Пікірлер
@mubarikshah4208
@mubarikshah4208 49 минут бұрын
دین کا کام تو ھو رھا ھے مگر معاشرہ دن با دن پستی میں جا رھا ھے بےایمانی دھوکہ فراڈ عام ھے نتائیج نہیں نکل رھے اسکی وجہ سمجھ نہیں آئی کافر ملک میں نہیں ھوتا جو یہاں پر ھوتا ھے ہالانکہ کہ نہ انکا ایمان نہ دین نہ اعمال مگر دھوکہ نہ ہمارے یہاں گلاس محفوظ نہیں اسکے ساتھ زنجیر سے باندھا ہوا ھوتا یہ حال ھے ہمارا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اور صحابہ کرام کی تیئیس 23 سال کی دعوت میں معاشرہ بلکل بدل گیا تھا اس لیئے ہمارے لئیے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی نمونہ ہے باقی کسی کی نہیں نتائخ نہیں یہ وہ سوال ھے جس کا جواب مجھے چالیس سال سے نہیں ملا شاید ہماری جدوجہد میں کوئی بڑی غلطی ھے جس سے نتائج نکل رھے آگر کسی کا دل دکھا ھو تو معذرت مگر سوال تو اپنی جگہ ھے
@mislam8990
@mislam8990 9 сағат бұрын
🕋ماشاءاللہ ماشاءاللہ🕋 🌹دَعوت وتبلِیغ🌹 ✌❤️زِندہ باد❤️✌
@mislam8990
@mislam8990 9 сағат бұрын
🕋ماشاءاللہ ماشاءاللہ🕋 🌹دَعوت وتبلِیغ🌹 ✌❤️زِندہ باد❤️✌
@Firdouskhan-yd2yi
@Firdouskhan-yd2yi 16 сағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@Firdouskhan-yd2yi
@Firdouskhan-yd2yi 16 сағат бұрын
❤❤❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ اسلام زندہ باد ختم نبوت زندہ باد دعوت تبلیغی زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@m.asif.vlogs_22
@m.asif.vlogs_22 18 сағат бұрын
اللہ بلند درجات عطا فرمائے آمین
@nadeemahmad2026
@nadeemahmad2026 19 сағат бұрын
Masha Allah Allah bless
@sarimkhan8608
@sarimkhan8608 22 сағат бұрын
5 lac Islamabad may bitha Dan to Pakistan may Deen e Islam ka nifaz hosakta hay and soodi nizam khatam ho sakta ha. But hairat hay soodi nizam aur kafiron ki jamhooriat may Khush han jiski wajha say inki samjh bhi confuse hay neki Kay Kam ko tableegh ka Kam bol rahay han. Tableegh hamesha Quran say ki jati hay. But inkay pas Quran ka Kiya kam.
@pakherbalfoundation
@pakherbalfoundation Күн бұрын
پکارو ۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر تو یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ یا پکارتے ھیں تو عقیدہ درست ورنہ یہ بد عقیدہ لوگ
@pakherbalfoundation
@pakherbalfoundation Күн бұрын
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہنے کے منکر
@JamshaidIqbal-j3u
@JamshaidIqbal-j3u Күн бұрын
Dil krta hai muashi massile hai Dua kijiay
@obaidish
@obaidish Күн бұрын
Mashallah and beautiful video stay blessed and dawat tabligh zinda bad..
@SardarBaloch-l9m
@SardarBaloch-l9m 2 күн бұрын
Ameen
@AwainE-s2j
@AwainE-s2j 2 күн бұрын
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین اللہ کریم نے ھمیں انسان بنانے کے بعد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کا امتی بنایا اور پھر داعی بنایا دعوت و تبلیغ سے جوڑا الحمدللہ الحمدللہ
@hanifmir6350
@hanifmir6350 2 күн бұрын
Very nice
@nawabgul3041
@nawabgul3041 2 күн бұрын
ﷲ سبحانه تعالی اور ترقی فرما کر پورۓ انسانيت اور جنات کيلۓ هدايت کا زريعه بناٸين.
@talatjalal-cy3td
@talatjalal-cy3td 2 күн бұрын
امین
@ateeqhafiz6630
@ateeqhafiz6630 3 күн бұрын
ماشاءاللہ
@abdulnasir5154
@abdulnasir5154 3 күн бұрын
Masha ALLAH Maza aa gya 😍😍😍😍😍
@hashimrasool
@hashimrasool 4 күн бұрын
Karobar
@abdulhameedkhan8815
@abdulhameedkhan8815 5 күн бұрын
کفار مسلمانوں پر حملہ اور رھیں، طاغوت کی حکمرانی رھے، اس جماعت پر کوئی اثر نہیں ھوتا۔ پتہ نہیں کون سے دیں کی محنت ھے۔
@SamiKhan-x5q
@SamiKhan-x5q 5 күн бұрын
Bachoo
@abubilal5965
@abubilal5965 5 күн бұрын
مولانا ابرہیم دیولہ صاحب دامت برکاتہم اور مولانا احمد لاٹ صاحب دامت برکاتہم کو اللہ رب العزت دوبارہ مرکز نظام الدین میں آنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ امت مسلمہ دوبارہ پہلے کی طرح جڑجائے ۔۔۔۔۔اور روز قیامت ہمارے ان اکابرین کی پکڑ نا ہو خدانخواستہ ۔۔۔۔۔۔
@abubilal5965
@abubilal5965 5 күн бұрын
مولانا محمد احمد بہاولپوری مولانا احمد لاٹ صاحب کے فیض الہی کے نام سے علحیدہ مرکز بنانے پر سخت غضبناک ہوئے اور فرمایا ۔۔ ۔"یہ شخص بڑے کام کا تھا اس نے باہر جاکر اپنا مرکز خود بنالیا۔۔۔۔کل قیامت کے دن اسکی گردن پکڑی جائے گی ۔۔۔۔اور اس سے پوچھا جائے گا کہ تمہیں مل کر چلنے کیلئے کہا گیا تھا یا علحیدہ ہوکر کے چلنے کیلئے کہا گیا تھا ۔۔۔" بیان ۔۔۔پرانوں کا جوڑ 2017
@abubilal5965
@abubilal5965 5 күн бұрын
رائیونڈ مرکز تبلیغ کی میراث اور مسلمانوں کی امانت ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ۔۔۔۔اللہ اس مرکز کی اور اسمیں موجود مخلصین کی خود حفاظت فرمائیں گے انشاءاللہ ۔۔۔۔۔
@abubilal5965
@abubilal5965 5 күн бұрын
رائیونڈ مرکز کے اصل منتظم اور مہتمم۔۔۔۔۔ مرکز نظام الدین میں موجود مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم ہیں ۔۔۔۔۔۔جنہیں مرکز رائیونڈ میں موجود ایک سازشی ٹولے نے آؤٹ کرنے کی سازش کی ہے جو ناکام ہوگی انشاءاللہ ۔۔۔۔۔اس سازشی ٹولے میں ایک ادارے کے چند ریٹائرڈ ملازمین ، ڈاکٹرز ،وکیل اور چند سرمایہ داروں کا ایک مخصوص گروپ ہے ۔۔۔۔۔۔اس ٹولے نے مرکز میں موجود ہمارے مخلص مگر بیمار اکابرین ،مولانا احسان الحق صاحب دامت برکاتہم ، مولانا نذر الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم اور کئی اکابرین کو عملی طور پر سارے حالات معاملات سے ناواقف رکھا ہوا ہے اور یہ خود قابض ہوچکے ہیں ۔۔۔۔
@MuhammadAslam-dz5pe
@MuhammadAslam-dz5pe 5 күн бұрын
رائیونڈ کینٹین کا تو مجھے کوئی تجربی نہیں ھے تاہم ملتان میں ابدالی مسجد مرکز کی کینٹین پر ایک دو مرتبہ جانا ھوا ۔سستے کھانے کے نام پر انتہائی غیر معیاری اور بے ذائقہ کھانا فروخت کیا جاتا ھے ۔صفائی کی صورتحال اتنی ناقص ھے کہ وہاں بیٹھ کر کھانے کو جی نہیں چاہتا اللہ تعالیٰ ابدالی مرکز ملتان والوں کو بھی کچھ شعور عطا فرمائے آمین
@AdnanKhan-tx9vb
@AdnanKhan-tx9vb 5 күн бұрын
یہ میں نے بھی کیا ہے کیونکہ اس وقت ہم رایے ونڈ میں پڑھتا تھا
@ShakilAkhtar-z7c
@ShakilAkhtar-z7c 6 күн бұрын
Her bat bat per shraqe sharq na kia kro
@ShakilAkhtar-z7c
@ShakilAkhtar-z7c 6 күн бұрын
Toheed or shraq me difference kia?
@ShakilAkhtar-z7c
@ShakilAkhtar-z7c 6 күн бұрын
Jb ko fot ho jy to hand otha k dwa nhe krty lakan janaza me dwa kia party ho Jo hazar hain or Jo hazer nhe or Jo majood hain UN ko maff frma
@ShakilAkhtar-z7c
@ShakilAkhtar-z7c 6 күн бұрын
Saudi israil ko fallow krta 1923 me in ka agreement hwa tha Islam ko kon se style se pash krna Hy turky great
@ShakilAkhtar-z7c
@ShakilAkhtar-z7c 6 күн бұрын
Bakra zaba krty ho kis k sunnet Hy hazrat Ibrahim k UN k Naam k qurbani ker laty ho
@ShakilAkhtar-z7c
@ShakilAkhtar-z7c 6 күн бұрын
Bakra zaba krty ho kis k sunnet Hy hazrat Ibrahim k UN k Naam k qurbani ker laty ho
@hafizmuhammad8063
@hafizmuhammad8063 6 күн бұрын
Poranay din our zaberdast khana, neachay Beth kar khanay ka apna maza thaaa
@AmmarKashmiri-y9g
@AmmarKashmiri-y9g 6 күн бұрын
بہت پرانی یادیں تازہ ہو گئی بہت سے بزرگ جن کے ساتھ وقت لگایا تھا دنیا سے رخصت ہو گئے
@pkkhan8418
@pkkhan8418 6 күн бұрын
please taleem dey kay cigret niswar nasha haram hay kam tolna haram hay ek dosrey ka lihaz kerna bhee sunnat hay kisi ek aadmi mey bhee yeh khusisiyaat nazr nahi ayee
@sirajkhan-c5u
@sirajkhan-c5u 7 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللّہ خیر احسن الجزاء
@ZakirHussain-ho7md
@ZakirHussain-ho7md 7 күн бұрын
@ZakirHussain-ho7md
@ZakirHussain-ho7md 7 күн бұрын
Mashallah
@Saeed-c8p
@Saeed-c8p 7 күн бұрын
ماشاءاللہ
@shailaamjad-i4e
@shailaamjad-i4e 7 күн бұрын
Masha Allah
@nihaluddin-pk4cp
@nihaluddin-pk4cp 8 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@usmantajjTajj-oo4ot
@usmantajjTajj-oo4ot 8 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@mirzadanish656
@mirzadanish656 8 күн бұрын
G me b raiwind sy hi hun
@usmantajjTajj-oo4ot
@usmantajjTajj-oo4ot 8 күн бұрын
❤❤❤❤
@nihaluddin-pk4cp
@nihaluddin-pk4cp 9 күн бұрын
@AboSaad-r4d
@AboSaad-r4d 9 күн бұрын
اللّٰہ قائم و دائم رکھے اس تبلیغی مرکز رائے ونڈ کو
@AboSaad-r4d
@AboSaad-r4d 9 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@BareerashaikhShaikh
@BareerashaikhShaikh 10 күн бұрын
Ameen summa ameen