ان کی نہ سر ہے نہ لے اور نہ ان کی ادائیگی صحیح ہے ۔اس کے علاوہ سازوں کی آپس میں اور ساز اور آواز میں کوئی مطابقت نہیں ۔
@MalangniNoonaDe8 ай бұрын
واہ جی واہ کیا بات اے شہزادیوں
@MalangniNoonaDe8 ай бұрын
واہ جی واہ چس آگی اے
@anewsofficial6089 ай бұрын
ماشاءاللہ جیو چوپالہ
@Abdulrafaytivi9 ай бұрын
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ پیکر نوری کو ھے سجدہ میسر تو کیا ؟ اس کو میسر نہیں سوز و گداز سجود کافر ھندی ھوں میں، دیکھ میرا ذوق و شوق دل میں صلوۃ و درود ، لب پر صلوۃ و درود علامہ محمد اقبال رح ❤