بہت پرانی خبر پر آپ اج vlog کر رہے ہیں ، آج کوئ تازہ خبر ملی نہیں ہو گی
@junaidfasih81709 минут бұрын
Only one solution Go Agfani Go
@mianashfaqasad11 минут бұрын
پاک فوج زندہ باد زندہ باد پاکستان زندہ باد زندہ باد
@Pervaiz89819 минут бұрын
Sab sa pehla Great Pakistan.
@GOLDENTRYPRIZEBONDTHAI24 минут бұрын
اسٹیبلشمنٹ تو چین کو بھی ناراض کرچکی ھے وہ بھی سی پیک افغانستان ایران کے ذریعئیے مکمل کر چکی ھے اب محسن نقوی جانے گنڈا پور جانے اسٹیبلشمنٹ جانے جنہوں نے عمران اور پی ٹی آئ کی سہولت کاری کی وقت پر سزائیں دینے کی بجائے تقریر کروائ نئ پارٹی میں شامل کیا اور چھوڑ دیا یہ آج تک کیا کھیل کھیلا جاتا رھا اپنے الیکٹرانک میڈیا پر عمران عمران آج تک ھورھا ھے حکومت کا میڈیا پر نام تک نہیں نام آتا بھی ھے تو برے الفاظ میں انکے پیچھے تو موجودہ اسٹیبلشمنٹ کی کمزوری یا کچھ اور ھے عوام تو یہی جانتی ھے اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ھے اور اپنی عوام کو بجلی گیس دوائی آٹا گھی روٹی سبزی دال کے ذریعئیے لوٹا جارھا ھے عوام کا کبھی سوچا ھے حافظ صاحب نے کہ ان کے دل میں کتنی نفرت ھے جنکے بچوں سے تعلیم صحت روٹی تک چھن گئ اور چھوڑیں پیپلز پارٹی کے بیانات اپنی اتحادی حکومت کے خلاف دنیا میں کیا پیغام دے رھے ھیں عمران کو اتنی آزادی دے کر اسٹیبلشمنٹ نے خود طاقتور کیا روزانہ اسلام آباد پر حملہ کیسے معظم بھائ آپ بتائیں چین سعودیہ قطر دبئ کہاں کھڑے ھیں کس وجہ سے ھم تو آپ لوگوں کی باتیں سن کر اپنے خیالات کا ملکی پریشانیوں کو دیکھتے ھیں مگر یہ ممالک تو کچھ جانتے سمجھتے ھوئے دور ھورھے ھیں باقی باجوائ ڈاکٹرائن جانے یا محسن نقوی یا سپہ سالار جانیں عوام کیا کرسکتی ھے اپنا آپ لٹا کر بجلی گیس کے بل اور اپنے بچوں کی روٹی پوری کرنے میں لگی ھے وہ بیچاری کیا کرے آپکی ایسی خبروں پر اپنے ملک کے لیئیے دعا تو ھرپل کرتی ھے اپنا وطن اپنی آزادی کو خوب سمجھتی ھے باقی اشرافیہ اسٹیبلشمنٹ میًڈیا بیوکریسی نے عوام کو بے بس نے حس کردیا ھے جناب یہ اکیسویں صدی ڈیجیٹل دور ھے مگر اشرافیہ ماننے کو تیار نہیں وہ عوام کو آج بھی ایوب دور کی طرح سمجھ کر ٹیکل کررھی ھے انہیں سوچنا چاھیئیے ورنہ؟؟؟
@iftikharshahi694534 минут бұрын
Good analysis bro
@AkhtarMaalik42 минут бұрын
No fool dream till 2029 ok ❤❤❤
@iftikharshahi694546 минут бұрын
Good analysis bro
@1fikram55 минут бұрын
Sir, it's PaktiYA, not PaktiKA Please correct Thanks
@iftikharshah1063Сағат бұрын
Wapasi ka Challo,Challo wapas Afghanistan challo.Ya Behjo,Behjo wapas Behjo.Enough is Enough
@abdulsaleem4951Сағат бұрын
Allah Pakistan ki hifazaat farmay Aamin
@MuhammedShafi-c6vСағат бұрын
Karachi mein lakhoun Afghaniyun ne jahlli Card banwa kar Arboun ki propritykhareedi hui hy
@CayberAForceСағат бұрын
ووٹ ضرور سیاست دانوں کو دینگے۔لیکن کھڑے فوج کیساتھ رہینگے۔کیونکہ پاک فوج نے ہمیں کبھی مایوس نہیں کیا اس لیئے ہم بھی پاک فوج کو مایوس نہیں کرینگے❤
Agar ham. man lain ke PTI KPK ko elidha karna chahty ha. to. kia Punjabi or Sindhi PTI waly is bat se agree karain ge - ye bara sawal ha
@FayyazMehmood-ft1vc2 сағат бұрын
وعلیکم اسلام اللّٰہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین اللّٰہ تعالٰی ھمارے شہداء کے درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین اللّٰہ تعالٰی ھمارے زخمیوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین ثم
@riazuddinafridi69422 сағат бұрын
Drama
@ChaudhryAzem2 сағат бұрын
O peynyaku tum logon ko kab akel aye gee kyun tum log afganiyun ko wapis behjte
@nazirahmed18792 сағат бұрын
سر جی یہ تمام پریشانیوں کو اسٹبلشمنٹ نے خود ہی کیا ہوا ہے عمران خان کو اتنی لمبی جیل میں رکھ کر جھوٹ دینے کی کیا ضرورت تھی اور خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کو حکومت دینے کی کیا مجبوری تھی آج خیبرپختونخوا میں مولانا صاحب کی حکومت ہوتی اور عمران خان کی جماعت پر پابندی لگا دی ہوتی تو آج یہ پریشانیاں نہ ہوتی ابھی بھی دوسرے لوگوں کو سزائیں دے دی گی ہیں اور وہ لوگ جو ماسٹر مائنڈ سہولت کار وغیرہ سبھی حکومت میں مزے لے رہے ہیں اور مزاکرات مزاکرات کھیل کر انتشار پھیلانے کے لیے وقت لے رہے ہیں
@hamzabutt95382 сағат бұрын
Ye sab kiyadhra gen faiz bajwa aur ik ne yahodi ke kahne par Kiya Jo aj reasat bhoghat Rahi ha is leye faiz bajwa saqib nasor Jadu gharni aur ik ko phansi Dena pare ghi
@abdulghani29922 сағат бұрын
Pakteka NAHI Bhai ye paktia hay
@PakBlch2 сағат бұрын
Afghandion ko musalman kehna Haram hai sir. Ye america aur israrl se paisay Le ker Pakistanio ko qatal kertay hain aur dehshatgardi kertay hain. Ye khuwarji hain aur Nabi e Kareem ke hukam ke mustabiq in khuwarjion ko qatal kerna jaiz aur farz hai Pakistanio pe.
@حقکیآوازنیوز-غ3ز2 сағат бұрын
پاکستان زندہ باد❤
@PacerWalking2 сағат бұрын
کؤئ جنگ جیتی نہیں، کوئی الیکشن یا ریفرینڈم ھارا نہیں ۔ . 1965 ہار گۓ۔ 1971 مشرقی پاکستان ھار گئے، 1984 سیاچن ہار گئے، 1999 کارگل ہار گئے ۔ . 19 دسمبر 1984، ضیاالحق ریفرینڈم 98.5%، 30 اپریل 2002، پرویز مشرف ریفرینڈم 97.97% . آدم خور جنرل ۔ پہلے مشرقی پاکستان کھا گۓ اب پورا پاکستان بمع پاکستانی کھا جائیگی۔
@abidasaleem55492 сағат бұрын
Kis bat p yaqeen karaen Imran k koe kuch nai kar sakta Hkomat to bilkul kuch nai kar rhe
@fatimaarslan6462 сағат бұрын
Pakistan zindabad
@AhmedJamal-mp2kh2 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@mianzahid16043 сағат бұрын
Pkhtoon not sansear Pakistan
@ArshadKhan-gz1sl3 сағат бұрын
رانا ثناءاللہ کو بتادیں کہ سیاسی معاملات کو سیاسی طور سے حل کرنے کے لئے عمران اور اسکے ساتھیوں کا سیاست دان ہونا بھی ضروری ہے جبکہ وہ شر پسند اور ملک دشمن لوگ ہیں۔آپ ان کو سیاستدان ہونے کا سرٹیفکیٹ نہ دیں۔
@zameerakhtar11653 сағат бұрын
Brother like khawaja Saib said you can't trust pti clown
@unionofjournalistsghazi77823 сағат бұрын
اپ لوگ کھل کر کہو افغانوں کو واپس بیجھ دو اور راہداری کی سہولت بحی واپس لیں
@shakoormuhammad23763 сағат бұрын
پاک فوج نے افغان ناشکروں اور محسن کش جاھلوں کو خود ان کی ہی زبان میں بھرپور طریقے سے سبق سکھایا ھے اب پاکستان ان جاھلوں کو روٹی کھلانے کی بجائے افغانستان میں وسیع البنیاد حکونت کے لئیے ازبک اور تاجک رہنماوں سے بھی قریبی تعلقات استوار کرے
ایک دفعہ پاک فوج نوجوانوں کو اپنے ساتھ لڑنے کے لئے بلوائے پھر دیکھے پاکستانی نوجوان کتنی محبت کرتے ہیں پاکستان سے نوجوان جہادی تھے نیازی باجوہ نے ناچنے پر لگا دیا
@opdiscovery25963 сағат бұрын
Kpk mne PTI ki hakomat khatam ki jaye
@M.A-Butt3 сағат бұрын
تمام پختون محب وطن ہیں اور پختون کبھی بھی کابل کے کنٹرول میں جانا پسند نہیں کریں گے۔
@Humblemanp543 сағат бұрын
سب سے بڑا حل یہ ھے کہ جیسے نور ولی اور گل بہادر افغانستان میں پناہ لییے ھوے ھیں اور پاکستان پر کھل کر حملے کر رھے۔ تو سابقہ شمالی اتحاد جو اب نیشنل رزسٹنٹ موومنٹ۔ کے نام سے کارواییاں کر رھے ان میں افغانستان کی درجن سے زیادہ پار ٹیاں شامل ھیں۔ اور یہ لعگ پنجشیر تو . طالبان پر باقاعدہ مسلح حملے کر رھے ۔ان لوگوں کو جن میں احمد محسود اور رشید دوستم ۔ وغیرہ ھیں انکو واخان اور پنجشیر کے نزدیک چترال میں پناہ دی جایے۔ ایک تو یہ لوگ اب انڈیا کی دم چھوڑنے پر تیار ھوں گے۔ دوسرا ھم مدد کریں گے تو ترکی کے علاوہ سنٹرل ایشیا والے بھی مدد کریں گے۔۔ یہ لوگ شمالی علاقوں اور کابل پر وبضہ کر سکتے۔ طالبان کے پاس کچھ جنوبی اضلاع ھی رہ جاییں گے جنکو بعد میں سنبھالا جایے۔ شمالی قوتوں سے دو نقاط پر معایدہ کیا جائے کہ کابل پر ق بضے کے بعد وہ بین الاقومی سرحد کو باقاعدہ تسلیم کرنے کا اعکان کریں گے دوسرا واخان کوریڈور کا علاقہ پاکستان کو واپس کر دیں گے۔۔
@mianashfaqasad3 сағат бұрын
پاک فوج زندہ باد زندہ باد پاکستان زندہ باد زندہ باد
@RajaAuranzeb3 сағат бұрын
سر جی کچھ نہی ہوگا 9 مئ کیس میں عام شہریوں کو سزائیں اور بڑے بڑے ججوں جنرلوں اور پی ٹی آئ کے بڑوں کو معاف کیا گیا جن لوگوں نے عوام کو مشتعل کیا جو اصل قصور وار ہیں ان سب کو معافی فوجی عدالتوں کی دونمبری پر سوال اٹھ چکا ہیے اور فوج کے خلاف عام عوام میں نفرت پیدا ہوگئ ہیے کیونکہ عام شہریوں پر تو عام جج بھی ظل و ستم پہلے بھی کرتے رہیے ہیں بیس بیس سال بے گناہ لوگ جیلوں میں رہیے اور بعد کو پھانسی بھی ہوگئیں بعد میں عدالتوں نے ان کو بیگناہ ثابت کیا تو فوج کی دونمبری بھی یہی نکلی
@touchtouchwoodwood3 сағат бұрын
imrandoo 😂😂
@iramasghar27413 сағат бұрын
Allah Pakistan ko apnye hifz o amaan m rkhy Pakistan Zinda baad Pak Army zindabaad🎉🎉🎉
@mianashfaqasad3 сағат бұрын
الھم آمین بجاہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@abidasaleem55494 сағат бұрын
Noon leg waly kyon itny fida ho rhy han Imran p 🙄😏
@abidasaleem55494 сағат бұрын
Chor daen vlog Samia bol rhe h Imran bahar any wala h Hkomat kuch nai kar sakti😮
@rananadeem64805 сағат бұрын
اگر ن لیگ ایسا کرنے جا رہی ہے تو ملک کا اور پارٹی کا بیڑا غرق کرنے کے مترادف ہے۔
@FayyazMehmood-ft1vc5 сағат бұрын
وعلیکم اسلام
@saleemiqbal44485 сағат бұрын
عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے کیونکہ مذاکرات کے نتیجے میں مملکت میں سیاسی استحکام ائے گا اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا اور یہ چیز پی ٹی آئی کے ایجنڈے کے متصادم ہے