Good job roti banany wali machine B dikhaoo india main jaded rati machine Banai hain super 🎉😢😮
@mrgengineering3 ай бұрын
G thanks inshallah
@110studio83 ай бұрын
میں بھی پریشان تھا کہ پیسے نہیں بتائے ۔ تھوڑی تکلیف کی انکا چینل کھولا نمبر مل گئے ۔
@mrgengineering3 ай бұрын
G thanks 👍 my dear brother
@righthandofpakistan60893 ай бұрын
Jab price nhi btani to thumbnail pe add na kren ye
@mrgengineering3 ай бұрын
بھائی جان یو ٹیوب پر سالوں سال پرانی ویڈیوز لگی ہوتی ہیں اس لیے پرائز نہیں بتا سکتے جو ریٹ 1 سال پہلے مٹیریل کا تھا وہ آج نہیں ہے آپ کا یا واٹس ایپ یا ایس ایم ایس کر کے پوچھ سکتے ہیں
@righthandofpakistan60893 ай бұрын
@@mrgengineering محترم آپکی پروڈکٹ پسند آئی ہے اکثرلوگوں کو باقی ہر مسلے کا حل موجود ہے آپ ویڈیو پہ نہ لکھیں نہ بتائیں مگر کسی ایک کمنٹس میں ریٹ بتائیں جب چینج ہو تو اسی کمنٹس کو ایڈیٹ کر لیں ۔شکریہ
@Candi-o2m3 ай бұрын
آپ کی فیکٹری کس شہر میں ہے؟
@mrgengineering3 ай бұрын
ملتان شیر شاہ کے ساتھ
@mrgengineering3 ай бұрын
ملتان شیر شاہ کے ساتھ
@hayatji92034 ай бұрын
گنے صاف کرنا پڑے گا
@tariqnaveed8804 ай бұрын
چیز تو آپکی زبردست ہے
@mrgengineering4 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کہاں سے ہیں
@wasimkoot49144 ай бұрын
میرے خیال میں ایک مسئلہ ہے اگر گنے کا برا فرنٹ پر نکل رہا ہے تو جوس دوسری سائیڈ پر نکلنا چاہیے مطلب کہ اس کو ایکسٹینشن لگا کر ایک سائیڈ پر کر دیا جائے تاکہ چھلکا یا برا اس میں نہ جائے ۔
@mrgengineering4 ай бұрын
جناب اس میں بورا یا چھلکا نہیں جاتا آپ آرڈر کریں آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق تیار کر دیں گے
@usmanali-id2hl3 ай бұрын
Ye kitne watt Ki he or Price b bata de
@AliPanjtani-m3n4 ай бұрын
Price
@mrgengineering4 ай бұрын
03017711220 Par rabitha kar le
@muhammadzubair53554 ай бұрын
Size and wait ?
@mrgengineering4 ай бұрын
1/1/2 feet 35kg appro
@gugglysports4 ай бұрын
💔
@mrgengineering4 ай бұрын
Thx
@zarshadkhan49574 ай бұрын
فراءیز کیا ہے جناب
@mrgengineering4 ай бұрын
+923017711220
@zarshadkhan49574 ай бұрын
❤
@mrgengineering4 ай бұрын
Thx
@hajatgulkhattak72314 ай бұрын
اس کی مجموعی قیمت کیا ہیں پاکستان میں اور ملتان میں