Пікірлер
@AkramKhan-rv1fg
@AkramKhan-rv1fg Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست کام کررہے ہیں
@Islamiccontent976
@Islamiccontent976 Ай бұрын
Mashallah بارك الله في عمركم و اموالكم
@mdabdulakbar8746
@mdabdulakbar8746 Ай бұрын
0:30, 11:00
@yasincomps2056
@yasincomps2056 2 ай бұрын
@cookwithrukiyasayyed
@cookwithrukiyasayyed 3 ай бұрын
Ma Sha allah tabarakallah
@AbdullahShaikh-jp1mf
@AbdullahShaikh-jp1mf 3 ай бұрын
ماشاءاللہ استاذ محترم ❤❤❤❤
@AbdullahShaikh-jp1mf
@AbdullahShaikh-jp1mf 3 ай бұрын
ماشاءاللہ استاذ محترم ❤❤❤❤
@MuftiKausarAliGopalpur
@MuftiKausarAliGopalpur 3 ай бұрын
*مدرسہ ڈسکورسز نامی پروگرام سے ہوشیار* یاسر ندیم الواجدی آج ہی ایک اشتہار دیکھا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں یونیورسٹی اور انسٹی ٹیوٹ آف ریلیجس اینڈ سوشل تھاٹ کے اشتراک سے مدرسہ ڈسکورسز انڈیا کا پروگرام منعقد ہورہا ہے۔ اس طرح کے پروگرام دن رات منعقد ہوتے ہیں، لیکن جو چیز قابل توجہ تھی، وہ مہمان ذی وقار کا نام تھا: پروفیسر ابراہیم موسی. کلیدی خطاب کے طور پر حضرت مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی کا نام بھی درج تھا۔ میں کل ہی یہ سوچ رہا تھا کہ پاکستان میں غامدی فکر کے ترجمان عمار خان ناصر کے زیر انتظام مدرسہ ڈسکورسز نے اپنے وجود کا احساس دلاکر ابھی تک انڈیا کا رخ کیوں نہیں کیا، لیکن افسوس کہ چند گھنٹوں میں ہی یہ انکشاف ہوگیا کہ انڈیا کا نہ صرف یہ کہ رخ ہوچکا ہے، بلکہ پروگرام کے تئیں مذہبی حلقوں میں اعتماد حاصل کرنے کے لیے ایک بڑی علمی شخصیت کو دعوت بھی دیدی گئی ہے۔ مدرسہ ڈسکورسز آخر کیا ہے؟ اس کے لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اس پروگرام کے پیچھے کون سا ادارہ ہے۔ امریکہ کی سب سی بڑی کیتھولک یونیورسٹی نوٹر ڈیم جو امریکی صوبے انڈیانا میں واقع ہے دراصل اس پروگرام کی محرک ہے۔ اس یونیورسٹی کے ایک ذیلی ادارے کے پروفیسر ابراہیم موسی جو اصلا جنوبی افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں مدسہ ڈسکورسز کے ذمے دار بنائے گئے ہیں۔ اس پروگرام کے دوسرے ذمے دار ہیں پروفیسر ماہان مرزا۔ ان دونوں شخصیات کے نظریات پر کچھ کہنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ مدرسہ ڈسکورسز نامی اس پروگرام کا مقصد کیا ہے۔ نوٹر ڈیم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس پروگرام کا تعارف کراتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ: “اس پروگرام کا مقصد علماء کو پلورلزم، جدید سائنس، اور جدید فلسفہ سے آراستہ کرنا ہے”. پلورلزم ایک جدید اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے: “یہ نظریہ رکھنا کہ میرا مذہب ہی سچائی کا مصدر نہیں ہے، بلکہ حق دیگر مذاہب میں بھی ہوسکتا ہے۔ اسی طرح یہ نظریہ رکھنا کہ مختلف مذاہب ایک عالمگیر سچائی کی الگ الگ تعبیرات ہیں”۔ گویا اسلام کو کوئی امتیاز حاصل نہیں ہے، بلکہ مسیحی اور یہودی مذاہب بھی درست ہیں کیوں کہ وہ حقانیت ہی کی دوسری تشریح ییں۔ اس نظریے کو جدید ترین اصطلاح میں پرینیلزم بھی کہا جاتا ہے۔ لہذا مدرسہ ڈسکورسز میں فضلائے مدارس کو داخل کرکے یہ تربیت دی جائے گی کہ پلورلزم پر کیسے ایمان لایا جاسکتا ہے اور کیسے یہ جاہلی نظریہ آج کے دور میں ضروری ہے۔ اس پروگرام کے ذمے داران نے اپنی فیس بک پروفائل پر چند تصاویر نشر کی ہیں۔ سترہ جون کی پوسٹ میں ماہان مرزا ان تصاویر کے ساتھ لکھتے ہیں کہ “مدرسہ پروجیکٹ پر ایک سیمنار کی میزبانی پر خوش ہوں۔ سیمینار میں اس میدان کے عظیم اسکالرز نے ابراہیم موسی کی سرپرستی میں شرکت کی”۔ اب ذرا اس مختصر سے سیمینار میں شریک دو تین شخصیات کے حالات ملاحظہ کیجیے تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ ایک عیسائی یونیورسٹی کو ہمارے مدارس کے فضلاء کے مستقبل کی فکر کیوں ہے۔ 1- محمد فضل۔ یہ صاحب ایک یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں اور شریعت میں ہم جنس پرستوں کے نکاح کے لیے گنجائش تلاش کرنے کے حوالے سے امریکی مسلم حلقوں میں مشہور ہیں۔ 2-سعدیہ یعقوب۔ یہ محترمہ “فتنہ” نامی مسلم فیمنسٹ گروپ کی شریک بانی ہیں۔ اس گروپ کا فیس بک پیج بھی ہے جس پر وقتا فوقتاً علماء اور مذہبی حلقوں کو شدید نشانہ بنایا جاتا ہے، یہ گروہ اسلام کی نسوانیت پسند تشریح کے لیے مشہور ہے۔ 3- ماہان مرزا خود بھی پروگریسیو مسلم یونین نامی تنظیم میں شامل ہیں۔ اس تنظیم کے ویکی پیڈیا پیج پر صاف لکھا ہے کہ اس کا بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ مساجد میں خواتین کی امامت میں اقتدا درست ہے۔ دو ہزار پانچ میں امینہ ودود نے ایک چرچ میں جمعہ کی امامت کرکے پوری دنیا کے اخبارات کو اپنی طرف متوجہ کیا تھا۔ یہ تنظیم امینہ ودود کی علی الاعلان حمایت کرتی ہے۔ اس تنظیم کے بانی کا نام ہے امید صفی۔ ماہان مرزا اور امید صفی زیتونہ کالج کے مجلے “رینویٹیو” کے ادارتی بورڈ میں شامل ہیں۔ رینویٹیو لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تجدید کے آتے ہیں۔ یہ بات بھی دلچسپ ہے کہ نوٹر ڈیم نے مدرسہ ڈسکورسز والے پیج پر تجدید نامی ایک اردو مجلے کا لنک بھی دیا ہوا ہے جو یونیورسٹی کی طرف سے شائع ہوتا ہے اور اس کی ادارت انڈیا کے ڈاکٹر وارث مظہری انجام دیتے ہیں۔ معاون ایڈیٹر کے طور پر عمار خان ناصر کا نام ہے جو اس وقت غامدی فکر کے بڑے ترجمان ہیں اور المورد پاکستان کے ذمے داران میں سے ایک ہیں۔ ماہان مرزا جس زیتونہ کالج سے وابستہ ہیں اس کے ذمے دار حمزہ یوسف ایک مشہور مقرر ہیں، لیکن اپنی زندگی کے مختلف اور متضاد اطوار کے لیے جانے جاتے ہیں، حال ہی میں ٹرمپ انتظامیہ کے مشیر کی حیثیت سے ان کا تقرر ہوا ہے۔ ان کے استاذ عبد اللہ بن بیہ ایک مشہور علمی شخصیت ہیں۔ ان کی سرپرستی میں چند ماہ پہلے دبئی میں پلورلزم کے عنوان کے تحت حکومت کی ایماء پر عالمی کانفرنس ہوئی۔ مدرسہ ڈسکورسز کے ڈائریکٹر ابراہیم موسی دبئی کانفرنس کے مداحین میں شامل ہیں۔ اس کے بعد عبد اللہ بن بیہ کی موجودگی میں پوپ نے مراکش کا دورہ کیا اور اس کے سامنے اذان اور چرچ کا گانا دونوں ایک ساتھ پڑھے گئے۔ یوٹیوب پر اس کی ویڈیو موجود ہے۔ حضرت مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم نے اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے اس فکر کے خلاف آواز بلند کی تھی۔ چند روز قبل مدرسہ ڈسکورسز پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے پروگرام کی روداد بھی انٹرنیٹ پر دستیاب ہے۔ اس پروگرام میں شامل چند مقررین نے جس طرح اپنی فکر کا اظہار کیا اس کے بعد اس گروہ کے عزائم جاننے کے لیے کسی گہرے انویسٹیگیشن کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ سب تفصیلات اس لیے درج کی ہیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ مدرسہ ڈسکورسز کے نام پر علماء کو بھرتی کرکے انھیں کس طرح ڈھالے جانے اور پھر استعمال کرنے کی کوششوں کا آغاز پاکستان کے بعد انڈیا میں ہونے جارہا ہے اور مغرب کیسے اس جاہلی فکر کو مختلف طریقوں سے اسلامی مشرق پر مسلط کررہا ہے۔ یہ واضح رہے کہ سعودی اسکولوں میں نصاب تعلیم واشنگٹن سے تیار ہورہا ہے، لیکن یہ جبر انڈیا اور پاکستان میں ممکن نہیں ہے، اس لیے یہ طاقتیں اسٹریٹیجی بدل کر مدارس سے وابستہ مذہبی حلقوں تک پہنچ رہی ہیں۔ ہمارے علمائے کرام ہوسکتا ہے کہ ان عزائم سے ناواقف ہوں۔ اس لیے یہ ضروری سمجھا گیا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہونے والے اس پروگرام سے پہلے علمائے کرام کو حقیقت سے آگاہ کردیا جائے۔ امید ہے کہ حضرت مولانا خالد سیف اللہ صاحب رحمانی دامت برکاتہم اور ان جیسی دیگر معتبر شخصیات کا نام ایسے واضح فتنوں کے لیے استعمال نہیں ہوگا۔
@user-tu1tb1hs1n
@user-tu1tb1hs1n 4 ай бұрын
Allah hazrat ke Umar mai barkat de aameen
@mdzikrullahqasmi5800
@mdzikrullahqasmi5800 4 ай бұрын
Allah hazrat KO salamat rakhe Badi qeemti bate bataiy
@nadeemiqbalMuniri
@nadeemiqbalMuniri 4 ай бұрын
Zakat Lena Ho Ya Dena Ho Donon Soorton Men Chandi Ko Meyaar Banaya Jayga Jis Se Ghareebon Ka Bhala Hoga.
@sharibansari7772
@sharibansari7772 5 ай бұрын
MashaaAllah
@Hh-vl7px
@Hh-vl7px 5 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کاسایہ ہم سب کے سروں پر تادیر قائم رکھے
@user-lw3dv8el9l
@user-lw3dv8el9l 5 ай бұрын
ALLAHPAK.AAP.KU.DUNIYA AKHERAT KI AAFIYAT ATA FARMAYE.
@ArifKhan-tl2tz
@ArifKhan-tl2tz 5 ай бұрын
واقعی حضرت مولانا ۔۔۔عمدہ بہترین شاندار قابل تعریف فقیہ ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کو عمر خضر عطا فرمائے آمین
@user-vc8lq4qv3b
@user-vc8lq4qv3b 5 ай бұрын
مصارف زکواۃ اور اس کے حق دار کون کون ہیں اور قرآن میں جو مدات گنواے گے ہیں فی زمانہ اپنے ملک میں ان میں سے کچھ مد معطل بھی ہیں؟اس پر بھی معلومات پہنچانا ضروری معلوم ہوتا ہے۔ ورنہ قرآن نے جوہدایت دیا ہے اسکا خیال رکھے بغیر لوگ زکواۃ ادا کر یں گے، اور بعض نا خداترس لوگ ان بے علم عوام سے، جو مسئلہ تملیک سے ناواقف ہیں ان کا استحصال کرتے ہوے ساری زکواۃ سمیٹ لیں گے اور عملاً ہوبھی رہا ہے۔
@rahilnawab1617
@rahilnawab1617 5 ай бұрын
Mashallah bhoot zabardast
@manzurmansuri2169
@manzurmansuri2169 5 ай бұрын
❤❤❤
@RuhulAmin-cu5lf
@RuhulAmin-cu5lf 5 ай бұрын
جزاک اللّہ بہت اچھے
@SajidAli-to5pk
@SajidAli-to5pk 5 ай бұрын
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
@mbjamadar3541
@mbjamadar3541 5 ай бұрын
Amin
@Ahmadullahsaddamsarufi9693
@Ahmadullahsaddamsarufi9693 5 ай бұрын
@mdabulkalam4487
@mdabulkalam4487 5 ай бұрын
Jazakallah khair
@moinuddinansari5259
@moinuddinansari5259 5 ай бұрын
87.5gr sonar air 52.5. Tolachandi per zakat aadakarna hotahai aap aney chandi ka nahi bataya
@subhanbasha4213
@subhanbasha4213 5 ай бұрын
Chandi 612.36 gr
@hindsufyan
@hindsufyan 5 ай бұрын
*Zakaat kis ko di jani chahiye* ❓➖ *ki is taqreer mein sab batein sahi bayaan ki gaiee hein siwaye iske ke Zakaat dene wala ya wali apne maa Baap Dada daadi Nana naani ya saas sasur waghera ko agar che in mein se koi itni haisiyat nahi rakhta ke oos par zakaat* *nikaalna farz hojata ho yani Islami qanoon ke hisaab se woh zarurat* *mand yani ghani ke muqable faqeer hote hein to unko sirf isliye zakaat ya sadqaat ya Khairaat ya imdaadi maal o dolat ya samaan waghera mein se nahi dija sakti ke woh sage maa Baap ya dada Daadi ya Naana Bani ya saas sasur mein se hein.* *yeh fatwa 100% Bilkul ghalat yani ghair e Shari'at wa Haraam hai.* *Balki Zakaat Khairaat Fitra wa har tarah ke sadqaat ya har woh maal o dolat ,Zameen Jayedaad ya zaruriyaat e zindgi se muta'aliqa har cheez jo Raza e ilaahi ke liye koi bhi Muslim mard ya Aurat nikaale oos par farz hai ke Dene wala Sab se pehle apne Qareebi tareen sage* *azeez o aqarib waaldain Dada Daadi Naana Naani Taya chacha, Phoophi Khaala Maamu Saas sasasur khoon ke rishte daaro Jaise Sage behen bhaiyo'n waghera mein Jo bhi Islami qanoon ke hisaab se Zarurat mand ho'n oon hi ko dein Jo farz bhi hai aur aisa karne mein Dohre Ajar o sawaab bhi hai.* *jabke apne qaribi Rishtedaro'n mein ke zarurat mand ko nazar andaaz karke kisi door daraaz ke Rishtedaar ya kisi ajnabi Saail ya bhikhari ko YA Kisi Masjid YA Madarse YA Khaanqaah ya Mazaar ki tameer Ya Khane ke Degho'n ke Langar Lutwane ya Tablighi Jamaat ke safar YA Tablighiyo ke khane ya Tablighi IJTIMAO'N ke pindaal lagane waghera par kharch karna ya dena qataiee Najayez balki Haraam aur Gunaah e kabira karna aur Zakaat ada na karne walo'n mein shumaar hoga.* *kzbin.info/www/bejne/maPLiJSfpLelf5Ysi=PVbCZC6jy_ys_r5-*
@ansarhasansheikh4899
@ansarhasansheikh4899 5 ай бұрын
Jazakallhu kairah, Allah ta'la aap ki umar mein sehet va aafiyat ke saath barkat ata farmaye,Aameen ❤
@user-hk7up7sr7f
@user-hk7up7sr7f 5 ай бұрын
# malik Azmar Ali
@abdurraqeebraqeeb4893
@abdurraqeebraqeeb4893 5 ай бұрын
Zabardast mashallah bhut khoob
@mohsindeshwali2257
@mohsindeshwali2257 5 ай бұрын
ماشاءالله
@NazimRaza-gh2vt
@NazimRaza-gh2vt 5 ай бұрын
چاندی کی قیمت کم از کم 30,25 ہے تو کتنی زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی
@shaikilyas7835
@shaikilyas7835 5 ай бұрын
75.625 پیسے زکوۃ نکلتی ہے
@nadeemiqbalMuniri
@nadeemiqbalMuniri 4 ай бұрын
Qarz Ko Minus Aur plus Kar Ke Maale Tijarat Add Karke 52.5% Chandi Ko Standard Bana Kar Chaleeswan Hissa Ya 2.5% Ada Karna Hogi.
@arifbilla-cy1xd
@arifbilla-cy1xd 6 ай бұрын
aarifbillahqasmiwaqfi 9193
@AlQuranReading743
@AlQuranReading743 6 ай бұрын
اللہ حضرت صحت و تندرستی والی زندگی نصیب کریں ، نظر بد سے بچائے ، اللہ حضرت سے راضی ہو حضرت کا سایہ امت پر اس وقت قیمتی سرمایہ ہے
@AkbarKhan-bo5cb
@AkbarKhan-bo5cb 6 ай бұрын
Mai apse sawal puchna chahati hoon
@AkbarKhan-bo5cb
@AkbarKhan-bo5cb 6 ай бұрын
Mera ek masla hai talaq ke bare me mai ap se madad chahati hoon
@AkbarKhan-bo5cb
@AkbarKhan-bo5cb 6 ай бұрын
Aaslkm moulana
@AkbarKhan-bo5cb
@AkbarKhan-bo5cb 6 ай бұрын
Mera ek masla hai talaq ke bare me mai ap se madad chahati hoon
@AkbarKhan-bo5cb
@AkbarKhan-bo5cb 6 ай бұрын
Aslkm moulana
@mufti141
@mufti141 6 ай бұрын
ٹیلیگرام چینل پر سے حضرت کا فوٹو ہٹادینا چاہیے
@taghaboon
@taghaboon 6 ай бұрын
Agar kisi kay paas 1 crore hai aur 10 lakh karz hai toh jisko 2 saal mein ada karna hai, toh iss saal 5 lakh nikalegey toh 95 lakh per zakat ada karni hogina? Yeh misaal hazrat ney di hai, shayed galti sey 85 lakh kehdiya hai ya meri samejni ki galti hai, isko Zara batadijiye
@user-xw1gi2os5g
@user-xw1gi2os5g 7 ай бұрын
بیشک
@muhammadsaadzafar9116
@muhammadsaadzafar9116 9 ай бұрын
Vote siyasat h , or siyasat bhi deen ka hissa h
@DANISHMAHMOOD355
@DANISHMAHMOOD355 11 ай бұрын
وقت موجودہ کا بے باک و بے بدل خطیب ❤
@NayabkhanKhan-zl8co
@NayabkhanKhan-zl8co 11 ай бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون😭
@mrahmani3657
@mrahmani3657 11 ай бұрын
اللہ حضرت کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
@MuhammadOwais-n7w
@MuhammadOwais-n7w 11 ай бұрын
اناللہ واناالیہ راجعون
@MohdSajid-ws3ep
@MohdSajid-ws3ep 11 ай бұрын
آمین
@shahrukhdokila9689
@shahrukhdokila9689 11 ай бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون
@mohdazam2319
@mohdazam2319 11 ай бұрын
إنا لله وإنا إليه راجعون
@shahbhaibolte868
@shahbhaibolte868 11 ай бұрын
@mansuriusaid9430
@mansuriusaid9430 11 ай бұрын
Bahoot bahoot behtareen mashallah