ایم ایس ورڈ میں اردو کیسے لکھیں (مائیک)۔آواز کی مدد سے ۔جیسے انگلش ٹائپنگ کی جاتی ہے۔ مائیک کے زریعے سےآسانی سے جاتا لکھا جاتا ہے۔
@mdathar5259 Жыл бұрын
میں نے ایم ایس ورڈ کا وائس ٹائیپنگ استعمال کیا ہے لیکن اس میں اردو کا آپشن نہیں ہے۔ میں نے ابھی دوبارہ چیک کیا۔ میں گوگل کیبورڈ استعمال کرتا ہوں، اس میں وائس ٹائیپنگ کا بھی آپشن ہوتا ہے اس کے ذریعے ٹائپ کرتا ہوں۔
@neemrakhan2323 Жыл бұрын
@@mdathar5259 How to use Google key board
@mdathar5259 Жыл бұрын
Download from Play Store عام طور سے اینڈرایڈ فون میں پہلے سے گوگل کیبورڈ ہوتا ہے۔