دعا, درکھول ڈےمولارحمت دے, ساڈےعیب گناہ سب معاف چاکر, کرکرم دی بارش ھرکہیں تے, ساڈےسینےبغض توں صاف چاکر, محروم نہ کر ساکوں رحمت توں, اج رحمت اپڑیں خاص چا کر, اے سچ ہے شاکر مجرم ھیں, پرتیڈے ھیں ساکوں معاف چاکر? آمین ♥️👍💞👍♥️
@ghausgujjar43142 жыл бұрын
👍💞👍بھائی ثناءاللہ آپ نے بالکل صحیح کہا کہ پیار محبت اور دوستی قائم رہنی چاہیئے
@ghausgujjar43142 жыл бұрын
رمضان کے دوسرے عشرہ مغفرت اور اس میں بخشش طلب کرنے کی مناسبت سے دعائیں ہم تیرے گنہگار بندے ہیں اور نفس غالب ہیں تو ہم کو معاف فرما اور آخرت کی آفتوں سے ہم کوبچا۔ يَاۤاَحَبُّ مِنْ کُلِّ مَحْبُوْبِ اِغْفِرْلِىْ ذُنُوْبِیْ وَاَدْخِلْنِیْ فِیْ عِبَادِکَ الْمُخْلِصِيْنَ اے ہر پیارے سے زیادہ پیاری ہستی! مجھے میرے گناہ بخش دے اور مجھے اپنے مخلص بندوں میں داخل کرلے۔
@ghausgujjar43142 жыл бұрын
حضرت عمر بن خطابؓ خلافت سنبھالنے کے بعد بیت المال میں آئے تو لوگوں سے پوچھا کہ : " حضرت ابوبکر ؓ کیا کیا کرتے تھے، تو لوگوں نے بتایا کہ : " وہ نماز سے فارغ ہو کر کھانے کا تھوڑا سا سامان لے کر ایک طرف کو نکل جایا کرتے تھے ...! " آپ نے پوچھا کہ کہاں جاتے تھے : " لوگوں نے بتایا ک یہ نہیں پتا بس اس طرف کو نکل جاتے تھے ...! " آپؓ نے کھانے کا سامان لیا اور اس طرف کو نکل گے لوگوں سے پوچھتے ہوئے کہ : " حضرت ابوبکر ؓ کس جگہ جاتے تھے پتہ چلتے چلتے ایک جھونپڑی تک پہنچ گئے وہاں جا کر دیکھا کہ ایک بوڑھا آدمی دونوں آنکھوں سے آندھا ہے اور اسکے منہ پر پھالکے بنے ہوئے ہیں اس نے جب کسی کے آنے کی آواز سنی تو بڑے غصے میں بولا کہ پچھلے تین دن سے کہاں چلے گئے تھے تم ...؟ " آپؓ خاموش رہے اور اس کو کھانا کھلانا شروع کیا تو اس نے غصے سے کہا کہ : " کیا بات ہے ایک تو تین دن بعد آئے ہو اور کھانا کھلانے کا طریقہ بھی بھول گئے ہو ...؟ " آپؓ نے جب یہ سنا تو رونے لگے اور اسے بتایا کہ : " میں عمرؓ ہوں اور وہ جو آپ کو کھانا کھلاتے تھے، وہ مسلمانوں کے خلیفہ ابوبکر ؓ تھے، اور وہ وفات پا چکے ہیں ...! " جب اس بوڑھے نے یہ بات سنی تو کھڑا ہو گیا اور کہا کہ : " اے عمر ؓ مجھے کلمہ پڑھا کر مسلمان کر دیں۔ پچھلے دو سال سے وہ آدمی روز میرے پاس آتا اور کھانا کھلاتا رہا ایک دن بھی اس نے مجھے نہیں بتایا کہ میں کون ہوں ...! " ایسے اچھے اخلاق والے تھے وہ ابو بکر ؓ ۔اور ایسے ہی اچھے اخلاق کا درس دیتا ہے ہمیں یہ دین اسلام منقول
@mahmmadliyas96412 жыл бұрын
Mara veer zinfandel baad
@jagdeepbrar55762 жыл бұрын
Bro. Very very nice G
@KulwantSingh-wm9xk2 жыл бұрын
Treater rokna kitni ki bdhih bat he yr log hwaijhaj rok lende ne yr