کسان کا بیڑا غرق کرنے واے یو ٹیوبر ہیں فصلیں ہوتی نہیں بیس لا کھ سے ایورج بڑھا دیتے ہیں
@SarfrazKhan-i2p4 ай бұрын
one plant per hill 35 tiller ok but two plant per hill gives 25 tiller while 3 plants per hill gives 15 tillers this mean when we give less gap less tiller produce. as per sri distance bt plants and row10 inch 80 thousand plants per acre and production taken by Indian former 22 quantal per hector
@SarfrazKhan-i2p4 ай бұрын
sorry 22.5 tonnes
@RaiAfzal-h5w4 ай бұрын
❤❤❤
@RaiAfzal-h5w4 ай бұрын
Sir mny 7 February kasht ki cotton 35 man akar ie
@AgriInfobyZahid20 күн бұрын
زیادہ پیداوار لی جا سکتی ہے اگر فروری کاشت ہو تو۔ہمت سے کام لیں،اللہ پاک نے کپاس کے پودے میں بے پناہ صلاحیت رکھی ہے۔ہم نے صرف اللہ پاک کی دی ہوئی ذہانت سے کام لے کر اللہ کی رحمت سے اپنی منزل پر پہنچنا ہے۔
@MalikNadeem-t1b4 ай бұрын
Agar 10 lakh poday hon to 2000 mun, agar 5 lakh poday hon to 5000 mun, foolish, chawal
@knowledgelights48314 ай бұрын
Chacha ek sifar khat kar diye.
@AgriInfobyZahid4 ай бұрын
میرا دل کہتا ہے کہ 1 زیرو اور بڑھا دوں
@usmankhan22374 ай бұрын
Sir please correct ur calculation 2.5 foot ki khail main water channel b hota hai ....60-65 khail hoty Hain ik acr main 2.5 foot ki
@AgriInfobyZahid4 ай бұрын
2 5 فٹ کی کھیل اور 2.5 فٹ کا واٹر چینل ہو اور کھیل کی دونوں اطراف میں کپاس لگائی جائے تو کپاس کی لائنیں کتنی بنیں گی؟؟؟ اگر چوڑائی جو کہ 198 فٹ ہے تو 198 کو 2.5 سے تقسیم کریں تو 78.2 لائنیں ہوں گی اور اگر لمبائی جو کہ 220 فٹ ہے تو 88 لائنیں بنیں گی۔ اور 10 انچ پر پودا ہو تو کتنے پودے ہوں گے 1 ایکڑ میں؟ آپ خود کیلکولیٹ کر لیں۔
@alirazasandila50565 ай бұрын
500mnd main app bhee shamal hoo jhoot Kee brother koi hud Hoti hay Meray bahi Kuch sharam karo jhoot Kee koi hud Hoti hay.
@AgriInfobyZahid5 ай бұрын
آپ اس وڈیو اور اس میں ذکر کردہ دلائل اور اعداد و شمار کو دوبارہ غور سے دیکھیں،سنیں،پرکھیں،آپ کو میری کہی ہوئی بات کی حقیقت کا علم ہوگا۔کیونکہ میں نے جو دلائل اس وڈیو میں آپ سب کے سامنے رکھے ہیں وہ اللہ پاک نے جو مونجی کے پودے میں پیدا کئے یا رکھے ہیں اس کے مطابق میں نے بات کی ہے،ناکہ اپنے پاس سے یہ بات بتائی ہے۔ وڈیو پر اپنی رائے دینے کا شکریہ
@shahidakhter56705 ай бұрын
بہت اچھے طریقے سے سمجھایا گیاہے۔اللہ پاک آ پ کی محنت کو رنگ لائے۔
@warisali63895 ай бұрын
Great,, koun c dwaie ktyn? plz
@AgriInfobyZahid5 ай бұрын
Choose insecticide which alone or in combination with others can control both adult and nymphs.
@shahidakhter56705 ай бұрын
میرے علم کے مطابق بیپرو فیزن، پایری پراکسیفن، اسیٹا میپرڈ اور ڈایا فینتھیوران ایسے کیمیکل ہیں،جنہیں آ پ زاہد صاحب کی دی گئی ھدایات کے مطابق سپرے کر دیں تو آ پ کے کھیت سے اس کیڑے کا کنٹرول( نہ کہ مکمل خاتمہ) کیا جا سکتا ہے۔ ایک اور گزارش،کہ سفید مکھی کی لئے پاور سپریئر( انجن سے چلنے والے) سے سپرے کریں.
@ZahidGujjar-s9d6 ай бұрын
ماشــــــــاءاللہ جی ماشــــــــاءاللہ آپ گریـــــــــــٹ ہیں جی♥️♥️♥️
@Malik_Rizwan6 ай бұрын
Aoa sir Kon si spary gulabi kar ab sy 2024 cotton
@AgriInfobyZahid6 ай бұрын
Will try
@agricultureinformation99846 ай бұрын
Nice information
@AgriInfobyZahid6 ай бұрын
So nice of you
@muhammadakhtar87316 ай бұрын
شارٹ ویڈیو بنایا کریں سر
@muhammadakhtar87316 ай бұрын
خیالی پلاؤ
@AgriInfobyZahid6 ай бұрын
@muhammadakhtar8731 خیال آئے گا تو ہی خیالی سے حقیقت کی طرف سفر شروع ہو گا۔یہ آئڈیا خیالی اس لئے لگتا ہے کہ اس بارے کبھی توجہ نہی کی،کبھی سنا نہی،لیکن یہ میرا خیال نہی بلکہ اللہ پاک کی طرف سے اس پودے می رکھی ہوئی طاقت ہے،جس کو ہم نے سمجھنا،غور کرانا ہے پھر اس پر عمل کر کے دیکھنا ہے کہ یہ ہو سکتا ہے کہ نہی۔