ عام بریلوی مولویوں میں نہیں عام بریلوی مولوی خطاب کے دور جوخرافات بکواسات بکتے رہتے ہیں مفتی صاحب بریلوی ہونے کے باوجود انکے بکواس بدعات سے کوسوں دور رہتے ہیں یہ اقدام مفتی صاحب کا خوش آئند ہے
@waqtekkhazaana. Жыл бұрын
Subhanallah subhanallah subhanallah ❤️🤍🤍🤍
@ArifKhan-ou9wt Жыл бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسلہء ہے مفتی صاحب مسلہء یہ ہے کہ ایک لڑکی جسکی عمر چھ سال تھی اسکے دادا جان نے اس لڑکی کے نکاح کی شرعی شر تیں پڑھی تھی اب اس لڑکی کے دادا جان فوت ہو گئے ہیں اور اب لڑکی بالغ ہو گئی ہے لڑکی اس نکاح کو نہیں مانتی لڑکی اب دوسری جگہ شادی کرنا چاہتی ہے اور وہ لڑکا نکاح نہیں جھوڑنا چاہتا لڑکی اس نکاح کو نہیں مانتی اسکے لیے شرعی حکم کیا ہے مفتی صاحب مسلہء کا حل بتائیں
@khadija057542 жыл бұрын
Assalamualaikum
@aminbapu91702 жыл бұрын
Subhanallah good
@usmanrasool42332 жыл бұрын
Labaik ya RASOOL ALLAH
@adilahmad45432 жыл бұрын
Masha Allah
@imranmomin22702 жыл бұрын
SubhanAllan Alhamdulillah Mashaallah Naare Takbir Allahhu Akbar Labbaik Ya Rasoolallah Sallala hu Alaihi Wa Sallam
@NaseemAArab2 жыл бұрын
علامہ صاحب اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ امید ہے آپ خریت سے ہونگے حضرت میں آپ کے بیانات سنتا رہتا ہوں اور بہت شوخ سے سنتا ہوں کیونکہ میں صوفیا ازم کا پیرو کار ہوں میں آجکل ایک سنگین مسئلہ سے دو چار ہوں اور مجھے پوری امید آپ میر بات سن کر جواب سے مشرف فرمائیں گے آپ کے جواب کا متمنی نسیم عرب
@yousafprince10983 жыл бұрын
Shah g ko myra salam🙌
@saabi743 жыл бұрын
Labbaik labbaik labbaik yaarasoolallah s.a.w
@sohilsohilbelim89873 жыл бұрын
Mashallah
@mmoinuddinqadri70683 жыл бұрын
Masha Allah Subhanallah
@affasrp71423 жыл бұрын
Hazrat Loog kahte Hain K mejorety of Razaqanis Death k baada apni qabroon mey harmi Jaanwer k Roop Mey Hain.
@iftikharahmed36013 жыл бұрын
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کی عظمت کو سلام
@iftikharahmed36013 жыл бұрын
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
@saharsadiq76923 жыл бұрын
Allah app ko salamt rakhe
@saharsadiq76923 жыл бұрын
MashAllah
@ImranImran-bd1yv3 жыл бұрын
اسلام علیکم علامہ صاحب حضرت بابا سید نور شاہ ولی عربی سرقار فصیل آباد کی زندگی بارے بیان کرنے اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کی زندگی لمبی کر
@kashifzaman55783 жыл бұрын
Subhan Allah
@ggnggn50083 жыл бұрын
ســبـــحــان الـــلـــه
@qasimmunir83633 жыл бұрын
Kia tang py tang rakh k bethna chahye.
@IslamicVideosForAll3 жыл бұрын
سر!!! درود تاج کےاردو ترجمےپر اور Eng Transl خوبصورتvdoبنائی ہے Darood Taj kzbin.info/www/bejne/pZvUdY1sltF2jM0 اچھا لگے تو سبسکرائب بھی کردیجئے گا آپ کی باپردہ بہن /بیٹی شکریہ
@LIONroars144 жыл бұрын
Jazakallah
@IslamicWisdomHub125Ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ ! رومن انگلش میں قرآن مجید کی آیات بینات یا الفاظ مبارکہ لکھنا منع ہے بلکہ حرام ہے! ﷲ پاک نے تمام زبانوں میں سے قرآن مجید کے لئے عربی کو بطور زبان پسند فرمایا۔۔ ترجمہ تو کسی بھی زبان میں کیا جاسکتا ہے تاکہ اس زبان کے بولنے والے سمجھ لیں ﷲ کا کلام باآسانی مگر `عربی عبارت کو رومن انگلش میں لکھنا حرام ہے`
@imranshah95394 жыл бұрын
Main hamesha sunta hun❤️❤️❤️❤️
@mujahid.saeedsaeed2624 жыл бұрын
Mash allh molana sab allh ap ko hamt da man 💚💚🇵🇰💙💙. K.S.A
@mujahid.saeedsaeed2624 жыл бұрын
Mash allh molana sab allh ap ko hamt da man. K.S.A 💙🇵🇰💚
@syedali62164 жыл бұрын
مولوی تین طرح کے ہیں۔ بنو امیہ والے۔ بنو ھاشم والے۔اور سوشل میڈیا کے ریٹنگ والے جیسے عامر لیاقت۔ بنو امیہ والوں کو حکومتی مراعات چاہئیں۔ بنو ھاشم والوں کا پیٹ کا سوال ہے اور میڈیا مولوی کا ریٹنگ لائیک منٹس اور شئیر کا سوال ہے۔