💐🌹💐 سلام جرمنی سے 💐 محترم ایک شیل کتنے کلو کا ہوتا ہے ایک مزدور ایک دن میں کتنے شیل لیموں کے توڑتا ہے ایک شیل توڑنے کی مزدوری کتنی ہے 💐🌹💐🍊
@yasiramin810311 сағат бұрын
@@hayatlife2973 جی وعلیکم السلام سر میں اس کے اوپر اپ کو ویڈیو بھی بنا دوں گا اور ایک شیل جو ہے اس میں تقریبا 22 23 کلو جو لیمن ہوتے ہیں اور اس کی مزدوری 100 روپیہ ہے اور اگر اچھا پھل ہو تو 10 سے 12 جو ہے نا وہ توڑ لیتا ہے مزدور
@MubasheerAli-w4r15 сағат бұрын
کہاں سے ہے
@yasiramin810314 сағат бұрын
ننکانہ صاحب
@irfanshami71116 сағат бұрын
Masha allah
@saadullah-y6nКүн бұрын
ماشاءاللہ بھائی! مبارک ہو ، جب مارچ میں یہ فارغ ہوگا تو اگلا پھول اور پھل کب لگے گا ۔
@yasiramin8103Күн бұрын
@@saadullah-y6n اگلا پھل جو ہے وہ مئی میں لگے گا
@GhulamMustafa-rp8ksКүн бұрын
Sir congratulations
@yasiramin81039 сағат бұрын
Thanks all
@Salmanfanclub410Күн бұрын
Ma sha Allah bhai❤
@IftikhaarAhmad-fg1vbКүн бұрын
Mashllha
@malikshahzaib7144Күн бұрын
Masha Allah
@LalaPindwalaКүн бұрын
Mashallah ji
@chabdulrehman4520Күн бұрын
Mashallah bhai❤
@abid8343Күн бұрын
MashAllah sir keep it up ❤
@yasiramin8103Күн бұрын
@@abid8343 جی شکریہ بھائی جی
@yasiramin8103Күн бұрын
@@abid8343 جی شکریہ بھائی جان
@yasiramin8103Күн бұрын
@@abid8343 جی شکریہ بھائی جان
@irfanshami7112 күн бұрын
Mashaallah
@irfanshami7112 күн бұрын
🎉
@GhulamMustafa-rp8ks2 күн бұрын
Sir what is income difference between seedless lemon and china lemon per acre 5 year garden . And which variety china and seedless have better scope in future , please give me answer. I will be very thankful to you
@abid83432 күн бұрын
MashAllah sir keep it up
@yasiramin81032 күн бұрын
@@abid8343 Thanks
@saadullah-y6n3 күн бұрын
شکریہ بھائی
@GhulamMustafa-rp8ks3 күн бұрын
Very useful information. Sir where is this lemon garden
@yasiramin81033 күн бұрын
@@GhulamMustafa-rp8ks سر ننکانہ صاحب
@GhulamMustafa-rp8ks3 күн бұрын
Sir thanks
@saadullah-y6n3 күн бұрын
بھائی یہ بتائیں کہ کیا کورا لیمن کے پودوں کو بھی نقصان پہنچاتا ہے مثلاً ایک سال یا ایک دو ماہ پہلے لگائے گئے پودوں پر کورا کیا اثر کرتا ہے۔ اور نہر تو اب بند ہوچکی ہے ؟
@saadullah-y6n5 күн бұрын
ماشاءاللہ بھائی! یہ بتائیں چھوٹے پودوں کی صیح پہچان کیسے ہوگی ۔ کیا چائنا کے اندر بھی کوئی ورائٹی ہے۔ برائے مہربانی تصاویر یا ویڈیوز سے اصلی چھوٹے پودوں کی پہچان کرائیں ۔
@yasiramin81035 күн бұрын
@@saadullah-y6n جی ضرور بھائی ان میں بھی دو قسم کی ورائٹی اتی ہے تو میں اپ کو ویڈیو کے ذریعے سب کچھ بتا دوں گا
@naturetouchtv9345 күн бұрын
جی بالکل یاسر صاحب یہ سدا بہار ورائٹی ہے اور اس کے پودے ہمارے پاس پتوگی میں 8 سے دس ہزار پودے تیار ہیں اگر کسی بھائی کو چاہیے ہو تو
@yasiramin81035 күн бұрын
جی سر اپ مجھے ان کی کوئی ویڈیو یا کوئی فوٹو سینڈ کریں تو اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں میں اپ کے سیل کروا دوں گا
@IftikhaarAhmad-fg1vb5 күн бұрын
1akar mn ktna mnfa ho shkta h
@yasiramin81035 күн бұрын
@@IftikhaarAhmad-fg1vb سر اج ہی میرا باغ سیل ہوا ہے کچھ بندے اگے سے تو انہوں نے کھڑا ہی میرا باغ لے لیا ہے 5 لاکھ پچیس ہزار کے حساب سے
@IftikhaarAhmad-fg1vb4 күн бұрын
@yasiramin8103 mashllha dost
@yasiramin81034 күн бұрын
@@IftikhaarAhmad-fg1vb 5 سے 7 لاکھ
@MangalSingh-mt6zv5 күн бұрын
Sir ap nutrision me kya dete h
@AbdulmajeedKorejo-d3i5 күн бұрын
کونسی وراٸیٹی هے نرسری والے کانیکٹ نمبر هے تو پلیز منجهے دین مین کاشت کرنا چاهتا ھون
@yasiramin81035 күн бұрын
@@AbdulmajeedKorejo-d3i سر یہ لاء چائنا لیمن ہے اور پتوکی سے اچھی نرسری سے اپ کو مل سکتے ہیں پودے تقریبا 40 ریٹ ہے پر پودے کا
@naveedahmed87606 күн бұрын
Bhai jan fertilizer
@yasiramin81035 күн бұрын
@@naveedahmed8760 ڈی اے پی
@AbdulmajeedKorejo-d3i6 күн бұрын
سر اپ وڈیو بهت اچهی ھے ایکن یے نهین بتا کا کونسا بیج ھے اور کهان سے نرسری ملے گی فی پودا کتنے مین ملے گا اور کنسی وراٸٹی ھے پلیز یے بتاٸین ھم سنده سے هین اپ کا فالور ھون لایق بی کرتا ھون
@yasiramin81036 күн бұрын
جی بہت شکریہ سر سندھ سے اپ کا اچھا جی یہ چائنہ لیمن ہے سدا بہار اور یہ اور یہ پنجاب سے پتوکی سے 40 روپے کا پودا ملتا ہے اور 400 پودوں پر ایکڑ لگتا ہے
@chabdulrehman45207 күн бұрын
Hn g bilkul thk kaha apne👍🏻
@yasiramin81036 күн бұрын
@@chabdulrehman4520 جی بہت شکریہ
@MuhammadNadeem-iu9rs8 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ، ورائیٹی کون سی ہے اور پودے کہاں سے ملیں گے
@yasiramin81038 күн бұрын
@@MuhammadNadeem-iu9rs چائنہ ا لیمن پتوکی سے پودے ملیں گے
@AbdulmajeedKorejo-d3i8 күн бұрын
سر بهت اچهی وڈیو ماشاالله
@yasiramin81038 күн бұрын
@@AbdulmajeedKorejo-d3i سر بہت شکریہ
@AbdulmajeedKorejo-d3i8 күн бұрын
یاسر امین الله پاک اپ کو صحت اور تندرستی دین امین سر هم نے اپکو فالور هین سر ھم 3 ایکر کا چهوٹا کاشتکار هون بهت پریشان هون مین نے اپ کی وڈیو لیمن کی دیکهی هے سر منجهے اس کی نرسری چاٸے مین سنده سے هون منجھے گاٸیڈ کرین میرے بچے اپ کو دعا دین گے امین
@yasiramin81038 күн бұрын
@@AbdulmajeedKorejo-d3i جی بہت شکریہ امین سر میں اپ کے لئے ویڈیو بناؤں گا نرسری کے بارے میں تو اج میں بنا کے اس کو سینڈ کروں گا تاکہ اپ کو اچھی نرسری کی پہچان ہو سکے
@saleheman23509 күн бұрын
Phari lemon hai apk pas
@saleheman23509 күн бұрын
Pharii lemon h Apk pass?
@Salmanfanclub41010 күн бұрын
Allah Barkat ata farmaye Ameen
@saleheman235010 күн бұрын
Location kyaa h apki
@yasiramin810310 күн бұрын
ننکانہ صاحب
@MangalSingh-mt6zv10 күн бұрын
Sir iska distance kya h
@yasiramin810310 күн бұрын
@@MangalSingh-mt6zv سر یہ رو سے راؤ 16 فٹ ہے اور پودے سے پودے 8 فٹ
@Doultana10 күн бұрын
یہ لیموں کی کون سی وراءیٹی ہے ؟
@yasiramin810310 күн бұрын
@@Doultana چائنا الیون
@yasiramin810310 күн бұрын
بھائی جان چائنا ورائٹی سب سے بیسٹ ہے لیکن جو اگے رزلٹ ا رہے ہیں وہ سیڈلیس کے بھی اچھے ارہے ہیں
@sultanmehmood319710 күн бұрын
بھائی جی کونسی ورائٹی بہترین ہے اگر لیمن کا باغ لگایا جائے تو دیسی یا چائنہ یا پھر سیڈ لس
@yasiramin810310 күн бұрын
سر اپ چائنہ لیمن لگائیں اور تھوڑا بہت سیڈ لیس لگا چائنہ لیمن کی زیادہ مارکیٹ ہے
@AbdulmajeedKorejo-d3i8 күн бұрын
سر کتنے ٹاٸم بھل دے تے ھین@@yasiramin8103
@abdullahpakistanimalik197511 күн бұрын
Wow beautiful and very nice work
@Salmanfanclub41011 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@saqibajmal783412 күн бұрын
AOA sir china lemon se maximum kitne man fruit le sagte hn
@maqsoodahmad534912 күн бұрын
Thanks sir
@yasiramin810312 күн бұрын
Welcome
@naturetouchtv93413 күн бұрын
اپ کا شکریہ یاسر بھائی جزاک اللہ خیر بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں اپ اور جواب دینے کے لئے شکریہ اللہ سلامت رکھے میرے بھائی کو
@yasiramin810313 күн бұрын
جی بہت شکریہ سر
@maqsoodahmad534914 күн бұрын
Sir khad aur katai ki bari may vedio banau
@yasiramin810314 күн бұрын
G ok
@MangalSingh-mt6zv14 күн бұрын
Sir apke podhe kitni duri pr lge huye h
@MangalSingh-mt6zv14 күн бұрын
Apka bag bhut achha h sir
@naturetouchtv93415 күн бұрын
السلام علیکم یاسر بھائی کیا حال ہے کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں جیسے اپ نے لیمن کا باغ لگایا ہے ایسے کوئی بھی باغ لگا سکتے ہیں یا صرف لیمن کے لئے ہی ہے اپ بتائیے گا اپ نے کیسے لگایا ہے بیڈ کتنا چوڑا ہے پودے تو پودے کا فاصلہ کتنا ہے ایک ایکڑ میں کتنے پودے لگائے ہیں کیا ایسے امرود کا باغ بھی لگایا جا سکتا ہے کہ نو مسمی مالٹا فولڈر گریٹ فروٹ سب ایسے ہی لگائے جاتے ہیں یا سب کی علیحدہ علیحدہ ترتیب ہے ذرا بتائیے گا شکریہ