""""***الاصف چورنگی ،ا لاصف چورنگی ،الاصف چورنگی ،الاصف چورنگی سپر ہائی وے کے اطراف اسکیم 33 کی سوسائٹیاں گلشن معمار احسن اباد بحریہ ٹاؤن اور سپر ہائی وے پہ سفر کرنے والوں کے لیے درد سر نا اہل منصوبہ سازوں کا ناقص پلاننگ کا منہ بولتا ثبوت الاصف چورنگی۔ *** """""" السلام علیکم 💐 وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی آئی جی سندھ میئر کراچی محترم مرتضی وہاب صاحب ڈی آئی جی ٹریفک پولیس آپ تمام صاحبان سے گزارش ہے کہ الآصف اسکوائر کے سامنے جو چریا چریا چریا چورنگی بنائی گئی ہے نا اہل نکمے منصوبہ سازوں کا کراچی کے عوام کے لیے انمول تحفہ ہے اس کے اطراف آٹھ مختلف سمت سے ٹریفک کا گزر ہوتا ہے اور یہاں اکثر گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک جام رہتی ہے جبکہ یہاں روزانہ ہزاروں گاڑیوں ٹرک اور ٹرالر کی آمدورفت ہوتی ہے خصوصی طور پر سہراب گوٹھ سے حیدرآباد کی سمت اور کراچی کی طرف آنے والی روڈ پر بے تحاشا ٹریفک ہونے کی وجہ سے یہاں پر گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے اور ساتھ ساتھ انکروچمنٹ اور روڈ پر فروٹ کے ٹھیلے اور ورکشاپ غیر قانونی بس اڈے وغیرہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کے گزرنے میں بے تحاشہ مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ٹریفک جام ہونے کی صورت میں یہاں لوٹ مار بھی ہوتی ہے اور پولیس کہ کچھ اہلکار یہاں موجود ہوتے ہیں مگر وہ دیگر مصروفیات میں مصروف نظر اتے ہیں اور ان کچھ پولیس اہلکاروں کے ہونے کے باوجود وہ اس ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں بے بس نظر آتے ہیں لہذا پولیس کی نفری میں بھی فوری طور پر اضافہ کیا جائے ارباب اختیار سے گزارش ہے کے اس کا فوری طور پر کوئی سدباب کیا جائے لہذا آپ لوگ گزارش ہے کے اس چورنگی پر فوری طور پر اوورہیڈ برج کی تعمیر کی جائے یا اس کی ری ڈیزائننگ اور ری پلاننگ کی جائےہم امید کرتے ہیں کہ ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کیے جائیں گے خصوصی طور پر ان تمام بے حس افراد جن کا روز وہاں سے گزرنا ہوتا ہے اور تماشائیوں سے گزارش ہے کے اگر ان کی انگلیوں میں تکلیف نہ ہو تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو دیگر گروپ میں بھی شیئر کر دیں شاید کسی ارباب اختیار کے کان پر جوں رینگ جائے بے بس لاچار لاوارث اہلیان کراچی کی فریاد ۔
@TRUTH-xl1bh13 күн бұрын
Liar
@duaortabeer842813 күн бұрын
الحمداللہ قوم کو مبارک
@DataDroidAi14 күн бұрын
جو چل رہی ہے اس کو روز بلیک میل اور بھتہ کی وجہ سے بند ہورہی ہے اور آپ بہتری کی بات کر رہے ہوں
@MuneerBhai-l8k16 күн бұрын
بلٹ ٹرین نامی کوئی نئی لاٹری ہوگی یا پھر گٹکا منشیات ہوگی
@waqarhussainsiddiquisiddiq171416 күн бұрын
یہ پاکستان ہے کوئی بنگلہ دیش نہیں یہاں بھٹو زندہ ہے
@drsharifkhoso17 күн бұрын
ALLAH AKBER اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ پھلی سکھر حیدرآباد موٹر وے بنائیں بعد میں bullet train
@muhammadjaved128517 күн бұрын
وا وا پھر تو اُس میں شراب بھی ہر قسم کی ملے گی
@faisalaziz400117 күн бұрын
جب کبھی دوا کی مقدار میرا مطلب ہے شہد کی مقدار زیادہ ہوجاتی ہے تو یہ ایسی ہی بونگیاں مارتا ہے۔
@parktower-pm1yg17 күн бұрын
Abey rulay ga kiya... Karachi local Train tu tum se chal nahi pai bar bar iftetah ker kay bhi chala nahi saky ho.
@IjazAhmad-fw4gq19 күн бұрын
یقین تو نہیں آ رہا کہ آپکے ہوتے ہوئے باہر سے کوئی سرمایہ کاری کرے،مگر پھر دھرتی کا سودا کر رہے ہیں،کیونکہ تمہارے جیسے غدار اس دنیا میں کہیں نہیں ہے
@abulbasit58726 күн бұрын
حکومت بلیک مل لے بجاے سندھ میں چھتری لاؤ تم کو پتہ ھے کہ شھباز حکومت محنت کرتا ھے ملک طرقی کے طرف روان دواں ھے مریم ترقیا تی کام کرتی ھے خدارا زاتیات کے لے ملک کو نیازی جےسے کام سے باز رھے پھر پھچتاو گے
@ranaashraf721328 күн бұрын
اوئی بھائی شرجیل میمن بھٹو مر گیا ہے اور اس کو دنیا نے نہیی تمہاری کالی کرتوت نے مارا ہے ملک کو لوٹنے والے ملک کو نہیی بناسکتے تم چور ہو تمہارا لیڈر اصف زرداری چور ہے تم چوروں کا ٹولا لوگوں کو دھوکا دیتے ائے ہو
@syedmazharashfaq845828 күн бұрын
DUNIA KI PEHLI KHATOON PRIME MINISTER BUNDRA NAIKAI SRI LUNKA SAI THEEN
@Naat-mq2vi28 күн бұрын
Kub bany ga yea
@farhatqaziАй бұрын
جب ملک میں ایک نظام چلنے نہیں دیا جاتا ہے تو پھر یہ اور اس نوعیت کے مذاق کئے جاتے ہیں جبکہ پچھلے وقتوں میں عوام کو دعائوں کی اہمیت پر آئے روز لیکچر دئیے جاتے تھے اس قسم کے کارڈ میں کرپشن سو نہ سہی مگر ففٹی پرسنٹ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے اسے الیکشن کارڈ کا نام بھی دے سکتے ہو
@naghmabano4789Ай бұрын
Sherjeel memon ye beghairut insan is qabil nahi k iski baat ko suna jaye ye beghairton aur kumzor logon ka tola hey jo nehattey awam ka qatal e aam kerte hainkhuda inko ibrat naak mot de aur inko apni aulad ke ghum main rulaye
@sunjeedazaidi9459Ай бұрын
Trying to fool senior citizen.s to get 575 PK Rupees
@sunjeedazaidi9459Ай бұрын
575 fees announced but facilities not . 😂😂😂😊
@karimkhan972Ай бұрын
Apologizing is as equal to refusing from once duties,if they are taking/withdrawing Salaries from public treasury.
@dsrtyujugfftukjj9284Ай бұрын
bA sarem
@jeepexperts7899Ай бұрын
Excellent 👌
@MuhmaadIsmail-yy5cxАй бұрын
یہ اظہار افسوس کہاں کرتے ہیں یہ تو خود ان لوگوں میں شامل ہے جن لوگوں نے کیا ہے ان لوگوں کی مرضی سے ہوا ہے یہ سب کچھ
@foryou-f4nАй бұрын
lanat hy apki soch pr
@muhammadrahim8202Ай бұрын
Sirif forsis mulke asasa he awar awam jo sahid hugia he os ka muzmat kisininahi kia
@SeemaShoebАй бұрын
Imran Khan aur pti k workers ko reha aur support kren plz,,,,, Allah aap ko ajar de ga
@SeemaShoebАй бұрын
Allah Pakistan aur Pakistan k logon ki hifazat krey,,,, aameen
@muhammadwasiuddin8729Ай бұрын
KTC کی سیکڑوں ایکڑ کی زمین اور ڈپو رینجر کے قبضے میں ہیں ان سے قبضہ ختم کراؤ ۔۔۔۔
@muhammadrashidrajpoot6321Ай бұрын
میرے خیال میں اگر حکومت سندھ مختلف محکمہ جات میں بیٹھی کالی بھیڑوں کو لگام لگادیں اور سرکاری غیر سرکاری عام عوام کے جائز کاموں میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کڑی سے کڑی سزا دیکر نشان عبرت بنا دیں جو مٹھائی کے نام پر رشوت ستانی کا بازار گرم کیۓ ہوۓ ہیں جسکی وجہ سے کاروبار زندگی میں تعطل اور رکاوٹ آرہی ہیں اور حکومت سندھ کے بارہا کیۓ گیۓ اچھے اقدامات کے ثمرات لوگوں تک نہیں پہنچ پا رہے اور صوبائی ترقی میں بھی رکاوٹ بن رہے ہیں ۔ ہر محمکہ میں اچھے ایماندار لوگوں کے ساتھ راشی اور سندھ کی ترقی کے دشمن بھی متحرک ہیں جو لوگوں کے جائز کاموں میں مختلف بہانوں سے رکاوٹ ڈال کر اسے رشوت جیسی لعنت میں ملوث کرتے ہیں ۔ پچاس ساٹھ سال کے بزرگ جب اپنے جائز کام کیلئے ان راشی افسران کے ہاتھوں دھکے کھائیں گے تو لامحالہ وہ بھی رشوت دینے پر مجبور ہونگے ۔۔ اسکا بہترین حل یہ ھے کہ ہر محکمہ میں ایک شخص ایسا مقرر کیا جو لوگوں کے کاموں کے کاغذات کی مکمل جانچ پڑتال کرکے اگر وہ پورے ہیں تو انہیں محکمہ کے پروسس میں بھیج دے اور کاغذات وصولی کی رسید سائل کے حوالے کرکے اسے پانچ دس پندرہ دن جتنے عرصے میں کام مکمل ہو کے بعد کی تاریخ دیکر بلاۓ ۔
@shanulhaque6180Ай бұрын
BABA FIYDA KIA HI YE BATOO ? 575 KON DEGA
@awamipakistanАй бұрын
اس کارڈ سے سینیٸر سٹیزن کو کیا ملیگا۔۔؟؟
@Pervaizalam-x2qАй бұрын
❤
@ShamsSiddiqui-j9pАй бұрын
My age is 70 years
@faseehhussain1164Ай бұрын
اس سے بزرگوں کو کیا فائدہ؟؟؟
@bdn3021Ай бұрын
پورانا چور اِسکے خود کے شراب کے اڈے ہیں وہ وزیر بن گیا پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی فرمائش
@NoorMuhammad-po3gpАй бұрын
Ruqst hari cm Sindh se please government Sindh special education department employee ko in ka haq diya ji please request hai
@NoorMuhammad-po3gpАй бұрын
ya to theek hai but ak kaam aur kar ka government Sindh special education department ka employee ko in ka haq nhai de Raha ya government Sindh nhai de Raha
@farooqueahmed5687Ай бұрын
Great 👍🏻 Discission of Sindh Government.
@GhulamMustafasoomro-c2pАй бұрын
video nahi
@ustadabdulrazaquejamali3444Ай бұрын
Nice very nice action for human
@abdulrazzak5995Ай бұрын
G A Bhutto
@MuhammadNawaz-of1uhАй бұрын
آدھا گھنٹہ سر کھا کے ابھی کحچھ پتا نہیں تو سر کھانے کی وجہ؟؟؟؟؟
@noorjahankhan6144Ай бұрын
کیاسھولت ھوگابتاوحوشی ھویھر بزرگوںکوسھولتملے ا چی بات ھےاچ باتھے
@SaminaIftikhar-b8zАй бұрын
in se Awam ki falah o behbood ki tawaquaat rakhna Aisa hi hain ke Na koe babda Namaz padhay, Na Roza Rakhay aur Rishwat khor, haram khor aur Zani sharabi ho, aur Tawaqo rakhain ke wo jannat ma jaye ga. phale karachi se kachra tau uthao, guadar ke dhakan tau lagao, sadkey aur pull tau maramat kar do, pani tau logo ko pohchai, as gas sur bijli ki load shading tau khatam karo, mehngae aur berozgari ka khatima to karo. waghara waghara. 6 saal se berozgaar ho, omar 66 saal hain, koe job hi nahi daita, halankey fit ho aur padha likha ho. kiya mustaqbil hain ham sabka?. sirf tasaliya aur dikasey.
@SameerAli-c2c1hАй бұрын
مھرباني ڪري ھرشئي سستي ڪريو ڪوب پنڻ جوڪارڊ ن ڪڍو
@syedahmedwasi1463Ай бұрын
اچھا قدم ھے بزرگ شہریوں کو سہولتیں ملیں گی ماشا اللہ
@gloriasohail9864Ай бұрын
Pale k electric ka masla tuo hal karo rate ko bhe light nhe hote bazorg sahree garme main marta han sharm karo sind hakumat