Пікірлер
@unimedtec
@unimedtec Күн бұрын
اللہ ہمارےشیخ کےدرجات بلندفرماۓ
@riazjunejo9282
@riazjunejo9282 7 күн бұрын
Jhoota molvi hay .....jhoot Bola ....ye khabees Ka Kam hay
@AbdulRahman-se9nm
@AbdulRahman-se9nm 14 күн бұрын
مودودی نسل اپنے باپ کی عبارت کو دیکھیں۔۔۔اعتراض کس بات پر کر رھے ھو۔۔۔جاھلو
@khurshaidalikhan3392
@khurshaidalikhan3392 18 күн бұрын
علماء دیوبند زندہ باد ❤❤❤
@user-tn5mo9yb8w
@user-tn5mo9yb8w 18 күн бұрын
لعنت ہو اس پر کمینے پر
@Mominkhan-ku1uh
@Mominkhan-ku1uh 19 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@nasrullah727
@nasrullah727 25 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہمیں جھوٹ کے جراثیم سے پاک کرے کیونکہ یہ جب لگ جاتے ہیں تو موت تک جان نہیں چھوٹتی
@hafiznalemethojunejo
@hafiznalemethojunejo Ай бұрын
مفتي زوالي لعنتي جهوڻي هي ڪمينا هي
@SaSa-gp5jx
@SaSa-gp5jx Ай бұрын
مردود مولوی
@user-zn3hi5kl5j
@user-zn3hi5kl5j Ай бұрын
Masha allah
@zaheersheikh9976
@zaheersheikh9976 Ай бұрын
حضرت کا اس جگہ کا نام نہ لینا شبہات کو جنم دیتا ھے
@user-zj9np7ls4l
@user-zj9np7ls4l Ай бұрын
عاشقان رسول سبز گنبد کی محبت میں سبز عمامہ پہنتے ہیں
@akifbaig4350
@akifbaig4350 3 ай бұрын
Jhoota Khabees
@ImranHaider557Official
@ImranHaider557Official 3 ай бұрын
kzbin.infozbSj4hFBnRE?si=e1SpobkfDa817KQo
@user-ob7go3dr1r
@user-ob7go3dr1r 3 ай бұрын
WoSunniNahiSulehkulliHoga
@anwar7686
@anwar7686 3 ай бұрын
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
@user-vm8vl6cx7n
@user-vm8vl6cx7n 5 ай бұрын
لبیک یارسول اللہﷻﷺ
@user-rg9qg9hw7q
@user-rg9qg9hw7q 5 ай бұрын
Hara imama masjed nabvi ka gumbad har ha is waja Sy pehanty han is ma koi harj nhi mana bi nhi Hy
@MzakriyaQadri
@MzakriyaQadri 7 ай бұрын
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
@user-qn3lf6sy7q
@user-qn3lf6sy7q 7 ай бұрын
aap ne jhut ki saari hade paar kar liya h. Allah ko hidayat de
@user-qn3lf6sy7q
@user-qn3lf6sy7q 7 ай бұрын
Allah aap ko hidayat de. galat bayaani Allah aap ko bachae
@onpassiveartificialintelli7361
@onpassiveartificialintelli7361 7 ай бұрын
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h* yad krna aur yad rkhna dono asan h *agar hm rojana ek ayat yad krenge to pura Quran hme 18 sal me yad hojayga* *isi trah rojana 2 ayat yad krne se 9 sal lagenge* *rojana 3 ayat yad krne se 6 sal lagenge* *rojana 4 ayat yad krne se sadhe 4 sal lagenge* *rojana 5 ayat yad krne se sadhe 3 sal lagenge* *is trah bahut asan h* *khaskar baccho k liye bahut asan h* *subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye* *uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quran v ban jayenge* *in sha Allah* rojana ek ayat yad kr pana to hr kisi k liye mumkin ho skta h... khud v amal kare aur dosto ko v bataye k kisi k andar tamanna e *hifze Quran* paida hojaay........ 2:41
@onpassiveartificialintelli7361
@onpassiveartificialintelli7361 7 ай бұрын
*Allah* k yha der h andher nhi ye galat jumla h aur baaj ulama is jumle ko kufriya kalima kahte h qki der hona ek kisim ka aib h aur *Allah jalla jalaaluhu wahdahu laashareekalahu* hr aib se pak h ek kam hmlog chahte h fala waqt me ho jaay jabki *Allah* behtar jante h kon kam kb hona hmare haq me jada behtar hoga isliye hr kam ka *Allah* k yha waqt mutaiyyan h jiska ilm sirf *Allah* ko h makhluqaat ko nhi... islye ye jumla nhi kahna chahye.... *wallahu aalam* 2:18
@sulemanahmed1110
@sulemanahmed1110 7 ай бұрын
جھوٹ بول رہا ہے
@Khabir-ew8ok
@Khabir-ew8ok 8 ай бұрын
اللہ پاک مولانا مفتی زرولی خان صاحب صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائیں
@user-jd9xh9mw8g
@user-jd9xh9mw8g 8 ай бұрын
Allah brelvi mulla or unke tari wale helwe se Allah sab iman walo ki hifazat farmay
@mis2788
@mis2788 9 ай бұрын
بریلوی سنی کو شرم نہیں آتی جن اولیاء اللہ کو یہ مدد کے لیے پکارتے ہیں رسول اللہ علیہ السلام نے مدد کے لیے نہیں پکارا
@azharali6266
@azharali6266 9 ай бұрын
Achi taqrer
@naziyabegum8317
@naziyabegum8317 9 ай бұрын
Ma sha allah
@nomiraja9838
@nomiraja9838 9 ай бұрын
بی پاک کا پسندیدہ رنگ سبز ہے مردود
@nomiraja9838
@nomiraja9838 9 ай бұрын
مر گیا مردود نہ فاتہہ نہ درود
@Informationdotcom6075
@Informationdotcom6075 Ай бұрын
🖐️
@muhammadgulzar9201
@muhammadgulzar9201 17 күн бұрын
ماشاءاللہ جی کس شعبے میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے. لفظ فاتحہ لکھنا بھی سیکھ لو
@AbdulQadir-co1ji
@AbdulQadir-co1ji 10 ай бұрын
Jhote aesa koi hamara imam masjid hi nhi to tujh jese ghustakh ko mimber p bithe.han letrin p bthaya hoga
@AbdulQadir-co1ji
@AbdulQadir-co1ji 10 ай бұрын
Kazzab .😮
@NaveedKhan-fl2wc
@NaveedKhan-fl2wc 10 ай бұрын
youtube.com/@NaveedKhan-fl2wc?si=WWl4o8AMXjtldH21 تلاوت قرآن کا بہت ہی بہترین چینل❤❤❤
@jamilahmed-hl2nn
@jamilahmed-hl2nn 10 ай бұрын
Jhuta aur Makkar molvi hai ye apne pichhe jahannam me le jaye ga.Apni dhapli apna raag
@Mr20877
@Mr20877 10 ай бұрын
Alhamdolillah.
@syedfawadshah5929
@syedfawadshah5929 10 ай бұрын
😂
@MohammadSharif-uf2sv
@MohammadSharif-uf2sv 10 ай бұрын
آج نماز عشاء جامعہ عربیہ احسن العلوم میں پڑھنے کا موقع ملا حضرت کے جانے کے بعد رونق مانند پڑگئ ہے باری تعالیٰ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے
@khan-jg2bi
@khan-jg2bi 10 ай бұрын
کاشکےاسمولوینےلاہورکیبادشاہی مسجدمیںرکھےہوئے مقدساتمیں آقاکریم صلیاللہ علیه وسلم کامبارکعمامہشریف دیکھاہوتاکہکسرنگکاہے
@user-iy3sv3ox8y
@user-iy3sv3ox8y 10 ай бұрын
Tafheem ul Quran Great Tafseer hai ,Quran Pak ki.
@user-iy3sv3ox8y
@user-iy3sv3ox8y 10 ай бұрын
Umat k us zamaney k akabir kahan hein , Koi janta bhi nahi , Moudoodi Aaj bhi Zinda hein Musalmano k dilon mein.
@user-iy3sv3ox8y
@user-iy3sv3ox8y 10 ай бұрын
Aap mamoli level k mufti they or Moulana Moudoodi Mujahid they.
@user-iy3sv3ox8y
@user-iy3sv3ox8y 10 ай бұрын
Mufti Zar wali ab apney jhot ka Hisab uper de rahey ho gey.
@user-iy3sv3ox8y
@user-iy3sv3ox8y 10 ай бұрын
Moulana Modoodi r.a Mujaddid e islam they.❤❤❤❤❤❤❤
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 6 ай бұрын
دیوبند کی مولانا مودودی سے مخالفت کی بنیادی وجہ ۔۔۔ انہوں نے تصوف کو ' افیم ' کہا ۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ اور تصوف (ماخذکتاب:تجدید و احیائے دین … از: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ، صفحہ نمبر ۸۹۔۹۰( مولانا مودودی امیر جماعت اسلامی فرماتے ہیں، پہلی چیز جو مجھ کو حضرت مجدد الف ثانی متوفی 1624 عیسوی کے وقت سے شاہ ولی اللہ دہلوی صاحب متوفی 1762 عیسوی اور ان کے خلفاء تک کے تجدیدی کام میں کھٹکی ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے تصوف کے بارے میں مسلمانوں کی بیماری کا پورا اندازہ نہیں لگایا اور نادانستہ انہیں پھر وہی غذا دے دی جس سے مکمل پرہیز کرانے کی ضرورت تھی۔ حاشا کہ مجھے فی نفسہ اس تصوف پر اعتراض نہیں ہے جو ان حضرات نے پیش کیا۔ وہ بجائے خود اپنی روح کے اعتبار سے اسلام کا اصلی تصوف ہے اور اس کی نوعیت ’’احسان‘‘ سے کچھ مختلف نہیں ہے۔ لیکن جس چیز کو میں لائق پرہیز کہہ رہا ہوں وہ متصوفانہ رموز و اشارات اور متصوفانہ زبان کا استعمال اور متصوفانہ طریقہ سے مشابہت رکھنے والے طریقوں کو جاری رکھنا ہے۔ یہ ظاہر ہے کہ حقیقی اسلامی تصوف اس خاص قالب کا محتاج نہیں ہے۔ اس کے لئے دوسرا قالب بھی ممکن ہے۔ اس کے لئے زبان بھی دوسری اختیار کی جاسکتی ہے۔ رموز و اشارات سے بھی اجتناب کیا جاسکتا ہے۔ پیری مریدی اور اس سلسلے کی تمام عملی شکلوں کو بھی چھوڑ کر دوسری شکلیں اختیار کی جاسکتی ہیں۔ پھر کیا ضرو رت ہے کہ اسی پرانے قالب کو اختیار کرنے پر اصرار کیا جائے جس میں مد تہائے دراز سے جاہلی تصوف کی گرم بازاری ہورہی ہے۔ اس کی کثرت اشاعت نے مسلمانوں کو جن سخت اعتقادی و اخلاقی بیماریوں میں مبتلا کیا ہے وہ کسی صاحب نظر سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ اب حال یہ ہو چکا ہے کہ ایک شخص خواہ کتنی ہی صحیح تعلیم دے، بہرحال یہ قالب استعمال کرتے ہی وہ تمام بیماریاں پھر عود کرآتی ہیں جو صدیوں کے رواج عام سے اس کے ساتھ وابستہ ہوگئی ہیں۔ پس جس طرح پانی جیسی حلال چیز بھی اس وقت ممنوع ہوجاتی ہے جب وہ مریض کے لئے نقصان دہ ہو، اسی طرح یہ قالب بھی مباح ہونے کے باوجود اس بناء پر قطعی چھوڑ دینے کے قابل ہو گیا ہے کہ اسی کے لباس میں مسلمانوں کو افیون کا چسکا لگایا گیا ہے اور اس کے قریب جاتے ہی ان مزمن مریضوں کو پھر وہی چنیا بیگم یاد آجاتی ہیں جو صدیوں انہیں تھپک تھپک کر سلاتی رہی ہیں۔ بیعت کا معاملہ پیش آنے کے بعد کچھ دیر نہیں لگتی کہ مریدوں میں وہ ذہنیت پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے جو مریدی کے ساتھ مختص ہوچکی ہے، یعنی ’’بمے سجادہ رنگین کن گرت پیر مغاں گوید‘‘ والی ذہنیت، جس کے بعد پیر صاحب میں اور ارباب من دون اللہ میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا۔ فکر و نظر مفلوج، قوت تنقید ماؤف، علم و عقل کا استعمال موقوف اور دل و دماغ پر بندگی شیخ کا ایسا مکمل تسلط کہ گویا شیخ ان کا رب ہے اور یہ اس کے مربوب۔ پھر جہاں کشف و الہام کی بات چیت شروع ہوئی۔ معتقدین کی ذہنی غلامی کے بند او ر زیادہ مضبوط ہونے شروع ہوجاتے ہیں۔ اس کے بعد صوفیانہ رموز و اشارات کی باری آتی ہے جس سے مریدوں کی قوت واہمہ کو گویا تازیانہ لگ جاتا ہے اور وہ انہیں لے کر ایسی اڑتی ہے کہ بے چارے ہر وقت عجائبات و طلسمات ہی کے عالم میں سیر کرتے رہتے ہیں، واقعات کی دنیا میں ٹھہرنے کا موقع غریبوں کوکم ملتا ہے۔ مسلمانوں کے اس مرض سے نہ حضرت مجدد صاحب وفات (1624) عیسوی ناواقف تھے، نہ شاہ صاحب (وفات )1762عیسوی دونوں کے کلام میں اس پر تنقید موجود ہے۔ مگر غالباً اس مرض کی شدت کا انہیں پورا اندازہ نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ دونوں بزرگوں نے ان بیماروں کو پھر وہی غذا دے دی جو اس مرض میں مہلک ثابت ہوچکی تھی اور اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ رفتہ رفتہ دونوں کا حلقہ پھر اسی پرانے مرض سے متاثر ہوتا چلا گیا۔ اگرچہ مولانا اسمٰعیل شہید رحمتہ اللہ علیہ نے اس حقیقت کو اچھی طرح سمجھ کر ٹھیک وہی روش اختیار کی جو ابن تیمیہ کی تھی، لیکن شاہ ولی اللہ صاحب کے لٹریچر میں تو یہ سامان موجود ہی تھا جس کا کچھ اثر شاہ اسمٰعیل شہید کی تحریروں میں بھی باقی رہا اور پیری مریدی کا سلسلہ بھی سید صاحب کی تحریک میں چل رہا تھا۔ اس لئے مرض صوفیت کے جراثیم سے یہ تحریک پاک نہ رہ سکی۔ حتی کہ سید صاحب کی شہادت کے بعد ہی ایک گروہ ان کے حلقہ میں ایسا پیدا ہوگیا جو شیعوں کی طرح ان کی غیبویت کا قائل ہوا اور اب تک ان کے ظہور ثانی کا منتظر ہے۔ اب جس کسی کو تجدید دین کے لئے کوئی کام کرنا ہو اس کے لئے لازم ہے کہ متصوفین کی زبان و اصطلاحات سے، رموز و اشارات سے، لباس و اطوار سے، پیری مریدی سے اور ہر اس چیز سے جو اس طریقہ کی یاد تازہ کرنے والی ہو، مسلمانوں کی اس طرح پرہیز کرائے جیسے ذیابیطس کے مریض کو شکر سے پرہیز کرایا جاتا ہے۔ تبصرہ : حضرت مجدد صاحب کی وفات پر کچھ زیادہ دن نہ گزرے تھے کہ ان کے حلقہ کے لوگوں نے انہیں قیوم اول کا اور ان کے خلفاء کو قیوم ثانی کا خطاب عطا کردیا، معاذ اللہ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@abuadeemfalahi5794
@abuadeemfalahi5794 10 ай бұрын
حضرت کو یہ نہیں معلوم کہ تفہیم کتنی جلدوں میں ہے جھوٹ کی انتہا ہے داؤد علیہ السلام کے متعلق جو دوسروں کے اعتراض نقل کرکے جواب دیا ان اعتراض کو سید مودودی کے نام منسوب کردیا ہے کذب و افتراء
@SajidHussain-mw9dl
@SajidHussain-mw9dl 10 ай бұрын
Zarawal khan nabi ki shan me ghustakhi karta rhe ta he jaha bhi mile chapel se marna bhaio is shakl to dekho hei bidati chhera gatar ka dhakn
@SQacademyOfficial
@SQacademyOfficial 10 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/qnKWgWCEiMuHhbcsi=TzNtLW6BEcEbZwZI
@user-jz5zr6ng8p
@user-jz5zr6ng8p 10 ай бұрын
لعنتی شخص
@MohammadFatin
@MohammadFatin 10 ай бұрын
Deobandi Apne peer or ustad IMDADULLAH MUHAJIR MAKKI RAHMTULLAH ALAIH k na hue to Ye kisse wafa krenge jb apne peer se wafa ma kiye or AhleHaq bol dene se koi AhleHaq ni ho jata .......Haq to Waqt ke Imam ke sath Rahega....Aala Hazrat Fazil e Bariely..... Aashiq e Rasool Sal Allahu Alaihi Wasallam.... ❤
@MohammadFatin
@MohammadFatin 10 ай бұрын
AALA HAZRAT ❤
@rashidrahman9673
@rashidrahman9673 6 ай бұрын
False mulla created by the British secret service, "